Wed, 14 Jun 2017 11:46:30
پڈو چیری میں لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی اور وزیر اعلی وی نارائن سامی کے درمیان بڑھتے ہوئے ٹکراؤ کے بعد دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کانگریس کو نشانے پر لیا ہے۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:41:13
صدارتی انتخابات کو لے کر اپوزیشن نے تیاریاں شروع کر دی ہے۔اسی مسئلہ پر بحث کرنے کے لیے اپوزیشن پارٹیوں کی ذیلی کمیٹی 14؍جون کو تقریبا 4بجے پارلیمنٹ لائبریری بلڈنگ میں میٹنگ کریں گی ۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:38:00
شراب کاروباری اور بینک ڈیفالٹر وجے مالیا کو لے کر بڑا انکشاف ہوا ہے۔انڈیا ٹوڈے کو ملی خصوصی معلومات میں پتہ چلا ہے کہ مالیا نے بینک لون کا غلط استعمال کیا، وہیں مالیا کو ہندوستان لانے کے معاملے پر آج برطانیہ کی عدالت میں سماعت ہونی ہے۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:33:34
پنجاب کے فیروزپور میں بی ایس ایف کی 77ویں بٹالین کے اجلاس میں فحش ویڈیو چل گیا۔ہفتہ کوتقریبا 2درجن بارڈر سکیورٹی فورس کے جوان سالانہ میٹنگ کے لیے پہنچے تھے،
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:30:23
گورکھا لینڈ جن مکتی مورچہ (جی جے ایم )کی طرف سے دارجلنگ میں بلائے گئے بند کے دوران تشدد بھڑک گیا ہے۔اس دوران پولیس نے جی جے ایم کے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:27:51
یو پی ایس سی نے اتوار کو ہونے والے سول سروس کے پری امتحان کے لیے آخری لمحات میں بھاگ دوڑ سے بچنے کے لیے پہلے ہی ای -ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کو کہا ہے۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:24:59
مغربی بنگال کے سندربن میں بنگلہ دیش کے ساتھ لگتی ندی کے کنارے پر جلد ہی انفراریڈ ستون اور اسمارٹ سینسرس لگائے جائیں گے، تاکہ مسلسل ہونے والی دراندازی اور اسمگلنگ کو روکا جا سکے ۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:18:33
نجی بس آپریٹروں سے پرمٹ واپس لینے کے مطالبہ کو لے کر چکا جام کی اپیل اور ایک دن کے بند کی وجہ سے ہریانہ روڈویز کی 4000سے زائد بسیں آج سڑکوں پر نہیں اتریں ۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 11:07:22
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی جنتادل(ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی کی طرف سے گھر گھر کمار انا پروگرام کی شروعات کی گئی ہے۔2018 کے اسمبلی انتخابات میں جنتادل (ایس) کو اقتدار پر لانے کے مقصد سے پارٹی نے یہ مہم شروع کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy