Mon, 27 Feb 2017 10:54:24
پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر ذخیل وال نے افغان شہریوں کو تلقین کی ہے کہ وہ سرحدی گزر گاہوں کے کھل جانے کے بعد بھی پاکستان کا غیر ضروری سفر نہ کریں۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 10:50:50
جرمنی کے جنوب مغربی شہر ہائیڈل برگ میں ہفتے کے روز ایک شخص نے ایک بیکری کے باہر موجود لوگوں پر کار چڑھا دی۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ 35 سالہ کار ڈرائیور ایک جرمن شہری ہے۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 10:42:16
اولا اور اوبیر کیبس کے ڈرائیوروں کااحتجاج جاری ہے اورمطالبات پورے ہونے تک جاری رہے گا ۔ چونکہ کمپنیوں نے ہمارے مطالبات کو ماننے سے انکار کردیا ہے اس لئے ہمارے پاس احتجاج جاری رکھنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے ۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 10:33:52
کوئیک اسپانس ٹیم ( کیوآرٹی) ہیڈ کانسٹبل کی 9ایم ایم پستول چوری کا معاملہ12سال بعد حل ہوگیا۔ سٹی آر مڈ ریزرو ( سی اے آر)کانسٹبل پروشوتم (50) ایک اور اسٹین گن چوری کے معاملہ میں ملوث ہونے کا جانچ سے پتہ چلا ہے ۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 21:59:49
گؤ کشی پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے پیجاور مٹھ کے سوامی وشوا تیرتھا نے ایک روزہ علامتی بھوک ہڑتال کی۔ اس احتجاجی بھوک ہڑتال کے دوران خطاب کرتے ہوئے سوامی نے کہا کہ آج کل گائے کے باڑے تعمیر کرنے کے لئے جگہ نہیں مل رہی ہے۔ کتوں کو پالنے والے امیر لوگ گایوں کو پالناکیوں شروع نہیں کرتے۔بشمول دولتمندوں کے ہر ایک کو گائے کے تحفظ کے لئے آگے بڑھنا چاہیے۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 21:57:08
وزیر اعلیٰ کیرالہ کی منگلورو ہم آہنگی ریالی میں شرکت کی مخالفت کرنے والوں کو چپلوں سے مارنے والا بیان دینے کے بعداپنے خلاف اٹھنے والے تنازعے کو کم کرنے کے لئے ریاستی وزیر غذا جناب یو ٹی قادر نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد کسی کی توہین اور بے عزتی کرنا نہیں تھا۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 21:35:23
گاڑی کو اوور ٹیک کرنے کے مسئلے پر چند نوجوانوں کے ایک گروپ نے بھاسکر نامی ٹرک ڈرائیور اور اس کے ساتھی شنکر کی پیٹائی کر دی۔ اس کے خلاف ہندو تنظیموں کی طرف سے زبردست احتجاج کیا گیا۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 14:09:03
سنگھ پریوار کی شدت پسند تنظیموں کی جانب سے ہزار مخالفت اور بند کے اعلان کے باوجود کمیونسٹ پارٹی (مارکسسٹ) کی طرف سے منعقدہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی ریالی کامیاب رہی اور خصوصی طور پر شرکت کرنے والے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجیانن نے دو ٹوک انداز میں حاضرین سے خطاب کیا۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 11:01:44
میکسیکو نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ سرحد پر دیوار بنانے کے لیے اگر اس کی برآمدات پر اضافی ٹیکس عائدکیاگیاتووہ بھی اسی طرح کی جوابی کارروائی کر سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy