Sat, 03 Jun 2017 12:14:35
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) نے سال 2016میں ہوئے ریاستی اسکول تعلیمی بورڈ سے متعلقہ بہار ٹاپرس گھوٹالہ معاملے میں مبینہ بے قاعدگیوں کی تحقیقات کے لئے منی لانڈرنگ کا معاملہ درج کیا ہے۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 12:10:45
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کل اپنی وزارت کے گزشتہ تین سال کے کام کاج کی تفصیلات دیں گے۔وزارت کی جانب سے آج جاری سرکاری بیان میں یہ معلومات دی گئی ہے۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 12:07:58
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے شمالی بنگال میں بچہ اسمگلنگ کیس میں حقیقی قصورواروں کا پتہ لگانے کے لئے سی بی آئی سے جانچ کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 12:02:19
مودی سے ٹکر لینے کے لئے اپوزیشن متحدہو رہاہے۔کانگریس اورلالویادوکی کوششوں سے27اگست کواترپردیش کی اپوزیشن پارٹیاں ایس پی اور بی ایس پی دوسری بار ایک ساتھ پلیٹ فارم شیئرکرتی نظرآئیں گی۔22سال بعددوبارہ مایاوتی اورملائم کاکنبہ ساتھ آسکتاہے۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 11:55:20
کیرالہ کی کابینہ نے جمعہ کومذبح کے لیے جانوروں مارکیٹ سے جانوروں کی فروخت خریداری سے متعلق مرکز کی پابندی قوانین پر بحث کرنے کے لیے آٹھ جون کو اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کافیصلہ کیا۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 11:43:41
مہاراشٹر میں کسانوں کی ہڑتال کے دوسرے دن بہت منڈیاں بندہیں، تو ریاست میں تحریک برقرار ہے۔قرض معافی کی اہم مانگ کو لے کر کسان یہ تحریک چلا رہے ہیں۔
View more
Sat, 03 Jun 2017 11:38:02
’’جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی در اصل عوامی مالی اختیارات کو ختم کرنے کی طرف بڑھتا ہوا قدم ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کی تقویت اور سامزاجی ذہنیت کا نفاذ مرکزی حکومت کا مشن بن گیا ہے۔ ملکی دستور اور عوامی فلاح و بہبود سے بی جے پی حکومت کو دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy