Thu, 01 Jun 2017 11:52:06
راجستھان ہائی کورٹ کے ایک جج نے آج بھارت میں گائے کو قومی جانور قرار دینے کی سفارش کی۔انہوں نے گؤکشی پر10سال کی قید کی سزا کو بڑھا کرعمر قید کرنے کا مشورہ بھی دیا۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 11:48:05
گجرات کے بعدبی جے پی کے زیراقتدارریاست ہریانہ میں پولیس نے پانی پت ضلع میں ایک شخص کو چلن سے باہر ہو چکے نوٹوں کی ایک بڑی کھیپ کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 11:43:59
بابری مسجدمعاملے کی سماعت کر رہی سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے کیس کے 197ویں گواہ کو پیش ہونے کے لیے آج سمن جاری کیا۔خصوصی جج ایس کے یادونے 197 ویں گواہ کو سمن جاری کیا۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 11:34:35
مویشیوں کی خرید و فروخت کے سلسلے میں مرکزی حکومت کے نئے نوٹیفکیشن پر کیرالہ ہائی کورٹ نے مداخلت کرنے سے انکارکر دیاہے۔بدھ کو عدالت نے اس مفاد عامہ کی عرضی کو منسوخ کر دیا، جس میں مرکزی حکومت کے فیصلے پر روک لگانے کی مانگ کی تھی۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 11:29:34
بابری مسجدشہادت کیس میں لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی اور اوما بھارتی جیسے لیڈروں پرالزام طے ہونے کے محض24گھنٹے بعد بدھ کو اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ایودھیا کے دورے پرپہنچے ۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 11:23:18
سی سی بی پولیس نے ایک 35سالہ نائیجیریائی باشندہ کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 6لاکھ روپے مالیت کی 20گرام کوکین ضبط کی۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 11:18:45
ریاست کے کسانوں کو اب موسمی حالات ' امکانی بارش سے متعلق معلومات ایس ایم ایس کے ذریعہ حاصل ہوں گے ۔ اس سے کسانوں کو کافی مدد بارش کے موسم میں ملے گی اور وہ بارش کے دوران اپنے کھیتوں سے متعلق منصوبے بناسکتے ہیں۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 11:15:56
کرناٹک کے چبل پور سے تعلق رکھنے والی ایک ضعیف خاتون اس وقت سرخیوں میں آگئی جب اس نے دہلی کے کرناٹک بھون میں کرناٹک کے وزیراعلی سدارامیا سے ملاقات کی۔
View more
Thu, 01 Jun 2017 11:10:25
مسلسل کئی سالوں سے خشک سالی کا سامنا کرنے والی ریاست کے لئے ایک بڑی راحت ہے کیوں کہ جنوب مغربی مانسون توقع ہے کہ 4جون کو ریاست سے ٹکرائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy