Thu, 08 Jun 2017 17:31:03
ڈانڈیلی میں موٹر بائک اور لاری کے درمیان ہوئے ایک خطرناک تصادم میں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ جس کی شناخت محمد صادق کی حیثیت سے کی گئ ہے جو کہ جوئیڈا تعلقہ کے رام نگر کے قریبی علاقہ کیسر واڈا کا رہنے والا تھا۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 17:23:22
اکتوبر 2015میں ہونے والے پرشانت پجاری نامی بجرنگی کارکن کے قتل کے سلسلے میں چار مطلوبہ ملزمین نے عدالت میں خود سپردگی کردی ہے۔
موصولہ اطلاع کے مطابق موڈبدری کی عدالت میں خود سپردگی کرنے والے ملزمین کے نام اکبر ولاچلی(۳۰سال)، سراج الال (۲۸سال)،انور بجپے اورتاج الدین بجپے بتائے جاتے ہیں۔کہاجاتا ہے کہ ملزمین نے اس قتل سے چند دن پہلے منگلورو ۔موڈبدری ہائی وے پر واسواور اشوک نامی افراد پر حملہ کا جرم
View more
Thu, 08 Jun 2017 13:21:03
سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیرنے کہاہے کہ سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ،بحرین اور متعدد عرب اور اسلامی ممالک کی جانب سے قطرکے خلاف کیے گئے فیصلے خود اس ملک اور خطے کے مفاد میں ہیں۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 12:52:01
بھارت رتن سابق وزیر اعظم آنجہانی راجیو گاندھی کے مجسمہ کو نقصان پہنچائے جانے کے واقعہ کا 48گھنٹوں میں سراغ لگانے کا دعوی کرتے ہوئے پولیس نے چار سماج دشمن لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ ایک ملزم اب بھی فرار ہے ۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 12:41:34
ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباََ10کلومیٹر دور واقع ایک پٹاخہ فیکٹری میں بدھ کی شام کو دھماکہ ہوگیا ۔اس حادثے میں پٹاخہ فیکٹری میں کام کرنے والے لوگوں میں سے 27لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے،
View more
Thu, 08 Jun 2017 12:32:55
قطر پر 6 مسلم ممالک کی جانب سے پابندی لگائے جانے کے بعد ہندوستان کو وہاں رہ رہے 6لاکھ ہندوستانیوں کی فکر ستانے لگی ہے۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 12:24:06
وزیراعظم نریندرمودی اوروزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف فیس بک پر شبیہ خراب کرنے والی تصویر پوسٹ کرنے کے معاملے میں بہوجن سماج پارٹی کے ایک مقامی رہنما سمیت دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 12:21:27
مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈونے آج کہا کہ این ڈی ٹی وی پر کوئی چھاپہ ماری نہیں ہوئی اور چینل کے کسی دفتر میں سی بی آئی داخل نہیں ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy