Thu, 01 Jun 2017 14:04:27
ریاستی سرکار کی طرف سے مانسون کے موسم میں گہرے سمندر میں ماہی گیری پر پابندی کا جو حکم جاری کیا گیا تھا اس کا اطلاق یکم جون سے ہورہا ہے۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 13:54:23
مرکزی حکومت کی طرف سے مویشی بازار میں جانوروں کو ذبح کرنے کے لئے فروخت کرنے پر جو ملک گیر پابندی لگائی گئی ہے، اور تلنگانہ میں فاطمہ چرچ پر شرپسندوں نے جو حملہ کیا ہے اس کے خلاف سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیاکی طر ف سے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 13:50:50
حیدر آباد تنلگانہ کے کیسر پولیس اسٹیشن حدود میں چرچ پر حملے کے پس منظر میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے وفد نے جائے واردات کا دورہ کیا۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 13:48:05
دو سال قبل انجام دئے گئے قتل کے سلسلے میں منگلورو کے 4thایڈیشنل و سیشنس کورٹ نے 2مجرموں کو عمر قید اور فی کس 1,12,000 روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔اورباقی 3ملزموں کو بری کرنے کاحکم دیا ہے۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 13:37:42
عشق کا جادو جب سر چڑھ کر بولتا ہے تو انسان کیا کچھ کرسکتا ہے اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ یلاپور میں پیش آیا جب کاروارکے رہنے والے حسن رحیم خان نے ایک ہندو لڑکی کے عشق میں دیوانگی کی حد پار کرتے ہوئے اپنے دین اور عقیدے کو ترک کرتے ہوئے ہندو دھرم قبول کرلیا اور حسن رحیم خان سے راہُل آریہ بن گیا۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 13:00:54
دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو ایک سماعت عدالت کے اس حکم پر روک لگا دی جس میں اگستاویسٹ لینڈ وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر اسکینڈل میں ایک اہم ملزم سابق فضائیہ سربراہ ایس پی تیاگی کو انڈونیشیا کے سفر کے لئے اجازت دی گئی تھی۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 12:58:51
کانگریسی لیڈر بابا صدیقی کے گھر میں ای ڈی نے چھاپہ ڈالا ہے۔بابا صدیقی ممبئی میں باندرہ مغربی سیٹ سے مسلسل تین بار رکن اسمبلی رہے ہیں۔ان کے گھر سمیت پانچ جگہوں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 12:52:50
کیا آپ نے سنا ہے کہ کبھی عدالت کے کسی اہلکار نے عدالتی کارروائی کو ہائی جیک کر لیا؟ یہ عجیب و غریب صورتحال گزشتہ ہفتے تیس ہزاری عدالت کے احاطے میں دیکھی گئی،
View more
Thu, 01 Jun 2017 12:48:40
سینئر کانگریسی لیڈر ویرپا موئلی نے آج کہا کہ 2019کے لوک سبھا انتخابات وزیر اعظم نریندر مودی کے لئے ’’واٹر لو مومنٹ‘‘یعنی مکمل طور شکست دینے والے ہوں گے اور وزیر اعظم کو ان کی پارٹی یا کابینہ پر ہی اعتماد نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy