Wed, 21 Jun 2017 12:07:44
ملک کے اگلے صدر کے لیے بہارکے گورنررام ناتھ کووند کو این ڈی اے کا امیدوار بنائے جانے کابی جے پی کافیصلہ اپوزیشن کی حکمت عملی کوناکام کرتانظرآرہاہے، اپوزیشن کے وکٹ ایک ایک کرکے گرتے نظر آ رہے ہیں۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:57:35
صدر کے لیے رام ناتھ کووند کے نام پر اپوزیشن خیموں سے حمایت کی اپیل کے درمیان اب نئی خبر آ رہی ہے۔ذرائع کے مطابق ، صدر کے لیے کانگریس کی پہلی پسند سبز انقلاب کے بانی ایم ایس سوامی ناتھن ہیں۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:51:05
کشمیر میں ’دہشت گردانہ فنڈنگ‘کی تحقیقات کر رہے حکام کو محتاط رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے )نے اس معاملے کی تحقیقات کر رہے اپنے افسروں کو احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے ،
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:47:31
راجدھانی دہلی سے متصل سوہنا میں اجتماعی آبروریزی کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔کچھ بدمعاشوں نے ہریانہ کے سوہنا سے ایک خاتون کو اغوا کر کے اس کے ساتھ چلتی کار میں ریپ کیا۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:42:17
سیاحت کے لحاظ سے دارجلنگ کے لئے یہ سب سے زیادہ کمائی والاوقت چل رہاہے۔اس موسم میں دارجلنگ میں بدامنی کافائدہ سکم کومل رہاہے۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:38:58
وشو ہندو پریشد نے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین غیورالحسن رضوی پر علیحدگی پسندوں کے ایجنڈے کو لاگو کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مسلم معاشرے میں تنہائی کے احساس کو مضبوط کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:34:27
شہری ہوا بازی کے وزیر مملکت جینت سنہا نے منگل کو بتایا کہ غلط برتاؤ کرنے والے مسافروں کو ہوائی سفر سے روکنے کے لیے ’نو-فلائی لسٹ‘ تیار ہو رہی ہے اور یہ جولائی کے پہلے ہفتے میں جاری ہوگی۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:24:16
صدرکے لیے بی جے پی کی جانب سے دلت امیدوار کے نام کا اعلان کئے جانے بعد مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری کے سیدھا سیدھا سیاسی ٹکراؤ قرار دیئے جانے کے بعد کانگریس نے کہا ہے کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ ملک میں کوئی دلت صدر بن رہاہے۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:14:53
مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے انسداد گؤ کشی ضوابط کو کرناٹک میں ہرگز لاگو نہیں کیا جائے گا۔ یہ بات وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کل رات جمعیت القریش بیف مرچنٹ کے ایک وفد کو کروائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy