Thu, 08 Jun 2017 11:54:14
بی جے پی کے زیراقتدارریاست مہاراشٹرمیں کسانوں کی صورتحال کتنی خراب ہے اس کااندازہ اس سے لگایاجاسکتاہے کہ ایک طرف کسان تمام قرض معافی کے اپنے مطالبات کو لے کریکم جون سے ہڑتال پرہیں تودوسری طرف قرض میں ڈوبے کسانوں کی خودکشی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 11:48:57
بہارمیں جے ڈی یو اور کانگریس کے ساتھ مہاگٹھ بندھن کرکے بی جے پی کو روکنے میں کامیاب ہوئے آر جے ڈی صدرلالوپرساد یادو ابھی 2019لوک سبھاکے انتخابات سے پہلے اکھلیش یادو اور مایاوتی کی دوستی کرنے کی تیاری میں ہیں۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 11:44:20
شیوسینانے مرکزپرنشانہ لگاتے ہوئے کہاہے کہ اس نے ’’نوٹ بندی کا چابک‘‘چلاکرقرض میں دبے کسانوں کو گہری مایوسی میں ڈھکیلا اور ان کے کھیتوں کوبرباد ہوجانے دیا۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 11:40:13
مقامی عدالت نے 2013میں ہوئے مظفر نگر فسادات سے منسلک ایک کیس سیشن عدالت میں منتقل کر دیاہے جس میں تین افرادملزم ہیں۔ان لوگوں پر ایک گھر میں آگ لگانے کا الزام ہے۔ایڈیشنل چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ جتندرکمارنے کل شام ملزم مونو والمیکی، راجو کوپانچ جولائی کو سیشن عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 11:31:48
کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل ( کیگ ) نے قومی دیہی پینے کے پانی کے پروگرام پر عمل میں کم قابل اطمینان پیشرفت پر کرناٹک حکومت پر شدید نکتہ چینی کی اور کہا کہ حکومت 50فیصد نشانہ کے برخلاف دیہی آبادی کے صرف 14فیصدکو ہی فی کس 55لیٹر پانی فراہم کرسکی۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 11:28:07
وزیر آبی وسائل ایم بی پاٹل کی جانب سے بالترتیب کرشنا اور کاویری دریاؤں کے نکلنے کے مقامات مہابلیشور اور تلاکاویری میں پوجاہون کا اہتمام کرنے کے بعد کرناٹک میں حکمراں کانگریس نکتہ چینی کا شکار ہوگئی ہے ۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 11:22:54
ایک اچانک کی گئی کارروائی میں کرناٹک اڈمنسٹریٹیو سرویس (کے اے ایس) کی افسر ڈی بھارتی کو حکومت نے میسوریونیورسٹی کے رجسٹرار کے طور پر مقرر کیا۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 11:19:12
رائچور رورل کے بی جے پی رکن اسمبلی تپ راجو حوالدار اور ایک پولیس سب انسپکٹر بی بی والیکر کا معاشقہ ریاستی بی جے پی کیلئے پشیمانی کا سبب بن گیا ہے۔
View more
Thu, 08 Jun 2017 11:12:41
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے مرکزی حکومت کی طرف سے انسداد گؤ کشی لاگو کرنے کیلئے بازاروں میں جانوروں کی فروخت پر پابندی لگانے کیلئے جاری نوٹی فکیشن کو غیر قانونی قرار دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy