Fri, 24 Feb 2017 20:35:11
کمیونسٹ پارٹی کی25فروری کی مجوزہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی ریالی میں وزیر اعلیٰ کیرالہ پینارائی وجیانن کی شرکت کے خلاف منگلورو میں سنگھ پریوار کی تنظیموں کی طرف سے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ خیال رہے کہ ا ن تنظیموں نے مذکورہ ریالی کے دن جنوبی کینرا میں ہڑتال کا اعلان کررکھا ہے۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 16:04:06
پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاناما دستاویزات کے بارے میں وزیراعظم نواز شریف سمیت چھ افراد کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 16:02:04
امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ کچھ مخصوص ممالک سے امریکہ آنے والے والے افراد پر نئی سفری پابندیوں کا اعلان اب آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 15:59:46
ترکی کی فوج میں شامل خواتین پر سر کو ڈھانپنے کے لیے اسکارف لینے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔اس پابندی کے خاتمے کے بعد ترکی کی فوج میں شامل خواتین سر پر اسکارف لے سکیں گی۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 15:57:52
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے متنبہ کیا ہے کہ چار ملکوں میں دو کروڑ افراد قحط کا شکار ہو سکتے ہیں، اگر بین الاقوامی برادری اس کو روکنے کے اقدامات نہیں کرتی ہے۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 15:53:35
شام کے داخلی مذاکرات سے وابستہ اقوام متحدہ کے مصالحت کار نے کہا ہے کہ اُنھیں کسی پیش رفت کی توقع نہیں۔شام امن بات چیت کے نئے مرحلے کے موقع پر، شام کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی، استفان ڈی مستورا نے زیادہ توقعات وابستہ نہیں کیں۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 15:46:13
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں جگہ نہ پانے سے مایوس ہندوستانی کرکٹر راہل شرما نے کہا کہ کچھ بھی ہو جائے وہ ٹیم انڈیا میں جگہ بنا کر رہیں گے۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 15:44:15
آسٹریلیا کے خلاف یہاں پہلے ٹیسٹ میچ کے انعقاد کے موقع پر ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے جمعرات کو ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ پونے کے مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن (ایم سی اے) اسٹیڈیم میں پہلی بار ٹیسٹ میچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 15:41:52
ہندوستان میں پہلی بار ہونے جا رہے فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ فٹ بال کے میچوں کے ٹکٹ 100 روپے سے بھی کم ہوں گے۔ٹورنامنٹ ڈائریکٹر جیویر سیپی نے صحافیوں کو بتایاکہ یہ میچ دیکھنا فلم دیکھنے سے بھی سستا ہو گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy