Wed, 01 Mar 2017 10:54:33
سال2017-18کے لئے ضلع یوتھ اینڈ اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کاروار اور ہلیال کے کھلاڑیوں کے ہاسٹلوں میں داخلہ کے لئے ضلع کے بہترین کھلاڑیوں کے انتخاب کی کارروائیاں شروع کی گئی ہیں۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 10:51:42
ضلع اقلیتی فلاح و بہبود محکمہ کی طرف سے اقلیتی طبقہ سے وابستہ افراد کو مختلف علوم و فنون میں تربیت دینے کے لئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 10:46:03
شیرالی کے پنچوٹی میں واقع سدھارتھ انگلش میڈیم اسکول میں طلباء کے لئے سائنس کے شعبہ سے متعلق آئی آئی ٹی فیسٹ2017کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 15:18:43
جرمن وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک میں آنے والے تارکینِ وطن پرگذشتہ برس کے دوران تقریباً روزانہ کی بنیاد پر دس حملے ہوئے۔بتایا گیا ہے کہ پرتشدد کارروائیوں میں 43بچوں سمیت 560افراد زخمی ہوئے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 15:17:12
ملائشیا کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کے سوتیلے بھائی کم جونگ نام کی ہلاکت اعصاب شکن زہریلے مادے سے کیے جانے والے حملے کے بعد 15سے 20منٹ کے اندر ہوئی۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 15:15:53
اس امریکی کمانڈو کے والد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا تھا جو گذشتہ ماہ یمن میں القاعدہ کے ایک احاطے پر حملے کے دوران مارے گئے تھے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 15:13:37
لاطینی امریکی ملک چلی میں شدید طوفانی بارشوں اور تودے کھسکنے کے سبب ایک اہم دریا کا پانی آلودہ ہو گیا جس کی وجہ سے دارالحکومت سانتیاگو کے لاکھوں لوگوں کو پینے کا صاف پانی ملنے میں دشواریاں پیش آ رہی ہیں۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 15:11:45
امریکی شہر لاس اینجلس میں 89ویں آسکر ایوارڈز میں فے ڈنوے نے غلطی سے 'مون لائٹ' کی جگہ لا لا لینڈ کو بہترین فلم قرار دے دیا، تاہم بعد میں ان کی غلطی کی تصحیح کر دی گئی۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 15:02:31
حال ہی میں ہوئے وکلاء اسوسی ایشن کے انتخابات میں چند ایڈوکیٹس جعلی ووٹوں کو استعمال کرکہ وکلاء اسوسی ایشن کے صدر حیثیت منجوناتھ ریڈی کو منتخب کئے ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy