Thu, 16 Mar 2017 01:25:25
اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی زبردست جیت کے بعد آج پہلی بار لوک سبھا میں آنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا پارٹی ارکان نے میز تھپتھپا کر استقبال کیاہے۔بی جے پی ارکان نے ایوان میں ’جے شری رام‘اور ’بھارت ماتا کی جے‘کے نعرے بھی لگائے۔وزیر خارجہ سشما سوراج کا لوک سبھا میں خیر مقدم کیا گیا۔دراصل سشما دسمبر میں گردے کی پیوند کاری کے بعد پہلی بار پارلیمنٹ آئی تھیں، وہیں وزیر اعظم مودی یوپی،
View more
Thu, 16 Mar 2017 01:09:22
گزشتہ بیس سالوں سے ادارہ دعوۃ السنہ مہاراشٹر کے زیر اہتمام ہر سال حج ہاؤس ممبئی میں مسابقۃ القرآن کا اہتمام کیاجاتا ہے اس سال بھی دوروزہ مسابقۃ القرآن الکریم کا انعقاد کیاگیا جس میں شہر ممبئی کے علاوہ ملک کے کونے کونے سے تشنگان علوم اسلامیہ شریک ہوئے اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس سال پہلی پوزیشن چھ سال کے معصوم حافظ محمد صفوان ممبرا مہاراشٹر نے حاصل کی جنہیں مصری نائب قونصل جنرل ڈاکٹر صلاح عباللہ
View more
Thu, 16 Mar 2017 00:52:00
شیوراج پور علاقے کے ایک کولڈ اسٹوریج میں مبینہ طورپر گیس لیک ہونے کے بعدہوئے دھماکے میں چار افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کے پھنسے ہونے کی خبر ہے۔دھماکہ اتنا شدید تھا کہ عمارت ہی منہدم ہوگئی ہے۔حادثے کے وقت عمارت میں کم از کم 25لوگ موجود تھے جن میں کسان اور کولڈ اسٹوریج کے اسٹاف بھی شامل ہیں، انہیں ملبے سے نکال لیا گیا ہے اور کسی طرح کی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔موقع پر 10 ایمبولینس پہنچ چکی
View more
Thu, 16 Mar 2017 00:41:12
صوبے میں نئے وزیراعلیٰ کی تلاش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی اعلیٰ قیادت میں جہاں میٹنگوں کا دور جاری ہے اورریس میں شامل رہنماؤں کے ناموں پر غور ہو رہا ہے، وہیں وزیراعلیٰ کی حلف برداری کی تاریخ کااعلان کر دیاگیاہے۔بتایاجا رہا ہے کہ نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب17 مارچ کو ہوگی جس میں وزیر اعظم نریندر مودی شامل ہوں گے۔ اس کے علاوہ کئی مرکزی وزراء سمیت پارٹی کے سینئر عہدیداروں کا جماوڑ
View more
Wed, 15 Mar 2017 22:42:15
سابق ریاستی وزیر اور رکن اسمبلی بی زیڈ ضمیر احمد خان نے آج وزیر اعلیٰ سدارامیا کی طرف سے اسمبلی میں پیش کئے گئے بجٹ کی بھرپور ستائش کی۔ بجٹ اجلاس کے دوران بجٹ تجاویز پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کیلئے 2750 کروڑ روپیوں کے بجٹ کا تعین ایک قابل مبارکباد اقدام ہے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ کی طرف سے شہر بنگلورو میں 20 کروڑ روپیوں کی لاگت سے مولانا ابوالکلام آزاد بھون بشمول اردو کنونش
View more
Wed, 15 Mar 2017 22:18:59
سابق ریاستی وزیر وموجودہ رکن اسمبلی ڈاکٹر قمرالاسلام نے ریاستی وزیر اعلیٰ کی طرف سے آج اسمبلی میں پیش کئے گئے بجٹ کو ریاست کی ترقی کا نقیب قرار دیا اور بجٹ میں اقلیتوں کیلئے کئے گئے اعلانات کا پُر جوش استقبال کیا ہے۔ آج یہاں بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے اپنے اس بجٹ کے ذریعہ صرف اقلیتوں ہی نہیں بلکہ سماج کے تمام طبقات کو مطمئن کرنے کی کوشش کی ہے۔ اقلیتوں کی فلاح کیلئے بجٹ میں اضافہ ک
View more
Wed, 15 Mar 2017 22:14:38
ریاستی وزیر شہری ترقیات و حج جناب آر روشن بیگ نے وزیر اعلیٰ سدارامیا کی طرف سے آج ریاستی اسمبلی میں پیش کئے گئے بجٹ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ ریاست کی ہمہ جہتی ترقی کا نقیب ہے۔ آج اسمبلی میں پیش کئے گئے بجٹ پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاستی مسلم لیجس لیٹرس فورم کی نمائندگی کی بھر پورلاج رکھتے ہوئے بلکہ اس سے کچھ قدم آگے جاکر وزیر اعلیٰ نے اقلیتوں کیلئے جو بجٹ مختص
View more
Wed, 15 Mar 2017 22:07:28
پانچ میں چار ریاستوں میں انتخابی شکست کے بعد کانگریس پارٹی میں شکست کی ذمہ داری کاسلسلہ شروع ہوگیاہے۔ پارٹی جنرل سکریٹری بی ہری پرساد، سنجے نروپم کے بعد یوپی کانگریس کے صدر راج ببر نے بھی استعفیٰ کی پیشکش کی ہے۔ راج ببرنے ریاست میں کانگریس کی کراری شکست تسلیم کرتے ہوئے کہاکہ میں امیدپرکھرانہیں اترسکا۔ مجھے ذمہ داری دی گئی لیکن میں اسے پورا نہیں کر سکا۔ میں اسے قبول کرتا ہوں۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 20:51:58
نو رکنی وفد کی قیادت کر رہے تمل ناڈو کے سابق وزیراعلیٰ پنیرسیلوم نے بدھ کواپنی پاٹی کے دو پتوں والے انتخابی نشان پردعویٰ پیش کرتے ہوئے الیکشن کمیشن (EC)کے حکام سے ملاقات کی۔ انہوں نے وی ششی کلا کی پارٹی جنرل سکریٹری کے طورپرتقرری کو غیر قانونی قرار دیا اور عہدے کے لئے نئے سرے سے انتخابات کرانے کامطالبہ کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy