Fri, 30 Dec 2016 19:04:35
افغانستان نے ایران اور روس سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کابل سے تعاون کریں اور شدت پسند گروپ طالبان کے ساتھ رابطے ختم کریں۔افغان وزارت خارجہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں تخریبی سرگرمیوں میں ملوث کسی بھی گروپ کے ساتھ دوسرے کسی ملک کے تعلقات قطعا مناسب نہیں ہیں۔افغان وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے
View more
Fri, 30 Dec 2016 18:59:20
امریکا کی اوباما انتظامیہ نے 35روسی سفارت کاروں کو ملک سے بے دخل کرنے کا حکم دیا ہے اور نیویارک اور میری لینڈ میں واقع روس کی دوتفریح گاہوں کو بند کردیا ہے۔ ایک سینئر امریکی عہدہ دار کا کہنا ہے کہ یہ اقدام حالیہ صدارتی انتخابات میں روسی انٹیلی جنس کی مداخلت اور ماسکو میں امریکی سفارت کاروں کو ہراساں کرنے کی مہم کے ردعمل میں کیا گیا ہے
View more
Thu, 29 Dec 2016 22:46:40
ننجنگڈھ اسمبلی حلقہ کے ضمنی چناؤ میں کانگریس کی ہار کے متعلق سابق مرکزی وزیر اور باغی کانگریس لیڈر جناردھن پجاری کی پیشین گوئی پر طنز کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ آج کل جناردھن پجاری کے پاس پیشین گوئیاں کرنے کے علاوہ کوئی اور کام ہی نہیں رہ گیا ہے۔ آج میسور ایرپورٹ پر اخبار ی نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے سدرامیا نے کہاکہ پجاری اب پیشین گوئیاں کرنے لگے ہیں، لیکن آج کے دور میں اس طرح کی پیش
View more
Thu, 29 Dec 2016 22:12:12
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے شعبہئ قانون اور افسران کی غیر ذمہ داری کے سبب شہر کے قلب میں واقع یو بی سٹی سے متصل بیش قیمتی زمین بی بی ایم پی کی ملکیت سے جاچکی ہے۔ یہ بات آج بی بی ایم پی میں اپوزیشن لیڈر پدمانابھا ریڈی نے بتائی اور کہا کہ اس بیش قیمتی زمین کو بچانے کیلئے اب کوئی ذریعہ شاید باقی نہیں رہا ہے۔آج بی بی ایم پی کی ماہانہ میٹنگ کے دوران یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے کہاکہ افسران کی لاپرو
View more
Thu, 29 Dec 2016 22:04:59
شہر میں برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کو بروقت نصابی کتابیں، جوتے، یونیفارم اور سوئٹرس کی فراہمی کیلئے آنے والے بجٹ میں تین سال کیلئے درکار رقم مہیا کرادی جائے گی۔یہ بات آج بی بی ایم پی میں ٹیکس اینڈ فائنانس کمیٹی چیرمین ایم کے گنا شیکھر نے بتائی۔ آج بی بی ایم پی کونسل اجلاس کے دوران اپوزیشن کی ممبر شانتا کماری اور دیگر اراکین کی طرف سے یہ معاملہ اٹھائے جانے پر جواب دیتے
View more
Thu, 29 Dec 2016 21:59:20
شہر میں آج صبح شدید کہرے اور موسم میں خرابی کے سبب طیاروں کی آمد ورفت کا نظام بری طرح متاثر رہا۔ دیگر مقامات سے بنگلور آنے والے متعدد طیاروں کے روٹ میں تبدیلی کرنی پڑی۔ کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ میں آج شدید کہرے کے سبب 43داخلی طیاروں کی اڑانوں میں فرق پڑا، جبکہ دیگر مقامات سے بنگلور پہنچنے والے طیاروں کو چنئی یا حیدرآباد ایرپورٹس میں اترنے کی ہدایت دی گئی۔اس وجہ سے تقریباً چار بین الاقوامی طیار
View more
Thu, 29 Dec 2016 20:23:46
شہر کے یو بی سٹی کے احاطہ میں موجود اسکائی بار میں گڑبڑکرنے کے الزام میں کانگریس رکن اسمبلی وجئے کاشپنور کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ اس سلسلے میں آج عدالت نے ان کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ آج شہر کے فرسٹ اڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت میں جب یہ معاملہ زیر سماعت آیا تو وجئے کاشپنور سماعت کیلئے موجود نہیں تھے،
View more
Thu, 29 Dec 2016 20:18:34
ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے کہاکہ خشک سالی کی صورتحال سے نمٹنے میں ریاستی حکومت پوری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت کی طرف سے کوئی پیشگی تیاری نہیں ہوئی ہے۔آج ہاویری میں خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں پینے کے پانی کا انتظام، گؤ شالاؤں کی فراہمی، روزگارکے ذریعہ راحت ک
View more
Thu, 29 Dec 2016 20:12:51
2017کے آغاز پر یکم جنوری 2017کو ریاست کے 11212 پولیس والوں کو بیک وقت ترقی دی جائے گی۔ یہ اعلان آج وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کیا۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ریاستی محکمہئ پولیس کے سنٹرل ڈویژن کے 1079 پولیس جوانوں کو ترقی دینے کیلئے احکامات جاری کئے جاچکے ہیں۔ محکمہئ پولیس میں اب تک بحیثیت کانسٹبل ملازمت کرنے والے بیشتر افراد کو کانسٹبل رہ کر ہی سبکدوشی اختیار کرنی پڑی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy