Thu, 15 Jun 2017 11:13:38
ریاستی وزیر ہاؤزنگ ایم کرشنپا نے کہا ہے کہ بسوا ہاؤزنگ اسکیم کے تحت 3.2لاکھ مکانات تیار کرکے ریاست بھر میں تقسیم کرنے کا منصوبہ ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:07:55
کرناٹک قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے آج کہا ہے کہ ریاست کرناٹک ملک کی سب سے زیادہ رشوت خور ریاست کے طور پر ابھری ہے اور کانگریس حکومت کے 4سالہ دور کا یہی ایک کارنامہ ہے ۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:04:44
انٹیل کارپوریشن ہندوستان میں 1,100 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کررہا ہے تاکہ اس کے ٹیک ہب میں نئے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سنٹر کا قیام عمل میں لایا جاسکے ۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 11:03:13
ریاست کے اسکولوں اور کالجوں کو90 فیصد نصابی کتب پہنچادی گئی ہیں۔ وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ نے آج یہ بات ریاستی اسمبلی کو بتائی۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 18:42:19
یہاں ضلع کے یلاپور ۔بیسگوڈ کراس نیشنل ہائی وے 63 پر پیش آئے ایک سڑک حادثےمیں بائک سوار اُس وقت ہلاک ہوگیا جب ایک بولیرو کار مخالف سمت سے اس کی بائک سے ٹکراگئی۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 18:35:37
ضلع اُترکنڑا کے منڈگوڈ تعلقہ میں ایک شخص نے اپنے آپ کو پھانسی دے کر خودکشی کرلی، جس کی شناخت پرشورام وڈّر (42) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ منڈگوڈ تعلقہ کے آنند نگر کے رہنے والے پرشورام نے مبینہ طور پر اُس وقت اپنے ہی گھر کی چھت پر لٹک کر خودکشی کی، جب گھر پر کوئی موجود نہیں تھا۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 13:22:01
ابھی دو تین دن پہلے کمٹہ میں پہاڑی کھسکنے کی وجہ سے جو حادثہ پیش آیا تھا ،اس کا جائزہ لینے اور متاثرین سے ملاقات کے لئے ضلع شمالی کینرا کے ایم پی اننت ہیگڈے نے اس مقا م کا دورہ کیا۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 13:17:38
عام طور پرچارجنگ کے وقت موبائل فون کی بیٹری میں دھماکہ ہونے کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں، لیکن اڈپی میں بائک چلاتے وقت پتلون کی جیب میں رکھے موبائل فون میں دھماکہ ہونے کاواقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 12:07:09
جموں و کشمیر میں بدامنی کی وجہ سے نسلوں کے برباد ہونے کی طرف توجہ دلاتے ہوئے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے آج ریاست کے طلباء سے کہا کہ وہ تشدد کا دور ختم کرنے کے لیے لیپ ٹاپ اور کتابوں کا انتخاب کریں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy