Tue, 20 Jun 2017 11:51:39
جموں و کشمیر کے ایک کانسٹیبل کے غائب ہونے کے بعد دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے جموں وکشمیرحکومت کو نئے سرے سے اسٹیٹس رپورٹ داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 11:45:29
حریت کانفرنس کے سخت گیر گروپ کے سربراہ سید علی شاہ گیلانی نے کہاکہ اس ماہ کے آخر میں شروع ہونے والی امرناتھ یاتراپر کوئی خطرہ نہیں ہے اور وفادار ہمارے پیارے مہمان ہیں جن سالوں پرانی روایات کے مطابق استقبال کیا جائے گا۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 11:38:09
مذہبی منافرت کے ایک گھناؤنے واقعہ میں امریکی ریاست ورجینیا میں ایک 17؍سالہ مسلمان لڑکی کو مسجد کے باہر سے اغوا کے بعد قتل کردیاگیا جس کی مسخ شدہ لاش ایک تالاب سے برآمد ہوئی۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 11:31:48
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں شہریوں پر گاڑی چڑھانے کا ایک اور واقعہ سامنے آیاہے۔ فینزبری پارک کے قریب ایک حملہ آور نے تراویح پڑھ کر مسجد سے نکلنے والے شہریوں کو روند ڈالا جس کے نتیجہ میں 2؍افراد جاں بحق جب کہ 10؍سے زائد زخمی ہوگئے۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 11:17:38
بی جے پی کی طرف سے صدر کے عہدے کا امیدوار اعلان کئے جانے کے بعدکچھ جماعتوں میں مخالفت کے سر پھوٹنے لگے ہیں۔بھارتی کمیونسٹ پارٹی نے کہا کہ اپوزیشن کو رام ناتھ کووندکے خلاف اپنا امیدوار ضرور کھڑا کرنا چاہئے۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 11:07:17
برہت بنگلور مہانگر پالیکے میں کنٹراکٹ کی بنیاد پر کام کرنے والے خاکروبوں کو کم ا ز کم تنخواہ 17 ہزار روپے مقر رکرنے کا ریاستی حکومت نے منصوبہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 11:03:29
ریاست کے دیہی علاقوں میں کام کرنے والے دیسی ڈاکٹرس فرضی نہیں ہیں۔ یہ بات آج ریاستی وزیر صحت رمیش کمار نے کونسل کو بتائی۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 10:59:46
ریاست میں لڑکیوں کی حفاظت کیلئے حکومت ایک نئی پالیسی وضع کرنے تیار ہے۔اس کا مسودہ زیر ترتیب ہے، یہ بات آج وزیر برائے بہبودئ خواتین واطفال اوما شری نے بتائی۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 10:51:13
امسال سفر حج بیت اﷲ کی ادائیگی کیلئے منتخب خوش نصیب عازمین کو دوسری اور قطعی قسط پر مشتمل رقم کی ادائیگی کیلئے حج کمیٹی آف انڈیا نے مہلت میں توسیع کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy