Mon, 05 Jun 2017 13:22:57
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مرکزی علاقے ثقافتی مرکز میں توانائی کے وزیر سری کانت شرما اور توانائی کے وزیرمملکت دیوسنگھ کی موجودگی میں مناسب اورآسانی بجلی کے نظام کو یقینی بنانے کے مقصد سے 936کروڑ روپے کی منصوبوں کا سنگ بنیادرکھا۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 12:39:15
انگلینڈ اور ویلز میں جاری آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں روایتی حریف ہندوستان نے پاکستان کو 124 رنز سے شکست دے دی ہے۔میچ جیتنے کے لیے پاکستان کو 41 اووروں میں 289 رنز کا ہدف ملا۔ یہ ہدف بار بار بارش کے باعث کھیل کے متاثر ہونے کی وجہ سے دیا گیا۔ تاہم پاکستان کی پوری ٹیم 164 رنز ہی بنا پائی۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 12:25:56
دسمبر کے ماہ میں ریاستی اسمبلی انتخابات ہونے کی اپوزیشن پارٹیوں کی افواہوں کو غلط قرار دیتے ہوئے پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہاکہ مقررہ وقت پر ہی ریاستی اسمبلی انتخابات کروائے جائیں گے۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 11:58:43
وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہاکہ ریاست میں بہت زیادہ قحط سالی کے باوجود کسانوں کے قرضہ جات کو معاف کرنے کے معاملہ میں مزید چند دنوں تک مرکزی حکومت کے فیصلہ کا انتظار کرنے کے بعد مناسب وقت پر کھرا اور دوٹوک فیصلہ لیں گے۔
View more
Mon, 05 Jun 2017 00:01:13
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ میں ایک طالب العلم سیلفی لینے کے دوران سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہوگیا جس کی شناخت گرودرشن شیٹ (21) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ واردات اتوار کی شام کو انکولہ کے ہونے بیل بیچ پر پیش آئی۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 13:43:58
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی آل راؤنڈر عبدالرزاق نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ یونس خان اور مصباح الحق کی طرح انہیں بھی فیئرویل میچ کھیلنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 12:54:11
جنگلوں میں بسنے والوں کو ان کے قبضے والی زمینوں پر مالکان حقوق دینے کے لئے ریاستی حکومت نے جو قانون بنایا ہے ا س کے تحت عمل درآمد کے لئے حکومت نے ستمبر مہینے تک کی مہلت طے کررکھی ہے۔ مگرجنگل واسیوں کا کہنا ہے کہ سرکاری افسران اور متعلقہ محکمہ جات اس طرف پوری توجہ نہیں دے رہے ہیں۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 12:44:44
ریاست کرناٹکا میں ایڈوینچر اسپورٹس کو فروغ دینے کے لئے یوتھ افیئرس اینڈ اسپورٹس محکمہ کی جانب سے سال 2017-18میں مختلف مہماتی کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے۔ یہ بات وزیرپرمود مدھو راج نے کالی ندی میں کایاکنگKayakingکے سہ روزہ مقابلوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 12:35:47
میچ سے پہلے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وراٹ نے کہا کہ ہماری توجہ صرف کھیل پر ہے۔صحافیوں کی طرف کوچ انیل کمبلے اور ان کے درمیان تنازعہ ہونے کے سلسلے میں سوال پر وراٹ نے کہا کہ یہ صرف من گڑھت باتیں ہیں،میرے اور کوچ انیل کمبلے کے درمیان کوئی تنازعہ نہیں ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy