Sun, 04 Jun 2017 12:23:32
ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر اور بلے باز سشما ورما کے نام پر ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ پی سی اے)کے نئے کرکٹ اسٹیڈیم کے پویلین کا نام رکھا گیا ہے۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 12:20:23
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)چیئرمین شہریار خان نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اتوار کو ہونے والے مقابلے سے پہلے اپنی ٹیم سے ملاقات کی اور کہا کہ وہ ہندوستانی ٹیم کا پورے اعتماد کے ساتھ سامنا کرے۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 12:15:47
بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈروں کی لسٹ میں شمار پارٹی لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ ورون گاندھی نے خود کو اشتعال انگیز اور متنازعہ بیان سے کچھ وقت سے الگ کر رکھا تھا۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 12:12:39
جنوبی کشمیر کے منڈوا میں فوج کے قافلے پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں فوج کے چار جوان شہید ہوگئے۔پورے علاقے میں فوج کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 12:07:55
پاکستانی فوج نے جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع کے دو سیکٹروں میں کنٹرول لائن پر پیشگی چوکیوں اور رہائشی علاقوں میں مارٹر داغ کر دو بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس میں ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ہندوستانی فوج نے فائرنگ کی شدید جواب دیا۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 12:02:37
ای ڈی نے دہشت گردی کی مبینہ فنانسنگ کے لئے ایک دہائی سے زیادہ وقت پہلے درج کئے گئے بلیک منی کے معاملے میں کشمیر کے علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کو پھر طلب کیا ہے۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 11:59:57
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج یہاں کہا کہ دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی بھارت میں ہے پھر بھی آئی ایس آئی ایس ملک میں پاؤں نہیں جمع سکاہے۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 11:55:33
دلتوں کی بستی میں صابن اورشیمپوتقسیم کیے جانے کے معاملہ پرنشانہ پرآئے اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے حکام سے کہا ہے کہ ان کی ریاست کے مختلف حصوں میں سفر کے دوران کوئی خاص انتظام نہیں کیا جائے۔
View more
Sun, 04 Jun 2017 11:49:38
کرناٹک اسمبلی کے انتخابات مئی 2018میں منعقد شدنی ہیں ۔ لیکن ریاست کی سیاسی جماعتوں حکمران کانگریس پارٹی، بی جے پی ،جنتا دل سیکولر اور دیگر پارٹیوں نے ابھی سے اپنی انتخابی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy