Sat, 10 Jun 2017 12:03:40
کشمیر میں ایک نوجوان کے قتل کے خلاف علیحدگی پسندوں کی جانب سے طلب کی گئی ہڑتال اور انتظامیہ کی طرف سے لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندی لگائے جانے سے آج وادی کشمیر کے کئی مقامات پر معمولات زندگی متاثر رہے ۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 11:59:36
دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے پاکستان میں پیدا ہوئے متنازع مصنف طارق فتح کو نشانہ بنانے کی سازش رچنے کے الزام میں گینگسٹر چھوٹا شکیل کے ساتھی کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 11:48:44
کانگریس نائب صدر راہل کے بعد پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے مندسور میں مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ پر تباہی مچانے اور کسانوں پر گولیاں برسانے کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 11:43:47
شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر اشوک گجپتی راجو نے ٹکٹ کینسل کرانے پر مسافروں کو ری فنڈ نہیں کرنے والی ایئر لائنس اور ٹریول پورٹلز کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 11:35:57
شہر اور ریاست کے مختلف حصوں میں پلاسٹک کے چاول ، انڈوں اور شکر کی سربراہی کا معاملہ آج ریاستی اسمبلی میں گونج اٹھا۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 11:22:06
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ریاستی لیجسلیچر کی کارروائیوں میں وزراء اور اراکین اسمبلی وکونسل کی عدم دلچسپی پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے تاکید کی کہ 16جون تک چلنے والے لیجسلیچر اجلاس کی کارروائیوں میں سبھی کولازمی طور پر حصہ لینا ہوگا۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 11:16:04
فصلوں کی تباہی سے بدحال کسانوں کو ریاستی حکومت نے ایک خطرناک جھٹکا دیتے ہوئے انتظامیہ اور افسران کی مبینہ لاپرواہی کا کھلا مظاہرہ کیا ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 11:11:32
پچھلے لوک سبھا انتخابات سے قبل بی جے پی نے اپنے انتخابی منشور میں عوام سے جو وعدے کئے تھے ان میں سے ایک بھی وفا نہیں ہوا۔ مرکز کی این ڈی اے حکومت پچھلے تین سال کے دوران تمام محاذوں پر ناکام رہی ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 11:08:20
شہر کے قلب میں آنے والے شیواجی نگر علاقہ کی ایک معروف سرکاری تعلیمی درسگاہ وی کے عبیداﷲ سرکاری پرائمری اور ہائی اسکول اور وی کے عبیداﷲ سرکاری پی یو کالج کا کل صبح وزیر اعلیٰ سدرامیا کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آئے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy