Sun, 26 Feb 2017 09:53:07
اسپتالوں میں مرنے والے افراد کی نعشوں کو گھر لیجانے ایمبولنس مہیا کرانے میں مختلف ریاستی حکومتوں کی ناکامی اور دیگر ٹرانسپورٹ ذرائع سے ان کے رشتہ داروں کو نعشیں لے جانے کیلئے مجبور ہونے کے واقعات آئے دن سرخیوں میں چھائے رہے ہیں،
View more
Sun, 26 Feb 2017 09:49:45
ٹرانسپورٹ ضوابط کی پامالی کی پاداش میں آج شہر بھر میں آر ٹی او افسران نے نجی ٹراولس کی بسوں کوروک کر چھاپے مارے۔ چھاپوں کا سلسلہ آدھی رات سے شروع ہوا اور تقریباً بارہ بسوں کو ٹرانسپورٹ ضوابط کی پامالی کی پاداش میں ضبط کرلیا گیا۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 09:47:15
ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی نے ریاستی کابینہ میں عنقریب ممکنہ ردوبدل کے مرحلے میں انہیں وزارت سے بے دخل کئے جانے کی قیاس آرائیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ وزیر اعلیٰ سدرامیا نے اگر انہیں وزارت چھوڑنے کی ہدایت دی تو وہ بغیر کسی مزاحمت کے وزارت چھوڑ دیں گے اور سرگرم سیاست سے کنارہ کش ہوجائیں گے،
View more
Sun, 26 Feb 2017 09:41:08
سابق وزیراعظم اور جنتادل (ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے آج وزیراعلیٰ سدرامیا سے مطالبہ کیا ہے کہ یگجی ڈیم سے ہاسن کو پانی فوراً مہیا کرایا جائے، اگر ایسا نہیں کیا گیاتو مجبوراً انہیں وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کے روبرو احتجاجی دھرنا دینا پڑے گا۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 09:38:18
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے جو بی جے پی کی طرف سے مسلسل الزام تراشیوں کے گھیرے میں آچکے ہیں ، آج انہوں نے خود کو اپنی سرکاری رہائش گاہ کاویری میں بند رکھا اور کسی سے بھی ملاقات نہیں کی۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 01:23:17
وزیر غذا جناب یوٹی قادر نے وارتھا بھارتی ڈیلی میڈیا سنٹر کے لانچنگ پروگرام ہندو شدت پسند تنظیموں کی جانب سے مینگلور بند کرنے اور کیرالہ وزیراعلیٰ کی آمد کی مخالفت کرنے پر اُن تنظیموں کو آڑے ہاتھ لیا اور خوب برستے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی ریالی کے خلاف بند اور ہڑتال کا اعلان کیا تھاوہ کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجیانن کی جوتیوں کے بھی برابر نہیں ہیں۔
View more
Sat, 25 Feb 2017 14:03:49
ہندو شدت پسند تنظیموں کے احتجاج اور مینگلور بندکے اعلان کے دوران بھلے ہی شہر کے کچھ مضافاتی علاقوں میں بسوں پر پتھرائو اور راستوں پر رکائوٹیں کھڑی کرکے لوگوں کے اندر ڈر اور خوف پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، مگر ان سب کے بائوجود کیرالہ کے وزیراعلیٰ پینرائی وجئین ٹرین پر سوار ہوکر مینگلور پہنچ گئے۔ کرتا اور دھوتی پہنے ایک عام آدمی کی طرف پینرائی وجئین ریلوے اسٹیشن اُترے، جہاں پولس کا سخت بندوبست کیا گ
View more
Sat, 25 Feb 2017 09:07:52
مینگلور میں کیرالہ کے وزیراعلیٰ کی آمد کو دیکھتے ہوئے ایک طرف سنگھ پریوارکی تنظیموں نے سخت مخالفت کرتے ہوئے آج 25 فروری کو ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے اور مینگلور بند کی آواز دی ہے تو وہیں محکمہ پولس نے ہڑتال کو ناکام بنانے اور گڑبڑی کے واقعات کو روکنے کے لئے حفاظتی انتظامات سخت کردئے ہیں
View more
Sat, 25 Feb 2017 02:53:31
ڈسٹرکٹ پریس اینڈ پبلسٹی ڈپارٹمنٹ اور ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے 25اور26فروری کو رابندر اناتھ ٹیگور ساحل پر سرکاری اسکیموں کے تعلق سے عوام کو معلومات فراہم کرنے کی غرض سے انفارمیشن اتسوا کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy