Fri, 24 Feb 2017 15:28:26
دہلی یونیورسٹی کے رامجس کالج میں سیمینار کو لے کر آرایس ایس کے نظریہ کے خلاف کی جنگ اب پولیس ہیڈکوارٹر تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 15:19:57
گجرات اسمبلی کے سیشن شروع ہوتے ہی بی جے پی اور کانگریس کے ممبران اسمبلی کے درمیان مار پیٹ شروع ہو گئی۔ مار پیٹ کے معاملے میں کانگریس کے 2 ممبران اسمبلی کو اس سیشن کے لئے معطل کیا گیا ہے ۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 15:10:22
ملک بھر میں مرکز توجہ بننے والے ایر کمانڈر پرویز کھوکر کے قتل معاملے کو شہر کی پولیس نے سلجھاتے ہوئے اس سلسلے میں 12ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے پاس سے 1.25کروڑ روپیوں کے زیورات ، ہیرے جواہرات وغیرہ ضبط کئے ہیں۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 15:04:33
ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی نے کہاکہ تمام سرکاری اور نجی بسوں میں آگ بجھانے والے آلات رکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 15:00:46
ریاست میں اقلیتوں کی فلاح وبہبود کیلئے حکومت کی طرف سے رائج اسکیموں کے دائرہ کو وسعت دیتے ہوئے کرناٹکا اسٹیٹ مائنارٹیز ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے اس سے استفادہ کرنے والے امیدواروں کیلئے چند نئی طرز کی اسکیمیں لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 14:56:46
ریاستی محکمۂ اقلیتی بہبود کی طرف سے اقلیتی نوجوانوں کیلئے فروغ ہنر کی اسکیم کو نافذ کرتے ہوئے مختلف تربیتی کورسوں میں داخلوں کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 14:55:01
اگلے اسمبلی انتخابات میں ریاست کا اقتدار حاصل کرنے کا خواب دیکھنے والی جنتادل (ایس) کو یکے بعد دیگرے دھکے لگتے جارہے ہیں۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 10:27:04
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ریاستی بی جے پی صدی بی ایس یڈیورپا پر اپنی نکتہ چینی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اقتدار سنبھالتے ہی 24گھنٹوں میں انہیں جیل بھیجنے کا دعویٰ کرنے والے یڈیورپا نے اپنی آمرانہ ذہنیت کا کھلا ثبوت دیا ہے۔ رائچور میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہاکہ یڈیورپا نے اس طرح کا بیان دے کر ثابت کردیا ہے کہ وہ سب سے بڑے احمق ہیں۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 10:06:49
چنتامنی میونسپالٹی کی جانب سے آج صبح سویرے شہر کے وارڈ نمبر 11این۔آر۔لے آوٹ میں گھر گھر کچرا اکھٹاکرنے کی مہم کا آج سٹی میونسپالٹی کے کمشنر وی منی سوامی کے ہاتھوں آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صاف صفائی انسان کی زندگی کا اہم جز ہے جو انسانوں کی زندگیوں میں خو شگوار ماحول لاسکتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy