ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    کالجوں کو بنیادی انفرااسٹرکچر کیلئے 412 کروڑ روپے منظور

    کالجوں کو بنیادی انفرااسٹرکچر کیلئے 412 کروڑ روپے منظور

    Tue, 17 Jan 2017 20:47:07 
    سوامی وویکا نندا کے154 ویں جنم دن کے سلسلے میں ریاستی سطح کے ہفتہئ نوجوانان کا اختتامی جلسہ کل بنگلور پیالیس گراؤنڈ میں منعقد کیاگیا ہے، جس کا موضوع شعبہئ اعلیٰ تعلیم میں سدھار ہوگا۔ وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے اس تقریب میں شعبہئ اعلیٰ تعلیمات میں سدھار لانے کیلئے چند اہم اعلانات کی توقع ہے۔
    لوک آیوکتہ کے تقرر پر گورنر کے رویہ سے سدرامیا مایوس

    لوک آیوکتہ کے تقرر پر گورنر کے رویہ سے سدرامیا مایوس

    Tue, 17 Jan 2017 20:43:59 
    لوک آیوکتہ کے عہدہ کیلئے ریاستی ہائی کورٹ کے وظیفہ یاب جج جسٹس وشواناتھ شٹی کے نام کی سفارش کو منظور کئے بغیر گورنر واجو بھائی والا کی طرف سے لوٹا دئے جانے پر وزیر اعلیٰ سدرامیا نے اپنی بے بسی کا اظہار کیا۔ اخباری نمائندوں کی طرف سے اس سلسلے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے سدرامیا نے کہاکہ ہر بار جس کا بھی نام تجویز کیا جارہاہے اس کے ساتھ ایسا ہی کیا جارہا ہے
    ودھان سودھا میں پانی کی قلت سے عملہ پریشان

    ودھان سودھا میں پانی کی قلت سے عملہ پریشان

    Tue, 17 Jan 2017 20:36:56 
    ریاست کے مرکز اقتدار ودھان سودھا میں پچھلے دو دنوں سے پانی کی شدید قلت پریشانی کا مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ودھان سودھا میں موجود صاف پانی کی یونٹیں پچھلے دو دنوں سے کام کرنا بند کرچکی ہیں، جس کی وجہ سے ودھان سودھا میں کام کرنے والے عملے کو پانی گھروں سے لانا پڑ رہا ہے۔
    خشک سالی سے نمٹنے مرکز فوراً رقم جاری کرے: سدرامیا 

    خشک سالی سے نمٹنے مرکز فوراً رقم جاری کرے: سدرامیا 

    Tue, 17 Jan 2017 20:33:08 
    ریاست میں خشک سالی سے نمٹنے کیلئے مرکزی حکومت کی طرف سے جو امدادی رقم جاری کرنے کا اعلان ہوا ہے وہ رقم ابھی ریاست کو نہیں ملی ہے۔ یہ بات آج وزیراعلیٰ سدرامیا نے بتائی۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ریاستی حکومت نے مرکز سے 4702کروڑ روپیوں کی امداد کا مطالبہ کیا تھا لیکن مرکز نے اس میں سے 1787 کروڑ روپے منظور کئے
    آر ایس ایس نے بی جے پی کے اختلافات سے اپنا دامن جھاڑ لیا

    آر ایس ایس نے بی جے پی کے اختلافات سے اپنا دامن جھاڑ لیا

    Tue, 17 Jan 2017 20:28:09 
    ریاستی بی جے پی لیڈران یڈیورپا اور ایشورپا کے درمیان اختلافات کو سلجھانے کی ذمہ داری سے آر ایس ایس نے اپنا دامن جھاڑ لیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ آج شہر میں آر ایس ایس ہیڈ کوارٹر میں یڈیورپا اور ایشورپا کو بلاکر نصیحت کرنے کیلئے منعقدہ بیٹھک منسوخ کرنے کے بعد آر ایس ایس قائدین نے دونوں کے نمائندوں کو طلب کرکے مصالحت کرانے کی کوشش بسیار کی
    شیموگہ میں یڈیورپا اور ایشورپا کے حامیوں میں مارپیٹ

    شیموگہ میں یڈیورپا اور ایشورپا کے حامیوں میں مارپیٹ

    Tue, 17 Jan 2017 20:21:09 
    سنگولی راینا برگیڈ کی تشکیل کے سبب ریاستی بی جے پی صدر یڈیورپا اور کونسل کے اپوزیشن لیڈر ایشورپا کے درمیان اختلافات دن بدن شدت اختیار کرتے ہی جارہے ہیں۔ بنگلور میں جہاں یہ دو لیڈر آپس میں نبرد آزما ہیں تو دوسری طرف شیموگہ میں آج ان دونوں کے حامیوں میں زبردست مارپیٹ کی نوبت آگئی
    پانچ ریاستوں میں بی جے پی کی ہار یقینی: کھرگے

    پانچ ریاستوں میں بی جے پی کی ہار یقینی: کھرگے

    Sat, 07 Jan 2017 23:36:38 
    کانگریس پارلیمانی پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے نے پیشین گوئی کی ہے کہ فروری کے دوران ہونے والے پانچ ریاستوں کے انتخابات میں بی جے پی کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ووٹرس ان انتخابات میں بی جے پی کو یقینا مسترد کردیں گے اور کانگریس پارٹی ان ریاستوں میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کی کوشش کرے گی۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ مرکزی حکومت کی طرف سے یک طرفہ طور پر لاگو کی گئی نوٹ بندی کا بہت
    ہینڈ بریک نہ لگانا جان لیوا ثابت ہوا,بی ایم ٹی سی ڈرائیور دو بسوں کے درمیان دب کر ہلاک ہوگیا

    ہینڈ بریک نہ لگانا جان لیوا ثابت ہوا,بی ایم ٹی سی ڈرائیور دو بسوں کے درمیان دب کر ہلاک ہوگیا

    Sat, 07 Jan 2017 23:32:40 
    شہر کے میجسٹک بس اسٹانڈمیں ایک بی ایم ٹی سی وولو بس کا شیشہ صاف کرنے میں مصروف ایک بس ڈرائیوربسوں کی زد میں آگیا۔ جس کے نتیجہ میں دو بسوں میں پھنس کر وہ جائے وقوع پر ہی ڈھیر ہوگیا۔متوفی ڈرائیور کی شناخت کنگیری بارھویں ڈپو کے ڈرائیور 40 سالہ رمیش کی حیثیت سے کی گئی ہے۔صبح ساڑھے چھ بجے کارخانے کے ملازمین کو لے جانے کیلئے میجسٹک بس ٹرمینل ون میں یہ اپنی بس روک کر شیشہ صاف کررہاتھا کہ اسی وقت اس کی بس
    کے آر مارکیٹ کی صفائی کیلئے ڈھائی کروڑ کا منصوبہ: میئر

    کے آر مارکیٹ کی صفائی کیلئے ڈھائی کروڑ کا منصوبہ: میئر

    Sat, 07 Jan 2017 23:23:43 
    شہر کے کے آر مارکیٹ کی ہمہ جہت ترقی کیلئے ڈھائی کروڑ روپیوں کی لاگت پر ایک منصوبہ جلد شروع کیا جائے گا۔ یہ اعلان آج شہر کی میئر جی پدماوتی نے کیا۔ آج صبح کے آر مارکیٹ میں ہفتہ واری صفائی مہم کا معائنہ کرنے کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کے آر مارکیٹ کے داخلی اور باہری حصہ کیلئے رنگ وروغن اور سجاوٹ کیلئے یہ رقم صرف کی جائے گی۔