Wed, 28 Jun 2017 13:58:28
قریبی علاقہ اُلال میں بحر عرب کی اونچی اُٹھتی موجوں کے ساتھ کھیلنے کے دوران دو نوجوان غرقاب ہوگئے، جس میں سے ایک کی لاش برآمد کرلی گئی ہے ، البتہ دوسرا سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہوگیا ہے، جس کی تلاش جاری ہے۔ حادثہ آج بدھ کی صبح پیش آیا۔
View more
Wed, 28 Jun 2017 13:49:28
بیت کول کے سب پوسٹ آفس میں مختلف کھاتوں میں اپنی رقم جمع کرنے والے غریب ماہی گیروں کوجن میں زیادہ تر خواتین شامل ہیں، وہاں کے پوسٹ ماسٹر نے اپنی دھوکہ دہی سے کنگال کردیا ہے۔
View more
Wed, 28 Jun 2017 13:46:28
کرناٹکا میں تمباکو اور اس سے بننی والی چیزوں پر قابو پانے کے لئے جاری کیے گئے قانونThe Cigarettes and Other Tobacco Products Act (COTPA), 2003, کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے ضلع انتظامیہ اور محکمہ پولیس کے اشتراک سے دکانوں کا معائنہ کرنے کی ایک مہم چلائی گئی اورقانون کی خلا ف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف جرمانہ عائد کیا گیا۔
View more
Wed, 28 Jun 2017 12:26:46
وجے وانی (کنڑا روزنامہ ) کے فیس بُک پیچ پر ہریش بنداگدّے نامی ایک شخص نے بھٹکل اور بھٹکل کے نوجوانوں کے تعلق سے اپنے تاثرات کا کس طرح اظہار کیا ہے، اُن ہی کی زبانی یہاں اُس کا اُردو ترجمہ پیش کیا جارہا ہے۔
View more
Wed, 28 Jun 2017 12:23:56
عملہ ،عوامی شکایت اور پنشن محکمہ (ڈی اے آرپی جی)کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات سے 25وزارتیں اور محکمے اس مہینے کے آخر تک ای۔ آفس میں بدل جائیں گے۔محکمہ کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ منگل کو یہاں کہا کہ ای-فائلوں کی تعداد میں 6000فیصد اضافہ ہوا ہے۔
View more
Wed, 28 Jun 2017 12:19:20
29جون سے شروع ہونے والی شری امرناتھ یاترا کو لے کر انٹیلی جنس رپورٹ سامنے آئی ہے کہ دہشت گرد ناخوشگوار واقعہ کو انجام دینے کی فراق میں لگے ہیں۔سیکورٹی ایجنسیوں کے سامنے امرناتھ یاترا کو بحفاظت کرانا بڑا چیلنج ہے۔
View more
Wed, 28 Jun 2017 11:53:30
جنتا دل یو (جے ڈی یو)کے ساتھ لفظی جنگ کے درمیان آر جے ڈی نے اپنے ایک ترجمان کو ہٹا دیا اور اپنے ایک بڑبولے ممبر اسمبلی بھائی بیریندر کو خبردار کیا جو وزیر اعلی نتیش کمار پر نشانہ سادھے ہوئے تھے۔
View more
Wed, 28 Jun 2017 11:47:27
سال 2018سے ملک میں مالی سال کے آغاز اپریل کے بجائے جنوری سے ہو سکتا ہے۔حکومت اس کی تیاری میں لگی ہے۔اس کے ساتھ ہی ملک میں 150سال سے چلی آ رہی اپریل ۔مارچ کی مالی سال کی روایت میں تبدیلی ہو سکتی ہے،
View more
Wed, 28 Jun 2017 11:43:29
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاستی حکومت کے 100دن پورے ہونے پر ایک کتابچہ جاری کرنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 100دن کا وقت بہت چھوٹی مدت ہوتی ہے لیکن یہ ایک مؤثر پہل ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy