Fri, 17 Mar 2017 01:18:06
سیاحت کے لیے معروف مقام گوا کی پولیس کا کہنا ہے کہ آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی جس خاتون کی لاش برآمد ہوئی تھی ان پر جنسی حملہ کیا گیا تھا۔ڈینیئل مییلالن کا تعلق آئرلینڈ سے تھا جو برطانوی پاسپورٹ پر انڈیا سیاحت کے لیے آئی تھیں۔ منگل کے روز ان کی لاش گوا میں ییناکونا کے سیاحتی مقام کے پاس کھلے میدان میں پائی گئی تھی۔اس سلسلے میں پولیس نے 24 سال کے ایک شخص کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا ہے۔ مذکورہ
View more
Thu, 16 Mar 2017 23:29:48
بنگلورو سٹی ڈسٹرکٹ کانگریس کمپنی کے جنرل سکریٹری و سرگرم سماجی کارکن سہیل محی الدین نے سدارامیا کے ذریعہ پیش کردہ ریاستی بجٹ کو اقلیت نواز قرار دیتے ہوئے بتایا ہے کہ بجٹ میں اقلیتوں کی تعلیم اور روزگار پر خصوصی توجہ دینے کے ساتھ ساتھ شہر بنگلورو میں مولانا آزاد بھون اور اردو ہال کی تعمیر کا اعلان کیاگیاہے۔ جو خوش آئند اقدام ہے۔ اردو ہال کی تعمیر کا خواب برسوں سے ادھورا تھا، جواب شرمندہ تعبیر ہونے
View more
Thu, 16 Mar 2017 23:25:59
25 مارچ کی صبح برہت بنگلور مہانگر پالیکے کا بجٹ پیش کیا جائے گا، جس میں ہمہ جہت ترقی اور غریبوں کی فلاح وبہبود پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ یہ بات آج بی بی ایم پی کی ٹیکس اینڈ فائنانس کمیٹی چیرمین ایم کے گنا شیکھر نے کہی۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس بار بی بی ایم پی کے بجٹ میں اب تک شروع کئے گئے مختلف پراجکٹوں کا احاطہ بھی کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ریاستی بجٹ میں ب
View more
Thu, 16 Mar 2017 23:16:31
ریاست کے ایک ہزار سے زائد پولیس تھانوں کو عوام پرور بنانے کیلئے حکومت چند اہم قدم اٹھارہی ہے۔پولیس تھانوں کو بنیادی انفرا اسٹرکچر مہیا کرانے کیلئے ہر پولیس تھانہ کو ایک لاکھ روپے کا گرانٹ دیاجارہاہے۔760 پولیس تھانوں کو 7.6 کروڑ روپے جاری کئے جاچکے ہیں، جن میں سے 6.74کروڑ روپے خرچ کئے جاچکے ہیں۔ وقفہئ سوالات میں ایوان بالا کے رکن بھانو پرکاش کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر پرمیشور نے کہاکہ تمام پولیس تھانو
View more
Thu, 16 Mar 2017 22:49:40
بی پی ایل راشن کارڈس پر اگلے ماہ سے راشن کی فراہمی کیلئے بائیو میٹرک نظام متعارف کروایا جائے گا۔ یہ اعلان آج وزیر برائے شہری رسد وخوراک یو ٹی قادر نے کیا۔ریاستی اسمبلی میں وقفہئ سوالات کے دوران سدھاکر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ محکمہئ شہری رسد کی طرف سے راشن کی تقسیم کیلئے جو کوپن نظام لاگو کیاگیاتھا اسے واپس لیا جارہاہے۔ انہوں نے کہاکہ فرضی راشن کارڈوں پر روک لگانے کیلئے راشن کارڈز
View more
Thu, 16 Mar 2017 22:37:07
امتحانات سے عین قبل طلبا کو تفریح پر لے جانے کیلئے محکمہئ تعلیمات کی طرف سے کوئی سرکیولر جاری نہیں کیاگیا، اگر ایسا کوئی سرکیولر جاری ہوا ہے تو اس پر روک لگائی جائے گی۔یہ یقین دہانی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ نے کرائی۔ ایوان بالا میں صفر ساعت کے دوران بی جے پی رکن گنیش کارنک کی طرف سے یہ معاملہ اٹھائے جانے پر انہوں نے کہاکہ کرناٹکا پراواسا نامی پروگرام محکمہئ تعلیمات کا حصہ نہیں
View more
Thu, 16 Mar 2017 22:31:52
ریاستی وزیر صحت رمیش کمار نے کہاکہ نجی اسپتالوں پر گرفت کو مضبوط کرنے کیلئے ریاستی حکومت کرناٹکا پرائیویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ قانون2007 میں جامع ترمیمات لانے کی خواہاں ہے، اس کاجائزہ لینے سابق چیف جسٹس جسٹس وکرم جیت سین کی صدارت میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ آج اسمبلی میں سرودیا پکشا کے کے ایس پٹنیا کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ لیجسلیچر کے اگلے اجلاس میں یہ ترمیمی بل پیش کی جائے گی۔
View more
Thu, 16 Mar 2017 21:11:43
وزیر اعلیٰ سدرامیا کے خلاف کانگریس اعلیٰ کمان کو بھاری رقم ادا کرنے کا الزام آج ریاستی لیجسلیچر کے دونوں ایوانوں میں ہنگامے کے ساتھ گونج اٹھا۔اس مسئلے پر ایوان میں فوراً بحث کرانے کی ضد کرتے ہوئے بی جے پی نے اسمبلی میں دھرنا شروع کردیا، جبکہ کونسل میں واک آؤٹ ہوا۔ آج جیسے ہی کارروائی شروع ہوئی بی جے پی نے پرزور مطالبہ کیا کہ ایوان میں سب سے پہلے ڈائری کے مسئلے پر بحث کی اجازت دی جائے۔ اسی بات کو
View more
Thu, 16 Mar 2017 20:58:41
اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پانچ ریاستوں میں جنوری سے نافذ انتخابی ضابطہ اخلاق نئی اسمبلی کی تشکیل کے ساتھ ہی اٹھالیا گیاہے۔اتر پردیش، اتراکھنڈ، گوا، پنجاب اور منی پور کے چیف سکریٹریوں اور حکام کو بھیجے گئے خط میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ نئے اسمبلیوں کی تشکیل کے بعد انتخابی ضابطہ اخلاق فوری طور پر بے اثر ہو گیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے مہیا کرائے گئے اعداد و شمار کے مطابق، 4 /جنوری سے 2 /مارچ کے د
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy