Wed, 07 Jun 2017 13:43:32
پریس کی آزادی کا مکمل احترام کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے مرکزی تفتیشی بیورو سی بی آئی نے میڈیا اور این ڈی ٹی وی کی طرف سے چینل کے پرموٹر اور دیگر سے متعلق اس کی تحقیقات کو پریس کی آزادی پر حملہ بتائے جانے کو سراسر غلط بتایا ہے۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 13:40:45
محکمہ انکم ٹیکس نے آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کی بیٹی اور راجیہ سبھا ایم پی میسا بھارتی کو ایک ہزار کروڑ روپے کے مبینہ غیر اعلانیہ زمینی سودے اور ٹیکس چوری معاملے کی تحقیقات کے تحت تازہ سمن جاری کیا ہے ۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 13:37:06
سابق وزیر مواصلات دیاندھی مارن اور ان کے بھائی کلاندھی مارن غیر قانونی ٹیلی فون کنکشن معاملے میں آج اہم ملزمان کے طور پر سی بی آئی عدالت میں پیش ہوئے۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 13:35:05
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پیرس کے ماحولیاتی سمجھوتے پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا بیان چونکانے والا تھا۔مجھے امید ہے کہ اس فیصلے پر امریکہ نظر ثانی کرے گا۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 13:26:13
بی جے پی نے ان خبروں کو جھوٹ اور بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے جس میں میگھالیہ میں بیف پر پابندی لگانے کی بات کہی گئی ہے۔بی جے پی نے کہا کہ اس طرح کا کوئی فیصلہ ریاستی حکومت پر منحصر ہے۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 13:18:20
اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر مملکت راجیہ وردھن سنگھ راٹھور نے جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملوں کے پیش نظر موجودہ حالات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے دعوی کیا کہ کشمیر میں حالات کنٹرول میں ہیں۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 12:29:28
پڑوسیوں سے جھگڑے کے بعد جان بچا کر 8ماہ کی بیٹی کو لے کر میکے جا رہی خاتون سے اجتماعی آبروریزی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 12:28:35
یہاں تعلقہ کے بیلکے نیشنل ہائی وے 66 پر ہوئے ایک سڑک حادثے میں سات افراد شدید زخمی ہوگئے، جنہیں بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کنداپور اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 12:18:11
جانور وں کے قتل سے متعلق نئے قانون کی مخالفت میں میگھالیہ میں بی جے پی کے ایک اورلیڈر نے پارٹی سے استعفی دے دیا ہے۔میگھالیہ کے نارتھ گارو ہلس ضلع کے بی جے پی صدر باچو مراک نے پارٹی سے استعفی دے دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy