Wed, 01 Mar 2017 20:19:09
ریاستی حکومت کی جانب سے منگلور کے قریب 3800کروڑ روپے کے صرفہ سے گرین فیلڈ بندرگاہ کی تعمیر کی تجویز کو جلد ہی محکمہ جنگلات کی منظوری مل جائے گی۔ اس پروجیکٹ کی شروعات نجی ۔ عوامی شراکت داری کے طریقہ کار کے مطابق ہوگی۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 12:42:52
جنیوا میں شام کیبحران کے حل کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کے دوران شامی اپوزیشن کے وفد نے اقوام متحدہ کے امن مندوب اسٹیفن دی میستورا سیگذشتہ روز اہم ملاقات کی ہے۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 12:40:55
ایک برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق کے شمالی شہر موصل کے مغربی حصے میں جاری لڑائی کے دوران شدت پسند گروپ ’داعش‘ اپنے مراکز سے بتدریج محروم ہو رہی ہے۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 12:36:55
ابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر یڈیورپا نے وزیراعلیٰ سدرامیا پر الزامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج دعویٰ کیا کہ رکن کونسل گووند راجو نے اپنی ڈائری میں درج کیا ہے کہ ودھان سودھا سے ہبال تک تعمیر ہونے والے مجوزہ اسٹیل برڈج کی تعمیر کے عوض 65کروڑ کی پیشگی رشوت وزیر اعلیٰ سدرامیا کو ملی ہے،
View more
Wed, 01 Mar 2017 12:34:56
سابق وزیر اور رکن کونسل ایچ ایم ریونا نے ریاستی حکومت کی طرف سے کانگریس اعلیٰ کمان کو رقم کی ادائیگی کے متعلق جاری کی گئی ڈائری کو فرضی قرار دیا۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ریاستی حکومت کو کمزور کرنے کیلئے بی جے پی جو چاہے حربے آزمالے حکومت یا کانگریس پارٹی ان سے گھبرانے والی نہیں ہے۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 12:27:44
پچھلے لوک سبھا انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی کیلئے حکمت عملی تیار کرنے کے بعد بہار اسمبلی انتخابات میں جنتادل (یو) رہنما اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کیلئے منصوبہ سازی کرکے غیر معمولی کامیابی کا محاذ کھڑا کرنے والے انتخابی منتظم پرشانت کشور اب ریاست میں اگلے انتخابات میں کانگریس کو برسر اقتدار لانے کی حکمت عملی تیار کرنے کے سلسلے میں کرناٹک کا رخ کریں گے۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 11:51:46
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی حدود میں آنے والی روینیو سائٹوں کیلئے کھاتہ مہیا کرانے کے سلسلے میں ایک ماہ میں ضروری قدم اٹھائے جائیں گے۔ یہ یقین دہانی آج بی بی ایم پی کمشنر منجوناتھ پرساد نے بی بی ایم پی کونسل میٹنگ میں کرائی۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 11:49:00
اپنی فطرت کے مطابق تعصب کا زہر اگلتے ہوئے بی جے پی نے شہر کے چامراج پیٹ فرسٹ مین روڈ کو ٹیپو سلطان سے منسوب کئے جانے کی سخت مخالفت کی ہے۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 11:45:56
بینکوں کی طرف سے ملازمین کے مطالبات کو لے کر آج کی گئی ہڑتال کے نتیجہ میں قومی بینکوں میں بینکنگ خدمات متاثر رہیں۔ بینک ملازمین نے تمام اسٹیٹ بینکوں کے اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں انصمام کی مخالفت اور اپنے دیگر مطالبات پر زور دینے آج ملک گیر پیمانے پر یک روزہ ہڑتال کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy