Tue, 28 Feb 2017 12:17:40
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے اپنی دھماکہ دار سنچری اننگز کی بدولت ہاری بازی اپنے نام کرتے ہوئے جھارکھنڈ کو وجے ہزارے ٹرافی میں پہلی جیت دلائی۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 12:14:28
مانچسٹر یونائیٹڈ نے پانچویں بار انگلش فٹ بال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔خطابی مقابلے میں ا سوڈن کے ا سٹار فٹ بالر جلاٹن ابراہمووک کے شاندار دو گول کی بدولت مانچسٹر نے ساتھیمپٹن کو 3-2سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 12:11:58
نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کی بلے باز ایمی اسیٹرتھ ویٹ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ایسا ریکارڈ بنایا ہے جو مرد کرکٹ میں بھی کم ہی دیکھنے کو ملا ہے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 12:06:48
افغانستان کی ٹیم ایک روزہ کرکٹ تاریخ میں کسی بھی ٹیم کو سب سے کم اسکور پر لاٹ کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔افغانستان نے زمبابوے کو صرف 13.5اوور میں 54رنز پر ڈھیر کر دیا۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 12:03:18
دہلی کے کھلاڑی موہت اہلاوت کی طرف سے کچھ دنوں پہلے ایک ٹی 20میچ میں ٹرپل سنچری لگانے کے بعد دہلی کے ہی شوم سنگھ نے ٹی 20کرکٹ میں ڈبل سنچری لگا کر ایک ریکارڈ بنا دیا ہے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 12:00:32
ہندوستان نے 68ویں ا سٹرینڈجا میموریل باکسنگ میں تین تمغوں کے ساتھ اپنی مہم کا اختتام کیا۔ہندوستان کی طرف سے محمدحسام الدین مردوں کے 56کلوگرام وزن کے زمرے کے فائنل کے قریبی مقابلے میں شکست کھاگئے جس سے انہیں چاندی کے تمغہ سے اکتفا کرنا پڑا۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:56:46
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے پھینکا گیا ایک مشکوک کھلونا بم پھٹنے سے دو فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:55:21
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر سنہ 2014ء کو مسلط کی گئی جنگ کے بارے میں اسرائیلی اسٹیٹ کنٹرولر کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ منظرعام پر لانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:52:21
برطانوی حکام نے خبردار کیا ہے کہ دہشت پسند گروپ داعش برطانیہ میں معصوم شہریوں کو بلا امتیاز نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy