Thu, 22 Jun 2017 12:00:38
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ این ڈی اے حکومت جب جب اقتدار میں آتی ہے، سب سے زیادہ ہندوستان کا کسان، ہندوستان کا محنت کش مزدور اور ہندوستان کا نوجوان پستا ہے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:56:10
ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی ہلچل ایک بار پھر تیز ہو گئی ہے، وشو ہندو پریشد کا دعوی ہے کہ ایودھیا میں دو ٹرک پتھروں کو پہنچایا جا چکا ہے،26؍جولائی کو اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی ایودھیا جائیں گے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:50:56
صدر جمہوریہ کے لیے رام ناتھ کووند کو امیدوار بنا کر وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر امت شاہ کی جوڑی نے بہار میں انتخابات کے وقت بنے لالو، نتیش اور کانگریس کے مہاگٹھ بند ھن میں نقب لگا دی ہے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:43:18
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے پیش نظر اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گٹیرس نے مسئلہ کشمیرپر بڑا بیان دیا ہے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:41:21
کریڈٹ کارڈ یوزر ، بینک اور انشورنس کمپنیوں نے اپنے صارفین کو یکم جولائی سے گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی)نافذ ہونے کے بعد زیادہ ٹیکس لگنے کے بارے میں آگاہ کرنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:36:56
سپریم کورٹ نے آج کلکتہ ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس سی ایس کرنن کی اس اپیل پر غور کرنے سے انکار کر دیاہے جس میں انہوں نے عبوری ضمانت دئیے جانے اور توہین عدالت کی وجہ سے خود کو سنائی گئی چھ ماہ کی سزا پر روک لگانے کی درخواست کی تھی۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:33:11
بین الاقوامی یوگا دیوس کے موقع پر یہاں جی ایم ڈی سی میدان میں تقریبا تین لاکھ لوگوں نے یوگ گرو رام دیو کی قیادت میں یوگاکرکے ایک عالمی ریکارڈ بنا یا۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:29:00
کرناٹک میں توقع کے مطابق کانگریس حکومت کا مظاہرہ نہ کرنے اپوزیشن کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سدارامیا نے آ ج کہا کہ حکومت نے اپنے 4سالہ دور میں تاحال ریاست کو آگے لے جانے میں کامیابی حاصل کی ہے اور مالیاتی ڈسپلن کو یقینی بنایا ہے ۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 11:23:30
بزرگ گاندھیائی رہنماو سماجی جہد کار اناہزارے ' 98برس کی یوگا کے ماہر نیویارک سے تعلق رکھنے والی ٹاوو فارچون لنچ ' تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے 96برس کی اماں ننامل ان ہزاروں افراد میں شامل تھے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy