Mon, 12 Jun 2017 00:25:07
نیشنل ہائی وے اتھاریٹی (NHAI) نے ساحلی کرناٹکا میں نیشنل ہائی وے کی توسیع کے لئے ٹنڈر کے ذریعے آئی آر بی انفراسٹرکچر کو کام سونپا تھا، بتایا جارہا ہے کہ سڑک کو فورلائن میں تبدیل کرنے کا کام ٹنڈر کے حساب سے کافی پہلے ختم ہوجانا چاہئے تھا، مگر ابھی بھی تقریبا آدھا باقی ہے، ایسے میں ساحلی کرناٹکا کے مختلف حصوں میں ایک کے بعد ایک وارداتیں پیش آرہی ہیں جس کے لئے عوام تمام وارداتوں کے لئے آرآئی
View more
Sun, 11 Jun 2017 15:38:51
تعلقہ کے دیوگی نیشنل ہائی وے 66 پر پہاڑی چٹان کھسک کر چار مکانوں پر گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے، جبکہ سات سے زائد افراد زخمی ہوگئے، واردت آج اتوار دوپہر کو پیش آئی۔
View more
Sun, 11 Jun 2017 15:04:21
اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے سہارنپورتشددکی جانچ رپورٹ وزارت داخلہ کوسونپ دی ہے۔’’آج تک‘‘ کواس رپورٹ کی ایک کاپی ملی ہے،
View more
Sun, 11 Jun 2017 14:59:26
مدھیہ پردیش میں جاری کسانوں کے تشدد احتجاج کے درمیان راشٹریہ سویم سیوک سنگھ( (RSSسے منسلک کسان یونین کے سینئر لیڈر نے اس کے لئے مرکز کی نریندر مودی اور ریاست کی شیوراج سنگھ چوہان حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Sun, 11 Jun 2017 14:50:52
مدھیہ پردیش میں کسانوں پر بربریت لاٹھی برسانے اور گولی چلائے جانے کی مخالفت میں اتر پردیش کے ہزاروں کسان15جون کو دہلی کے جنتر منتر پر پہنچیں گے۔
View more
Sun, 11 Jun 2017 14:41:16
اتراکھنڈ میں عقیدت مندوں کولے جا رہا ہے ایک ہیلی کاپٹر ہفتہ کو بدری ناتھ پرواز کے کچھ دیر بعد گر کر تباہ ہوگیاجس میں عملے میں شامل ایک انجینئر کی موت ہو گئی اور دو پائلٹ زخمی ہو گئے۔ہیلی کاپٹر میں سوار تمام پانچ مسافرمحفوظ ہیں۔
View more
Sun, 11 Jun 2017 14:38:21
قرض معافی اورفصلوں کے مناسب داموں کولے کرریاستویاپی کسان تحریک کے درمیان مدھیہ پردیش کے وزیر زراعت بسین نے بڑا بیان دیاہے۔
View more
Sun, 11 Jun 2017 14:28:46
سونارکیری پرائمری اسکول کی پرانی عمارت میں واقع آنگن واڈی اسکول میں گٹر کا پانی گھس جانے سے وہاں تعلیم پارہے ننھے منے بچوں کو بڑی دقت اور پریشانی سے گزرنا پڑا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy