Mon, 20 Mar 2017 10:31:26
بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس یڈ یورپا نے آج یہاں وزیراعلیٰ سدارامیا پر یہ الزام عائد کیاہے کہ ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ کے ضمنی انتخابات میں پارٹی کے امیدوار کو ہرحالت میں کامیاب کرنے کے لئے وہ ووٹروں میں رقم تقسیم کررہے ہیں۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 10:25:19
شہر کے ہنسے مارنہلی سے قریب کوڈ گلہٹی دیہات کے سروے نمبر103میں ہزار کروڑ روپئے مالیت کی زمین پر غیرقانونی قبضہ جات کئے جانے کا بی جے پی بنگلور شہری ضلع کے ترجمان این آر رمیش کے الزام غلط ثابت ہوا ہے۔
View more
Sun, 19 Mar 2017 23:12:10
اترپردیش میں نئے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ منتخب کرکے بی جے پی نے اپنے اصل ایجنڈہ پر عمل کرنے کا واضح اشارہ کردیا ہے جس سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ بی جے پی اپنے ہندتو کے منصوبے پر عمل کررہی ہے۔ اس کا اظہار معروف عالمِ دین اور ممبر پارلیمنٹ مولانا اسرار الحق قاسمی نے یوپی انتخابات کے نتائج اور بھگوائی فرقہ پرست ذہنیت کے حامل وزیر اعلیٰ کے انتخاب پراخبار نویسوں کے ذریعے کیے گئے سوال کے جواب میں کیا۔ وا
View more
Sun, 19 Mar 2017 23:00:51
مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم)نے کٹر ہندوتو شبیہ والے یوگی آدتیہ ناتھ کو اترپردیش کا وزیر اعلی بنائے جانے کی سخت تنقید کرتے ہوئے اسے بی جے پی کا حیران کن فیصلہ قرار دیا ہے۔انہوں نے مودی حکومت کے’ سب کا ساتھ، سب کا وکاس ‘ کے دعوے پر بھی سوال اٹھایا ہے۔سی پی ایم کے پولٹ بیورو نے اتوار کو بیان جاری کر کے کہا کہ اتر پردیش کے وزیر اعلی کے طور پر یوگی آدتیہ ناتھ کی تقرری بی جے پی کا ایک چونکانے وال
View more
Sun, 19 Mar 2017 22:54:33
لکھنؤ میٹرو ریل کارپوریشن (ایل ایم آرسی)نے 26؍مارچ سے میٹرو ٹرین چلانے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہے۔وہیں صوبے میں میٹرو ٹرین کا آپریشن اب نئی حکومت کے اجازت کے بعد ہی ہوگا۔ایل ایم آرسی کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ لکھنؤ میٹرو ریل کارپوریشن (ایل ایم آرسی)نے 26؍مارچ سے میٹرو ٹرین چلانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہے۔وہیں میٹرو کے آپریشن کی تاریخ اب نئی حکومت کو طے کرنا ہے۔قابل ذکر ہے کہ آرڈی ایس او کا
View more
Sun, 19 Mar 2017 18:45:06
یہاں بھٹکل ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ایک نالے سے کل سنیچر کو ایک نامعلوم لاش برآمد ہوئی تھی، جس کی آج شناخت کے بعد نوائط کالونی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ہے۔
View more
Sun, 19 Mar 2017 18:37:00
اتر پردیش میں ملی تاریخی فتح کے بعد یوگی آدتیہ ناتھ نے آج اتوار کو اتر پردیش کے 21 ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا . ساتھ ہی انہوں نے عہدہ بھی سنبھال لیا . ان کے ساتھ کیشو موریہ اور دنیش شرما نے بھی نائب وزیر اعلی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا. اسی کے ساتھ ریاست کے اقتدار سے بی جے پی کا 14 سال کا بن باس ختم ہو گیا.
View more
Sun, 19 Mar 2017 18:15:45
ملک میں فرقہ واریت اور نفرت کی فضا اگر اسی طرح برقرار رہی تو ملک خانہ جنگی سے دو چار ہو سکتا ہے ،اورایسا لگتا ہے کہ فرقہ واریت کا جنون ہمارے ملک کی تہذیبی تاریخ اور ہم آہنگی کی روایت کو تباہ و برباد کر کے رکھ دے گا،جمعیۃ علماء ہند اسی اندیشہ کو محسوس کر تے ہوئے میدان میں اتری ہے، اور اس کا پیغام محبت ،بھائی چارہ اور قومی یکجہتی کا ہے،ہم نفرت کو مٹا کر اسی تہذیب و روایت کو زندہ کرنا چاہتے ہیں جو ہ
View more
Sun, 19 Mar 2017 12:14:53
نتامنی حلقہ کے سابق رُکن اسمبلی ڈاکٹر ایم سی سدھاکر کے 48واں جنم دن کے موقع پریہاں کے مقامی سرکاری اسپتال میں موجود مریضوں کی عیادت کی گئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy