Sat, 10 Jun 2017 12:57:33
دلت تنظیم کے سربراہ چندر شیکھر کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے بھیم آرمی کے سینکڑوں کارکنوں نے ضلع کے چرتھاول میں مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 12:54:51
پنجاب کے بھٹنڈا میں ڈرگس اسمگلنگ کے مجرم ایک نوجوان کے ہاتھ اور پاؤں کاٹنے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔ہاتھ پیر کاٹے جانے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی نوجوان کی اسپتا ل میں موت ہو گئی۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 12:51:10
مدھیہ پردیش میں کسانوں کو اکسانے والے کچھ کانگریسی رہنماؤں کے ویڈیو سامنے آئے ہیں۔کانگریس لیڈر اور رتلام ضلع پنچایت کے نائب صدر ڈی پی دھاکڑ کا تین جون کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 12:47:32
آدھار کارڈ کے معاملے پر جمعہ کو سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں کے پاس پین کارڈ اور آدھار کارڈ دونوں ہیں ،انہیں اپنا آئی ٹی ریٹرن بھرتے ہوئے یہ بتانا ہوگا۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 12:39:11
کچھ ہی دن قبل بنگلورو کی وارتھر جھیل سے نکل رہے زیلے جھاگ نے سب کو حیران کر دیا تھا اور اب حیدرآباد میں بھی ایسا ہی منظر دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 12:36:12
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ہندوستان کا کسان خوشحال نہیں ہوتا، اس وقت تک ہندوستان کو خوشحال بنانے کا ہماراخواب پورا نہیں ہو سکتا ہے،
View more
Sat, 10 Jun 2017 12:28:55
اترپردیش سکینڈری ایجوکیشن کونسل، 10ویں، 12ویں کے نتائج جاری کر دئے گئے ہیں۔اس بار 10ویں میں 81.6 فیصد اور 12ویں میں 82.5فیصد طلباء پاس ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 12:25:38
وزیر اعظم نریندر مودی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او )کے سربراہی اجلاس میں حصہ لینے کے لیے قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہیں۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 12:18:27
نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین محمد حامد انصاری نے راجیہ سبھا رکن پی گووردھن ریڈی کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy