ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    بی پی ایل راشن کارڈوں کیلئے ماہانہ ایک لیٹر مٹی کا تیل:یوٹی قادر

    بی پی ایل راشن کارڈوں کیلئے ماہانہ ایک لیٹر مٹی کا تیل:یوٹی قادر

    Tue, 28 Feb 2017 10:49:46 
    دیہی علاقوں میں ایل پی جی کنکشن رکھنے والے خاندانوں کو بھی بی پی ایل راشن کارڈ کے ذریعہ ماہانہ ایک لیٹر مٹی کا تیل مہیا کرانے کا ریاستی حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات آج وزیر برائے شہری رسد وخوراک یوٹی قادر نے کہی۔
    مالیگاؤں دھماکہ معاملہ؛  ملزم پروین ٹکلکی کی ضمانت منسوخ کیئے جانے کے مطالبہ پر ممبئی ہائی کورٹ نے جاری کی نوٹس

    مالیگاؤں دھماکہ معاملہ؛ ملزم پروین ٹکلکی کی ضمانت منسوخ کیئے جانے کے مطالبہ پر ممبئی ہائی کورٹ نے جاری کی نوٹس

    Tue, 28 Feb 2017 02:10:08 
    مالیگاؤں ۲۰۰۸ء بم دھماکہ معاملے کے ملزم پروین ٹکلکی جسے خصوصی این آئی اے عدالت نے گذشتہ برس مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے تھے کی متاثرین کی جانب سے ضمانت منسوخ کیئے جانے والی عرضداشت پر آج بامبے ہائی کورٹ مرکزی حکومت سمیت ریاستی حکومت اور ضمانت پر رہا شدہ ملزم کو نوٹس جاری کیا جس سے بھگواء دہشت گردوں کو شدید دھچکہ لگا ہے ۔
    آذری اور آرمینیائی افواج کے درمیان شدید جھڑپ

    آذری اور آرمینیائی افواج کے درمیان شدید جھڑپ

    Mon, 27 Feb 2017 12:38:52 
    آج ہفتہ پچیس فروری کو آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان نگورنوکاراباخ کے محاذ پر شدید جھڑپ ہوئی ہے۔ آرمینیائی حکام کے مطابق اس جھڑپ میں کئی آذری فوجی مارے گئے ہیں۔
    چنتامنی:یوا شکتی سٹی سطح کمیٹی کی تشکیل

    چنتامنی:یوا شکتی سٹی سطح کمیٹی کی تشکیل

    Mon, 27 Feb 2017 12:32:51 
    شہر کے پتراکرترا بھون میں یوا شکتی تنظیم کے ریاستی صدر شیو پرکاش ریڈی کی زیر قیادت میں چنتامنی سٹی سطح کی کمیٹی تشکیل دی گئی سٹی صدر کے حیثیت سے این۔نوین کمار کو منتخب کیا گیا
    بے قابو گاڑی مجمع میں گھس گئی 28 افراد زخمی

    بے قابو گاڑی مجمع میں گھس گئی 28 افراد زخمی

    Mon, 27 Feb 2017 11:28:24 
    پولیس سربراہ مائیکل ہیریسن کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص سے نشہ کی حالت میں گاڑی چلانے پر پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست لوزیانا کے شہر نیو آرلینز میں لوگوں کے مجمع پر بے قابو ٹرک کے چڑھ دوڑنے کی وجہ سے 28 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
    شامی فوج پر عسکریت پسندوں کا حملہ، 42ہلاک

    شامی فوج پر عسکریت پسندوں کا حملہ، 42ہلاک

    Mon, 27 Feb 2017 11:16:38 
    شام کے مغربی شہر حمص میں تعینات شامی فوج پر کیے گئے عسکریت پسندوں کے حملوں میں کم از کم بیالیس افراد مارے گئے ہیں۔ اس میں شامی حکومت کے دو سکیورٹی مراکز پر کیے گئے خودکش حملے بھی شامل ہیں۔
    سعودی وزیر خارجہ کی عراقی وزیر اعظم سے طویل ملاقات

    سعودی وزیر خارجہ کی عراقی وزیر اعظم سے طویل ملاقات

    Mon, 27 Feb 2017 11:14:46 
    وزیر خارجہ جبیر نے بغداد کے ساتھ تعاون میں اضافے کا عہد کیا اور زور دے کر کہا کہ سعودی عرب ہر مذہبی فرقے کے عراقیوں کے ساتھ اپنے تعلقات میں برابری کا رویہ بر قرار رکھے گا۔
    پاک افغان سرحدی راستے کھلنے چاہیں: سفیر زخیلوال

    پاک افغان سرحدی راستے کھلنے چاہیں: سفیر زخیلوال

    Mon, 27 Feb 2017 11:09:46 
    پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر حضرت عمر زخیلوال نے پاک افغان سرحدی راستے کھولنے کا مطالبہ کیا افغان سفیر نے ایک بیان میں کہا کہ اُنھوں نے جمعرات کو ایک خط پاکستانی فوج کی قیادت کو لکھا، جس میں اس اُمید کا اظہار کیا گیا کہ آج یہ سرحدی راستے یعنی کراسنگ پوائنٹس کھول دیئے جائیں گے۔
    6مارچ سے محکمہء خارجہ کی نیوز بریفنگ کا آغاز ہوگا

    6مارچ سے محکمہء خارجہ کی نیوز بریفنگ کا آغاز ہوگا

    Mon, 27 Feb 2017 11:06:40 
    اخباری بریفنگ روزانہ کی بنیاد پر ٹیلی وژن پر براہِ راست نشر کی جاتی رہی ہیں، جنھیں اہم بین الاقوامی بحرانوں اور دنیا بھر کے حالات کے بارے میں، امریکہ کے اتحادی اور مخالفین غور سے سنا کرتے ہیں محکمہء خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چھ مارچ سے نیوز بریفنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوجائے گا