Wed, 31 May 2017 00:56:34
میگھالیہ کے ربھوی ضلع میں ایک ضیافت کے دوران سور کا گوشت کھانے کے بعد کھانے کے معیارکے مشتبہ کیس میں کم از کم تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور100 سے زیادہ دیگر لوگ بیمار ہو گئے۔ضلع کے حکام نے بتایا کہ امسنگ کمیونٹی ہیلتھ سینٹر (سی ایچ سی)میں پیر کی شام کو نوگکیا گاؤں کے سات سالہ لڑکے سمیت دو لوگوں کی موت ہو گئی اور ایک اور شخص کی موت شیلانگ سول ہسپتال میں ہوئی۔
View more
Wed, 31 May 2017 00:40:18
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے مرکزی حکومت کی طرف سے لاگو کئے گئے انسداد گؤ کشی قانون کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ وہ گؤ کشی کے مخالف ضرور ہیں ، لیکن یہ چاہتے ہیں کہ گؤ کشی ملک بھر میں مکمل طور پر لاگو کی جائے ۔غریب اور متوسط طبقات کو گؤ کشی کے نام پر ہراساں کرنے اور بیف ایکسپورٹ کرنے والی کمپنیوں کی مدد کرنے کا جو دوغلا رویہ مرکزی حکومت نے اپنایا ہے وہ درست نہیں۔
View more
Wed, 31 May 2017 00:23:14
شدید مخالفت کے باوجود مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے انسداد گؤ کشی ضوابط کا ریاستی حکومت نے عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی حکومت کے محکمۂ ماحولیات کی طرف سے لائے گئے انسداد مظالم حیوانات (جانوروں کی مارکیٹنگ پر روک تھام) قانون کے مطابق ملک بھر میں گؤ کشی پر جامع پابندی لاگو کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ ہفتے ہی مرکزی حکومت نے ایک نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ان ریاستوں میں جہاں بی جے پ
View more
Wed, 31 May 2017 00:16:12
لکھنؤ کے حضرت گنج علاقہ کے گیسٹ ہاؤز کے باہر مشتبہ حالت میں مردہ پائے گئے کرناٹک کے آئی اے ایس آفیسر انوراگ تیواری کی موت کی جانچ میں مصروف خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے پایا ہے کہ گیسٹ ہاؤز کے جس کمرے میں انوراگ تیواری مقیم تھے، وہاں جلی ہوئی 25سے زائد سگریٹ برآمد ہوئی ہیں۔
View more
Tue, 30 May 2017 23:24:50
یہاں بیلور دیہات میں واقع ایک جھیل سے ایک ماں اور اُس کی دو بیٹیوں کی لاش برآمد ہوئی ہے جن کے تعلق سے سمجھا جارہا ہے کہ یہ تینوں دھان کی بوریاں نکالنے کی دوران جھیل میں گر کر ہلاک ہوئی ہیں۔
View more
Tue, 30 May 2017 21:34:34
آئی آئی ٹی مدراس میں 'بیف فیسٹ' منعقد کرنے والے طالب علم کی مبینہ شدت پسند دائیں بازو کی تنظیموں کے اراکین نے بری طرح پٹائی کی ہے. اتوار کی رات آئی آئی ٹی میں قریب 80 طالب علموں نے مرکزی حکومت کے جانوروں کی فروخت کی مخالفت میں یہ فیسٹ منعقد کیا تھا. پی ایچ ڈی کے طالب علم سورج گوشت فیسٹکے مرکزی آرگنائزر میں سے ایک تھے. خبروں کے مطابق مبینہ دائیں بازو کی تنظیموں کے طلبا نے سورج کو بری طرح پیٹا جس
View more
Tue, 30 May 2017 19:54:20
. ایودھیا میں بابری مسجد انہدام کیس میں آج لال کرشن اڈوانی اور ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی سمیت 12 ملزمان کو ضمانت ملنے کے بعد الزامات طے ہو گیا. سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ نے ان سب کے خلاف سازش میں ملوث ہونے کا الزام طے کیا ہے.
View more
Tue, 30 May 2017 18:02:10
مینگلور کے پراتھیک نائیک نے کومن انٹرنس ٹیسٹ شعبہ انجینرنگ میں پوری ریاست میں اول رینک حاصل کرکے نہ صرف اپنے شہر بلکہ اپنی کالج کا نام بھی روشن کردیا ہے۔ سی ای ٹی کے نتائج آج 30 مئی کو بنگلور میں ظاہر کئے گئے ہیں۔پراتھیک مینگلور کی ایکپسرٹ پی یو کالج کا طالب العلم تھا۔
View more
Tue, 30 May 2017 17:19:59
منگلور پمپ ویل میں ایک ہٹ اینڈ رن کے المناک حادثہ میں دو نوجوانوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جن کی شناخت اٹھائیس سالہ رونالڈاور اکیس سالہ روشوِن کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔بتا یا گیا ہے کہ ایک لاری نےان کی بائک کو ٹکر مار کر موقع پر سے فرار ہوگئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy