Sat, 24 Jun 2017 11:47:02
جنوبی یمن میں القاعدہ کے عسکریت پسندوں کی تلاش میں سینکڑوں یمنیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ان افراد کو پوچھ گچھ کے دوران شدید تشدد کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 24 Jun 2017 11:43:53
افغانستان نے تین سال سے التوا میں پڑے ہوئے پارلیمانی اور ضلع کونسلوں کے انتخابات اگلے سال جولائی میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔ملک کے آزاد الیکشن کمشن نے بتایا کہ انتخابات 7جولائی 2018کو ہوں گے۔
View more
Sat, 24 Jun 2017 11:38:53
بروہت بنگلور مہانگر پالیکے(بی بی یم پی) کو جعلی بل ا ور دستاویزات منسلک کرکے 109؍ کروڑ روپیوں کا دھوکہ دینے پر انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ محکمہ کے فرسٹ ڈویژن کلرک ماینا اور محکمہ آڈٹ کے افسر ناگراج کارنت کے خلاف السور گیٹ پولیس تھانہ میں ایف آئی آر درج کی گئی ۔
View more
Sat, 24 Jun 2017 11:35:39
کانگریس کے سینئر قائد اور سابق وزیرایچ وشواناتھ نے کانگریس پارٹی پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں اندراگاندھی ، دیوراج ارس ، اور راہل کانگریس مٹی جارہی ہے۔ اعلیٰ کمان کمزور ہے۔
View more
Sat, 24 Jun 2017 11:31:41
پاکستان کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں آئی جی آفس کے سامنے ایک خود کش حملہ ہوا۔ خود کش حملے کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق جبکہ 12افراد زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 24 Jun 2017 11:15:29
صدارتی انتخابات کے لئے این ڈی اے کے امیدوار رام ناتھ کووند نے نامزدگی بھر دی ہے۔اس دوران ان کے ساتھ پی ایم مودی، سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی اور بی جے پی صدر امت شاہ بھی موجود تھے۔
View more
Sat, 24 Jun 2017 11:05:32
بشمول راجدھانی بنگلور ملک کے 30؍شہروں کو مرکزی حکومت نے اسمارٹ سٹی کے طورپر ترقی دینے کے لئے منتخب کرلیاہے۔ مرکزی وزیر برائے شہری ترقیات وینکیا نائیڈونے آج اس کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ مرکزی اسمارٹ سٹی اسکیم کے تحت ان 30؍شہروں کو ترقی دی جائے گی۔
View more
Sat, 24 Jun 2017 10:59:20
ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے آج کہاکہ کسی سے ڈرکر میں نے کسانوں کے قرضے معاف کرنے کا اعلان نہیں کیا بلکہ کسانوں کے مشکلات کو دیکھتے ہوئے میں نے یہ اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 24 Jun 2017 10:53:32
ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کانگریس کے ایم یل سی کے گووند راجو کی ڈائری سے متعلق میڈیا میں شائع ان خبروں کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا کہ یہ خبریں جھوٹی اور غلط ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy