Mon, 13 Mar 2017 01:36:04
اتر پردیش میں حکومت کے تبدیل ہوتے ہی نئے ڈی جی پی اور چیف سکریٹری پر بحثیں شروع ہو گئی ہے۔ وہیں عہدہ حاصل کرنے کے لیے افسر ان بھی اپنے قریبی لیڈروں کے ذریعہ جگاڑ میں مصروف ہوگئے ہیں، کئی افسران کو تو بی جے پی دفتر کے باہر بھی دیکھا گیاہے۔غور طلب ہے کہ صوبے میں مبینہ بڑھتے جرائم اور خواتین کے استحصال کی وارداتیں نہ رکنے پر بی جے پی نے ڈی جی پی جاوید احمد کو ہٹانے کے لیے حکومت سے کہا ہے،
View more
Mon, 13 Mar 2017 01:23:09
نائب صدر حامد انصاری نے ہولی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔اپنے مبارکبادی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہولی کارنگوں کے تہوارسے موسم بہار کا آغاز ہو تا ہے اور ا س کے ذریعہ برائی پر اچھائی کی جیت کا جشن منا یا جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ میں رنگوں کے تہوار ہولی کے مبارک موقع پر ملک کی عوام کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔واضح رہے کہ یہ تہوارپورے ملک میں روایتی جوش وخروش کے ساتھ منایا جاتا ہے،
View more
Mon, 13 Mar 2017 01:18:52
بی جے پی کے جنرل سکریٹری رام مادھو نے کہا ہے کہ پارٹی منی پور میں حکومت کی تشکیل کے لیے ضروری تعداد کے لیے حمایت حاصل کرلے گی۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو پہلے ہی کچھ حمایت ملی ہے اور منی پور میں حکومت کی تشکیل کے لیے مطلوبہ تعداد حاصل کرنے کے لیے دوسروں کا بھی تعاون ملنے کی امید ہے۔مادھو نے کہا کہ انتخابات کے نتائج کانگریس اور ابیوبی سنگھ حکومت کے خلاف واضح مینڈیٹ ہے۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 01:12:11
ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش اور اس سے ملحقہ اتراکھنڈ میں بی جے پی کی تاریخی جیت نے ہر کسی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔اس جیت کا بہت کچھ کریڈٹ وزیر اعظم نریندر مودی کی جادوئی شخصیت اور ان کی طرف سے کی جا رہی تشہیری مہم کو دیا جا رہا ہے۔ان دونوں ریاستوں میں بی جے پی نے تین چوتھائی سے زیادہ سیٹیں حاصل کی ہیں۔ٹیم انڈیا کی جانب سے کھیل چکے محمد کیف نے اس جیت پر وزیر اعظم اور ان کی پارٹی کو ٹوئٹر کے ذر
View more
Mon, 13 Mar 2017 00:40:12
مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی اتوار کو زخمی ہونے سے بال بال بچے۔ ہری دوار سے دہلی واپس ہونے کیلئے جب وزیرخزانہ ہیلی کاپٹر میں سوار ہو رہے تھے تبھی ان کا پاؤں پھسل گیاجس سے انہیں معمولی طورپرچوٹ آئی۔ جیٹلی وہاں بابا رام دیوکے قدرتی طبی مرکز کا افتتاح کرنے گئے تھے۔ پتنجلی کے ترجمان ایس کے تجاراوالا نے کہاکہ ہیلی کاپٹر پر سوار ہوتے وقت ان کاپیرپھسل گیا۔ انہیں معمولی چوٹ آئی ہے۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 00:33:21
یوتھ جے ڈی یو کے ریاستی صدر کے ساتھ انچارج ڈاکٹر پون پانڈے نے کہا کہ جمشید پور میں نوجوان تنظیم کو مضبوط کرنے کے لئے ہر طبقے کو نمائندگی ملنی چاہئے۔ جے ڈی یوپارٹی کی پالیسی اصولوں کو عوام تک پہنچانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ اقلیتی برادری کے نوجوانوں کو بڑی تعدادمیں پارٹی سے جوڑا جائے گا۔ پون پانڈے اتوار کو یوتھ جے ڈی یو پارٹی کے ریاستی دفترمیں یوتھ مورچہ کی میٹنگ میں بول رہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ
View more
Sat, 11 Mar 2017 03:03:39
ویائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ بھارت کے ساتھ گہرے تعلقات کی تعمیر کرناچاہتاہے۔ ساتھ ہی وہائٹ ہاؤس نے یہ اعتماد ظاہر کیا کہ دونوں ملک تعلقات کی ترقی جاری رکھیں گے۔وہائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری سین نے نامہ نگاروں سے کہاکہ جیسی کہ ہم نے مہم اور اقتدار کی منتقلی کے دوران بات کی تھی، میرا خیال ہے کہ ہم وزیر اعظم مودی کے ساتھ اورامریکہ ہندوستان بزنس معاملہ میں ایک گہرا تعلق قائم کر رہے ہیں۔انہوں نے
View more
Sat, 11 Mar 2017 02:56:22
منی لانڈرنگ معاملے میں ای ڈی نے جمعہ کی صبح عدالت میں یادو سنگھ کو پیش کیا۔ای ڈی نے عدالت سے مزید تین دن کی ریمانڈ بڑھائے جانے کی اپیل کی ہے۔فی الحال کورٹ سے کوئی ہدایت نہیں آئی ہے، لیکن گرین سگنل مل سکتا ہے۔واضح رہے کہ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے حکومت میں اچھا رسوخ رکھنے والے 900کروڑ روپے کی غیر اعلانیہ جائیداد کے مالک انجینئر یادو سنگھ کے خلاف چھاپہ ماری کی تھی، اس چھاپے ماری میں دو کلو سونا، 100کرو
View more
Sat, 11 Mar 2017 02:45:50
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ اتر پردیش میں بی جے پی کی سبقت دکھانے والے ایگزٹ پول غلط ہیں۔انہوں نے دعوی کیا کہ انتخابات میں کانگریس -سماجوادی اتحاد کی جیت ہوگی۔بہار اسمبلی انتخابات کے دوران ایگزٹ پول کے غلط ثابت ہونے کی مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بار بھی ایسا ہی ہوگا۔انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر کہاکہ ہم لوگ اتر پردیش انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے، بہار انتخابات کے دوران
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy