Wed, 07 Jun 2017 11:46:47
کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے، اس اجلاس میں راہل گاندھی سمیت کئی لیڈران موجود رہے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر سونیا گاندھی نے مودی حکومت پر جم کرحملہ بولا۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 11:43:43
ریاستی وزیر صحت رمیش کمار نے کہاکہ مریضوں کے علاج کے نام پر ان سے بھاری رقومات حاصل کرنے میں مصروف نجی اسپتالوں پر روک لگانے کیلئے پندرہ دنوں کے اندر کارروائی کی جائے گی۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 11:39:46
ریاست میں کانگریس حکومت آنے والے اسمبلی انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریاست میں ذات پات کے امتیازات سے بالاتر ہونے کی پہل کرتے ہوئے برہمن ،ویشیا سمیت سماج کے تمام مظلوم طبقات کوسرکاری ملازمتوں میں ریزرویشن دینے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 11:37:02
ریاستی لیجسلیچر اجلاس کے فوراً بعد ریاستی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع کرنے وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے ایک بار پھر اشارہ کے ساتھ ریاست میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوچکی ہیں۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 11:32:37
انابھاگیہ اسکیم کے تحت حکومت کی طرف سے غریبوں کو دئے جانے والے چاولوں کی چوری اور غیر قانونی نقل وحمل میں مصروف گروپ کو آج فاش کرتے ہوئے محکمۂ مالگذاری کے اسسٹنٹ پرتاپ کمار مشرا کی قیات میں ایک ٹیم نے ہوسپیٹ میں چھاپہ مارا اور 121 کوئنٹل انابھاگیہ چاول لاریوں سمیت ضبط کرلیں۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 11:30:09
دیونہلی کے کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ تک میٹرو ریل کی سہولت مہیا کرانے کیلئے روٹ کا تعین کیاجاچکا ہے۔توسیعی پراجکٹ رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ عنقریب اس پراجکٹ پر کام بھی شروع کردیا جائے گا۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 11:26:11
ریاست بھر میں 64نئے فائر فورس پولیس تھانے قائم کئے جائیں گے، جن میں سے 15تعلقہ جات میں نئے تھانوں کی شروعات کی جائے گی۔ یہ بات آج ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کو وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے بتائی۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 11:17:58
بے روزگار نوجوانوں کو خود روزگار کی تربیت اور انہیں اپنے پیروں پر کھڑا کرنے میں مدد کیلئے ریاستی حکومت نے فروغ ہنر کا ایک مخصوص محکمہ قائم کیاہے، اس محکمہ کے تحت رواں سال پانچ لاکھ نوجوانوں کو روزگار دینے کا نشانہ مقرر کیاگیا ہے۔
View more
Wed, 07 Jun 2017 11:03:23
ریاست کے سرکاری اسپتالوں میں موجودہ صورتحال کو سدھار کرانہیں عوام پرور بنانے کیلئے کوشش کی جارہی ہے، لیکن چند مفاد پرست طاقتیں مختلف اشکال میں ان کوششوں کو ناکام بنانے میں لگی ہوئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy