Thu, 08 Jun 2017 10:49:44
اب جبکہ مرکزی حکومت کی جانب سے جی ایس ٹی کے نفاذ کے لئے ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے ' کانگریس حکمرانی والی ریاست کرناٹک نے کرناٹک گڈس اینڈ سرویسس ٹیکس بل 2017 پیش کردیا۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 14:22:47
انجمن اسکول و کالجس میں زیرتعلیم ہونہار و مستحق طلبا کو ہرسال بی ایم جے ڈی کی جانب سے اسکالرشپ دی جارہی تھی، مگر اس بار اسکالرشپ پالیسی میں تبدیلی کی گئی ہیں۔ بی ایم جے ڈی کی طرف سے جیلانی محتشم نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ اسکالر شپ کے لئے اب اُن طلباء کو ترجیح دی جائے گی جوو آگے چل کر جرنلزم ، لاء اور سول سروس میں جانے کا ارادہ رکھتے ہوں۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 14:19:54
دانتوں سے متعلق مسائل کے معائنے اور علاج کے لئے 11جون کومنڈلّی میں مفت ڈینٹل چیک اپ کیمپ سرکاری ہائر پرایمری اسکول کے احاطے میں منعقد کیا جائے گا۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 14:17:24
ضلع پنچایت کے سی ای او مسٹر ایل چندرا شیکھر نے تمام محکمہ جات کو ہدایت دی ہے کہ جولائی کے مہینے میں 18سے 21سال کے نوجوانوں کے نام وولسٹ میں شامل کرنے کی جو خصوصی مہم چلائی جانے والی ہے اس کو پوری طرح کامیاب بنانے کے لئے سرگرم رہیں۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 14:13:37
یہاں وٹلا کی ایک اے ٹی ایم مشین سے 2000روپے کے پھٹے نوٹ برآمدہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیل یہ بتائی جاتی ہے کہ بشیر نامی شخص نے کرناٹکا بینک کے اے ٹی ایم سے 8000روپے نکالے جس میں6ہزار روپے 2ہزار کے نوٹوں کی شکل میں تھے اوروہ سب پھٹے ہوئے تھے۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 14:11:33
الال کے اطراف ساحلی علاقے میں سمندری کٹاؤ بڑھتا جارہا ہے جہاں امڈتی ہوئی موجوں نے ایک گھر نگل لیا ، جبکہ مزید 15گھروں پر اسی طرح کا خطرہ منڈلارہا ہے۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 14:07:52
تین نوجوانوں کی طرف سے مسلسل جنسی ہراسانی سے پریشان ہوکر ایک نابالغ لڑکی نے زہر کھالیا، جس کے بعد تینوں ملزمین فرار ہوجانے کی بات کچھ تاخیر سے سامنے آئی ہے۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 13:58:51
سرینگر میں واقع قومی ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ(این آئی ٹی )کی سرکاری ویب سائٹ کو مبینہ طور پر پاکستانی ہیکروں نے ہیک کر لیا اور اس پر کشمیر کی آزادی کی حمایت کا پیغام پوسٹ کر دیا۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 13:56:22
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے آج کہا کہ ملک کی ترقی سست پڑی ہے کیونکہ بنیادی وجہ نوٹ بندی ہے اور معیشت صرف عوامی اخراجات کے انجن پر چل رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy