Tue, 28 Feb 2017 11:41:43
فلسطین کے شمالی شہر کفر قاسم میں قابض صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی خاندان کا مکان غیرقانونی قرار دے کر مسمار کردیا۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:38:56
چین کے صدر شی جنپنگ کے خارجہ پالیسی کے لیے اعلیٰ ترین مشیر اسٹیٹ کونسلر یانگ جیئچی پیر اور منگل کو اعلیٰ امریکی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے جن میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:32:51
افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اپنے ایک بیان میں افغان شہریوں اور جنگجوؤں پرملک بھر میں شجر کاری میں حصہ لینے پر زور دیا ہے۔ جنگ جو گروپ کی طرف سے یہ اپنی نوعیت کا منفرد مطالبہ ہے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:28:35
فرانس میں مختلف سیاسی وابستگی کے حامل 154ارکانِ پارلیمنٹ اور سینیٹروں نے صدر فرنسوا اولاند سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:22:50
پچھلے چند برسوں سے زیر التواء مطالبات کو منظوری دینے کی مانگ کرتے ہوئے کل بینک ملازمین کے متحدہ فیڈریشن کی طرف سے یک روزہ ملک گیر بینک ہڑتال کا اعلان کیاگیاہے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:20:33
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی اکاؤنٹ کمیٹی چیرمین نیتراوتی نارائن نے کہاکہ شہر میں سڑک پار کرنے کیلئے بی بی ایم پی کی طرف سے تعمیر کئے جارہے اسکائی واک پر اشتہارات کے معاملے میں اعلیٰ افسران کی ملی بھگت سے بڑے پیمانے پر دھاندلیاں ہورہی ہیں۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:17:55
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے کہاکہ ریاستی اور مرکزی حکومتیں کسانوں کے مفادات کو نظر انداز کرچکی ہیں ۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:04:00
عوام کو مناسب تحفظ فراہم کرنے اور نظم وضبط کی موثر نگرانی یقینی بنانے کیلئے ہر تین تا پانچ کلومیٹر کے دائرہ میں ایک پولیس تھانہ کے قیام کو یقینی بنایا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy