Sat, 17 Jun 2017 12:03:03
ہائی کورٹ نے 19؍جون تک سابق وزیر گایتری پرجاپتی کے لکھنؤ میں واقع غیر قانونی آشیانے کو منہدم کرنے اور اس کی معلومات دینے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Sat, 17 Jun 2017 11:50:22
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں روزانہ تبدیلی کے نئے قانون کو جمعہ صبح6 بجے سے نافذ کر دیاہے ، اب پٹرول اور ڈیزل کی قیمت رات 12بجے نہیں، بلکہ صبح 6بجے بدلے گی ۔
View more
Sat, 17 Jun 2017 11:45:19
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اورشہری ترقیات کے مرکز ی وزیر وینکیا نائیڈو جمعہ کو صبح 11بجے صدارتی انتخابات میں امیدوار کو لے کر اتفاق رائے بنانے کے لیے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی سے 10جن پتھ پر واقع ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی،
View more
Sat, 17 Jun 2017 11:40:43
گورکھا جن مکتی مورچہ کی جانب سے طلب کئے گئے بند کے دوسرے دن دارجلنگ کی پہاڑیوں اور ارد گرد کے علاقوں میں تشدد کے اکادکا واقعات ہوئے ہیں اور تنظیم کے 6 مشتبہ حامیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
View more
Sat, 17 Jun 2017 11:33:31
تاخیر کی وجہ سے تلگودیشم پارٹی کے ایک ممبر پارلیمنٹ کو انڈیگو ایئر لائن کی پرواز میں چڑھنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی، جس کے بعد انہوں نے وشاکھاپٹنم ہوائی اڈے پر مبینہ طور پر ہنگامہ کیا تھا۔
View more
Sat, 17 Jun 2017 11:26:40
ریاستی وزیر صحت رمیش کمار نے مرکزی حکومت کی طرف سے بڑے بڑے کارپوریٹ گھرانوں کے قرضہ جات معاف کئے جانے کا معاملہ اٹھایا اور اسمبلی میں کہاکہ مرکزی حکومت نے انتہائی فراخدلی سے بڑے بڑے کارپوریٹ گھرانوں کے قرضہ جات معاف کردئے ،
View more
Sat, 17 Jun 2017 11:22:36
ریاستی حکومت کی طرف سے پرائیویٹ اسپتالوں میں مریضوں سے بھاری فیس وصول کئے جانے اور مریض کی ناگہانی موت کی صورت میں پوری فیس وصول کرنے کے بعد ہی میت رشتہ داروں کے حوالے کرنے کے طریقۂ کار پر روک لگانے کیلئے لائے گئے
View more
Sat, 17 Jun 2017 11:15:01
سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ریاست میں سدرامیا حکومت کے چار سال کو ریاست کیلئے تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہاکہ ریاست کے کسی بھی محکمہ نے متوقع پیش رفت حاصل نہیں کی، فنڈز کا مکمل استعمال نہیں کیاگیا ،
View more
Sat, 17 Jun 2017 11:08:44
آمدنی کے معلنہ ذرائع سے زیادہ اثاثے رکھنے والے سرکاری افسران کو نشانہ بناتے ہوئے انسداد کرپشن بیورو کے افسران نے آج صبح سویرے آٹھ سرکاری افسران کے گھروں اور دفاتر پر بیک وقت چھاپے مارے اور ان کے پاس سے بیشمار دولت کا پتہ لگایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy