ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    پہلی صومالی امریکی خاتون قانون ساز

    پہلی صومالی امریکی خاتون قانون ساز

    Thu, 05 Jan 2017 19:51:38 
    34سالہ اِلھان عمر کے لیے کینیا میں موجود صومالی پناہ گزینوں کے کیمپ سے امریکی ریاست مینیسوٹا کے ایوانِ نمائندگان تک پہنچنے کا سفر بڑی حد تک غیر متوقع رہا ہے۔تاہم پہلی صومالی امریکی خاتون کے طور پر اِلھان کا امریکہ میں قانون ساز کے مرتبے تک پہنچ جانا اب مسلمانوں اور خاص طور پر دنیا بھر کی مسلم خواتین کے لیے یقیناً مشعلِ راہ ہے۔جب اِلھان عمر نے اپنے کام پر پہلا دن گزارا تو وائس آف امریکہ کے کین فیرا
    شام میں جنگ بندی کی مانیٹرنگ، روس -ترکی کا نیا فارمولہ

    شام میں جنگ بندی کی مانیٹرنگ، روس -ترکی کا نیا فارمولہ

    Thu, 05 Jan 2017 19:41:51 
    شام میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیز فائر کے ایک ہفتے کے روزانہ کی بنیاد پر اس کی خلاف ورزیاں بھی جاری ہیں جنگ بندی معاہدے کے دو بڑے ضامنوں روس اور ترکی نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی مانیٹرنگ کے لیے ایک لائحہ عمل وضع کیا ہے۔روس اور ترکی کے شام میں جنگ بندی برقرار رکھنے کے فارمولے کی تفصیلات ملی ہیں۔دونوں ممالک شام میں جنگ بندی کی فضائی مانیٹرنگ کے لیے مصنوعی سیاروں سے کام لیں گے
    کاویری آبی تنازعہ,کرناٹک تملناڈوکو روزانہ 2ہزار کیوسک پانی جاری کرے: سپریم کورٹ

    کاویری آبی تنازعہ,کرناٹک تملناڈوکو روزانہ 2ہزار کیوسک پانی جاری کرے: سپریم کورٹ

    Wed, 04 Jan 2017 23:12:00 
    سپریم کورٹ نے 7فروری سے کاویری آبی مسئلہ پر سماعت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔جسٹس دیپک مشرا 'جسٹس امیتاوا رائے اور جسٹس اے ایم کھنویلکر پر مشتمل سپریم کورٹ کی بنچ نے آبی مسئلہ پر عبوری احکام کی توسیع کرتے ہوئے کرناٹک کو ہدایت دی کہ آئندہ احکام تک تمل ناڈوکو روزانہ کاویری کا 2000کیوسک پانی جاری کرے۔تاملناڈو کے وکیل شیکھر نپہاڑے نے 3ججوں کی اس بنچ پر زور دیا کہ اس معاملہ کو منطقی اختتام تک پہنچایا جائے
    کرناٹک کے لئے امداد,نئی دہلی میں اعلی سطحی میٹنگ جمعرات کو ہوگی

    کرناٹک کے لئے امداد,نئی دہلی میں اعلی سطحی میٹنگ جمعرات کو ہوگی

    Wed, 04 Jan 2017 23:04:56 
    کرناٹک کو 2016میں خریف کی فصل میں ہوئے نقصانات پر جاری کئے جانے والی خشک سالی کی راحت کے حصہ کومتعین کرنے کیلئے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ کی زیر قیادت اعلی سطحی کمیٹی کی میٹنگ پر نظر ثانی کی گئی ہے۔ یہ میٹنگ اب جمعرات 5جنوری کو ہوگی۔ریاستی حکومت نے 2016کی خریف کی فصلوں پر مرکز سے امداد کے طور پر 4702کروڑ روپے دینے کی اپیل کی ہے، کیو ں کہ ریاست میں شدید خشک سالی ہے تاہم مرکزی تکنیکی ٹیم نے نیشنل ڈیزا
    نوٹ بندی سے نمٹنے میں مرکزی حکومت ناکام,وزیر اعظم کا قوم سے خطاب محض سیاسی شعبدہ بازی: یوٹی قادر

    نوٹ بندی سے نمٹنے میں مرکزی حکومت ناکام,وزیر اعظم کا قوم سے خطاب محض سیاسی شعبدہ بازی: یوٹی قادر

    Tue, 03 Jan 2017 22:14:37 
    ریاستی وزیر شہری رسد وخوراک یوٹی قادر نے 31 دسمبر کو وزیر اعظم نریند ر مودی کے قوم سے خطاب کو مضحکہ خیز اور انتخابی شعبدہ بازی کا حصہ قرار دیا ہے۔ آج میسور میں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہاکہ8 نومبر کو لاگو نوٹ بندی کے بعد سے ملک کے عوام جن پریشانیوں سے دو چار ہیں ان کو دور کرنے کی بجائے وزیراعظم نے قوم کے نام خطاب کا غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے انتخابی تشہیر کرنے کی کوشش کی۔
    حج فارمس کے اندراج کیلئے اخلاص حج گروپ کا مثالی کیمپ شروع

    حج فارمس کے اندراج کیلئے اخلاص حج گروپ کا مثالی کیمپ شروع

    Tue, 03 Jan 2017 22:08:17 
    امسال سفر حج بیت اللہ کیلئے درخواستوں کے اندراج کا سلسلہ کل سے شروع ہوچکا ہے۔ وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ کی طرف سے ریاستی حج کمیٹی کے دفتر میں حج فارمس کے رسمی اجراء کے بعد ریاستی حج کمیٹی میں حج درخواستوں کے جمع کرنے کے سلسلے کے ساتھ ہی ضلعی سطح پر ضلع وقف مشاورتی کمیٹیوں میں بھی حج درخواستوں کے داخلوں کا سلسلہ چل پڑا ہے،
    20 کروڑ کے بقایا جات کی ادائیگی میں تاخیر,کے آر مارکیٹ سے کچرا اٹھانے سے پروسیسنگ یونٹ کا انکار

    20 کروڑ کے بقایا جات کی ادائیگی میں تاخیر,کے آر مارکیٹ سے کچرا اٹھانے سے پروسیسنگ یونٹ کا انکار

    Tue, 03 Jan 2017 22:04:31 
    شہر میں گندگی کی نکاسی کے بعد اس کی پروسیسنگ کیلئے مختلف کمپنیوں کو بی بی ایم پی کی طرف سے ٹھیکہ دیا گیا ہے۔ ایک طرف شہر میں ابھی گندگی کی نکاسی کا مسئلہ بھی پورے طور پر حل نہیں ہوپایا ہے کہ اس کی پروسیسنگ کا ایک نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا ہے۔بتایاجاتاہے کہ شہر کے کے آر مارکیٹ اور دیگر مقامات سے اٹھائے جانے والے کچرے کی پروسیسنگ کیلئے ذمہ دار اشوک بائیو گرین نامی کمپنی نے کل سے ان مقامات سے کچرا اٹھانے
    رواں سال شہر میں انفرااسٹرکچر پراجکٹوں کی تیزی سے تکمیل پر توجہ

    رواں سال شہر میں انفرااسٹرکچر پراجکٹوں کی تیزی سے تکمیل پر توجہ

    Tue, 03 Jan 2017 21:58:30 
    2017 میں بنگلور میٹرو ریل پراجکٹ متعدد نئے سنگ میل عبور کرنے والا ہے۔ یکم اپریل تک میٹرو ریل کا پہلا مرحلہ جو 42 کلومیٹر پر مشتمل ہے مکمل ہوجائے گا اس کے ساتھ ہی شہر کے شمال اور جنوب کو ایک لائن سے جوڑا جاسکے گا۔اس کی وجہ سے اس روٹ پر روزانہ سفر کرنے والے تقریباً دس لاکھ مسافروں کو سہولت ہوجائے گی اور ساتھ ہی پینیا سے لے کر بنشنکری تک ٹریفک مسائل میں کافی حد تک سدھار کی توقع کی جاسکتی ہے
    برگیڈ روڈ اور ایم جی روڈ پر لڑکی پر دست درازی کا معاملہ,اپنے طور پر مقدمہ درج کرنے شہر کی پولیس کا فیصلہ

    برگیڈ روڈ اور ایم جی روڈ پر لڑکی پر دست درازی کا معاملہ,اپنے طور پر مقدمہ درج کرنے شہر کی پولیس کا فیصلہ

    Tue, 03 Jan 2017 21:54:20 
    شہر کے برگیڈ روڈ، کمرشیل اسٹریٹ اور دیگر علاقوں میں سال نو کے جشن کے اہتمام کے مرحلے میں کچھ لڑکیوں کے ساتھ دست درازی اور جنسی ہراسانی کے معاملات پر شہر کی پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے اس سلسلے میں دستیاب سی سی ٹی وی مناظر کی بنیاد پر خاطیوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے