Thu, 23 Feb 2017 11:31:36
وزیر داخلہ اور کے پی سی سی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور کے خلاف منافع بخش عہدہ رکھنے کے سلسلے میں دائر عرضی کو واپس لینے آج ریاستی ہائی کورٹ نے عرضی گذار کو ہدایت جاری کی۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 11:29:07
ریاستی کانگریس میں داخلی انتشار اور سینئر لیڈروں کے پارٹی کو خیر باد کہنے کے سلسلے کو دیکھتے ہوئے مختلف مسائل پر تبادلۂ خیال کرنے اور کانگریس کی حکمت عملی کو راہ راست پر لانے کے مقصد سے 26؍ فروری کو کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کی رابطہ کمیٹی کی میٹنگ طلب کی گئی ہے۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 11:25:20
کانگریس اعلیٰ کمان کو ایک ہزار کروڑ روپے ادا کرنے کے متعلق سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کے الزام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سدرامیا نے انہیں صیغۂ واحد میں مخاطب کیا اور چیلنج کیا کہ وہ اس الزام کو ثابت کریں تو وہ فوراً وزیر اعلیٰ کی کرسی سے استعفیٰ دے دیں گے۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 11:22:37
ریاستی وزیر برائے مویشی پالن اے منجونے کہا کہ محکمۂ مویشی پالن میں بہت جلد 550 ویٹرنری ڈاکٹروں کا تقرر کیا جائے گا۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 11:16:20
ٹمکور ضلع کے پاؤگڈھ میں دنیا کا سب سے بڑا سولار پاور پلانٹ کافی تیزی سے تکمیل کی طرف رواں دواں ہے۔ جولائی یا اگست تک اس پاور پلانٹ سے پانچ سو میگاواٹ بجلی کی پیداوار کی جاسکتی ہے۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 11:13:46
موسم گرما میں ریاست میں پینے کے پانی کی ممکنہ قلت کے آثار کو دیکھتے ہوئے ان سے نمٹنے کیلئے ریاستی حکومت نے تمام ضروری قدم اٹھانے کی تیاری کرلی ہے۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 11:09:50
شہر بنگلور سے روزانہ اٹھائے جانے والے کچرے کو استعمال کرکے اس سے کھاد بنانے اور کسانوں کورعایتی داموں پر فراہم کرنے کیلئے منصوبہ جلد مرتب کیا جائے گا۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 11:06:00
وزیر اعلیٰ سدرامیاپر کانگریس اعلیٰ کمان کو ایک ہزار کروڑ روپے ادا کئے جانے کا الزام دن بدن سیاسی رخ اختیار کرتا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy