Mon, 05 Jun 2017 14:30:51
حکومت نے آج کہا کہ وہ مویشی ذبح نوٹیفکیشن کو لے کر مختلف گروپوں کی طرف سے دی گئی تجاویز کا خیر مقدم کرتی ہے اور حکم کو لے کر بڑھتے تنازعہ کے درمیان اسے تشہیر کے مسئلے کے طور پر نہیں دیکھ رہی ہے۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 14:26:57
اتر پردیش کے مرزاپور میں ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع رہائش ترقی کالونی کے پارک میں لگے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے مجسمہ کو کچھ شرارتی عناصرنے توڑ دیا۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 14:23:19
سماج وادی پارٹی کے لیڈر سابق وزیرشیو پال سنگھ یادو نے آج کہا کہ وہ راجیہ سبھا رکن امر سنگھ کی مئی 2016میں ایس پی میں واپسی کے حق میں نہیں تھے۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 14:19:13
جب سے فرقہ پرست بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی نریندر مودی حکومت نے آرڈی ننس کے ذریعہ گائے کی خرید و فروخت پر سختی سے پابند ی والا قانون جاری کیا ہے۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 14:16:00
کیروسین کی خریداری پرسرکاری سبسڈی حاصل کرنے اور اٹل پنشن کی منصوبہ بندی کے فائدے کے لئے آدھار کارڈ کو اب لازمی کر دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 14:14:14
ہندوستان سمیت دنیا بھر میں ۵ جون کو ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے، جس کا بنیادی مقصد عالمی ماحول کو درپیش خطرات کے بارے میں عوامی شعور کو اجاگر کرنا ہے اور عوام میں ماحول کی بہتری اور آلودگی کے خاتمہ سے متعلق شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے ۴ جون ۱۹۷۴ء سے ہر سال یہہ دن ماحولیاتی مسائل پر قابو پانے کے عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے جس کے تحت دنیا کے بیشتر ممالک میں ماحولیات ک
View more
Mon, 05 Jun 2017 13:46:10
بی ایس ایف کی 24نمبر بٹالین نے مالدہ میں بھارت بنگلہ دیش سرحد کے قریب دیر رات 4.98لاکھ روپے کے نقلی نوٹ ضبط کیے ہیں۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 13:42:14
کسانوں کی ہڑتال کی حمایت کرتے ہوئے شیوسینا نے مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت کی مخالفت میں نعرے بازی کی۔شیوسینکوں نے نعرے بازی کرتے ہوئے کہاکہ جب تک کسانوں کی ساری مانگیں پوری نہیں ہو جاتیں اس وقت تک تیزی سے تحریک جاری رہے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy