Mon, 12 Jun 2017 22:32:02
وہاٹس ایپ اور ای میل کے ذریعے لاٹری،قیمتی انعامات اور بڑی مقدار میں خیراتی رقم فراہم کرنے کا لالچ دے کر لوگو ں کو لوٹنے کا سلسلہ بے روک ٹوک جاری ہے۔تعجب اس بات پر ہوتا ہے کہ بھولے بھالے عوام ہی نہیں بلکہ پڑھے لکھے اور سیانے لوگ بھی ان جعلسازوں کے فریب میں آجاتے ہیں اور اپنی جمع پونجی گنو ا بیٹھتے ہیں۔اکثر و بیشترانٹر نیٹ کے ذریعے دھوکہ دہی کرنے والے ان شاطر لٹیروں کا پتہ چلانا ممکن نہیں ہوتا کیونک
View more
Mon, 12 Jun 2017 16:22:55
یہاں سے قریب 15 کلو میٹر دور بیندور کے قریب اوتینانی گھاٹ پر آج تیسری مرتبہ چٹان کھسکنے کی واردات پیش آنے کے بعد نیشنل ہائی وے پھر بند ہوگیا، جس سے سواریوں کو سخت دشواریوں کا سامنا کرناپڑا۔ ہائی وے پر پڑے ملبے کو ہٹانے کے لئے کئی گھنٹے درکار تھے جس کو دیکھتے ہوئے سواریوں کے لئے متبادل انتظام کیا گیا۔شیرور سے بیندور جانے والوں کے لئے موتّوڑی کا روڈ دیا گیا ہے جبکہ سواریوں کو بیندور سے شیرور جوڑنے
View more
Mon, 12 Jun 2017 15:48:35
ضلع اُترکنڑا میں آج 12 جون کو 84.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے ساتھ ہی امسال ضلع میں جملہ 925.2 ملی میٹر بارش کی پیمائش کی گئی ہے۔ آج 12 جون کو سب سے زیادہ بارش کمٹہ میں 163.4ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے کم بارش کی پیمائش ہلیال میں نوٹ کی گئی ، جہاں صرف16.2 ملی میٹر بارش ہوئی ہے۔
View more
Mon, 12 Jun 2017 00:25:07
نیشنل ہائی وے اتھاریٹی (NHAI) نے ساحلی کرناٹکا میں نیشنل ہائی وے کی توسیع کے لئے ٹنڈر کے ذریعے آئی آر بی انفراسٹرکچر کو کام سونپا تھا، بتایا جارہا ہے کہ سڑک کو فورلائن میں تبدیل کرنے کا کام ٹنڈر کے حساب سے کافی پہلے ختم ہوجانا چاہئے تھا، مگر ابھی بھی تقریبا آدھا باقی ہے، ایسے میں ساحلی کرناٹکا کے مختلف حصوں میں ایک کے بعد ایک وارداتیں پیش آرہی ہیں جس کے لئے عوام تمام وارداتوں کے لئے آرآئی
View more
Sun, 11 Jun 2017 15:38:51
تعلقہ کے دیوگی نیشنل ہائی وے 66 پر پہاڑی چٹان کھسک کر چار مکانوں پر گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے، جبکہ سات سے زائد افراد زخمی ہوگئے، واردت آج اتوار دوپہر کو پیش آئی۔
View more
Sun, 11 Jun 2017 15:04:21
اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے سہارنپورتشددکی جانچ رپورٹ وزارت داخلہ کوسونپ دی ہے۔’’آج تک‘‘ کواس رپورٹ کی ایک کاپی ملی ہے،
View more
Sun, 11 Jun 2017 14:59:26
مدھیہ پردیش میں جاری کسانوں کے تشدد احتجاج کے درمیان راشٹریہ سویم سیوک سنگھ( (RSSسے منسلک کسان یونین کے سینئر لیڈر نے اس کے لئے مرکز کی نریندر مودی اور ریاست کی شیوراج سنگھ چوہان حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Sun, 11 Jun 2017 14:50:52
مدھیہ پردیش میں کسانوں پر بربریت لاٹھی برسانے اور گولی چلائے جانے کی مخالفت میں اتر پردیش کے ہزاروں کسان15جون کو دہلی کے جنتر منتر پر پہنچیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy