ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    خشک سالی سے نمٹنے میں ریاستی حکومت پوری طرح ناکام: شٹر

    خشک سالی سے نمٹنے میں ریاستی حکومت پوری طرح ناکام: شٹر

    Mon, 20 Mar 2017 22:37:05 
    ریاست میں خشک سالی کی سنگین صورتحال پر آج سے ریاستی اسمبلی میں بحث شروع ہوگئی۔ ڈائری مسئلے پر بی جے پی کا دھرنا ختم ہوتے ہی اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے ضابطہ 69کے تحت خشک سالی کے مسئلے پر بحث شروع کی، اور حکومت کی طرف سے اقدامات اٹھانے میں ناکامی کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ فصلیں تباہ ہونے اور قرضہ جات ادا نہ ہونے کے سبب منڈیا میں دو کسانوں نے خود کشی کرلی ہے۔ اس کیلئے کون ذمہ دار ہے۔ انہوں نے کہاکہ م
    پکوان میں ٹیسٹنگ پاؤڈر کے استعمال پر پابندی زیر غور: رمیش کمار

    پکوان میں ٹیسٹنگ پاؤڈر کے استعمال پر پابندی زیر غور: رمیش کمار

    Mon, 20 Mar 2017 22:33:13 
    سڑکوں کے کنارے فروخت ہونے والے چینس پکوانوں فرائیڈ رائس، گوبی منچورین وغیرہ میں لذت پیدا کرنے اور انہیں خوشبودار بنانے کیلئے ٹیسٹنگ پاؤڈر استعمال کیا جاتا ہے، اس ٹیسٹنگ پورڈر کے استعمال سے انسانی صحت پر بہت مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں، لیکن اس حقیقت کو محکمہئ صحت نے نظر انداز کرتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ افسران کو اس کے بارے میں کوئی جانکاری نہیں ہے، اسی لئے محکمہئ صحت اس طرح کے پکوان پکانے والوں کے خلاف
    انسانیت کو نظرانداز کرنے والی نجی اسپتالوں پر کارروائی ضروری: رمیش کمار

    انسانیت کو نظرانداز کرنے والی نجی اسپتالوں پر کارروائی ضروری: رمیش کمار

    Mon, 20 Mar 2017 22:16:00 
    حکومت کی مختلف اسکیموں کے تحت عوام کو طبی سہولیات پہنچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ ان کوششوں میں بعض مرحلوں میں نجی اسپتال بھی حکومت کا ساتھ دے رہی ہیں، لیکن ان اسپتالوں کا کیا جو انسانیت کے بنیادی تقاضوں کو نظر انداز کرکے مریض کی موت کے بعد بھی اس کی نعش رشتہ داروں کے اس وقت تک حوالے نہیں کرتے جب تک کہ ان کا بل پوری طرح وصول نہ ہوجائے۔ ایسے اسپتالوں کے خلاف حکومت بلامروت کارروائی کرے گی۔ یہ بات آج
    بی جے پی نے ڈائری مسئلہ پر اپنا دھرنا واپس لے لیا،وزیراعلیٰ کا بی جے پی پر رکیک حملہ،عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کا الزام

    بی جے پی نے ڈائری مسئلہ پر اپنا دھرنا واپس لے لیا،وزیراعلیٰ کا بی جے پی پر رکیک حملہ،عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کا الزام

    Mon, 20 Mar 2017 22:06:03 
    کانگریس اعلیٰ کمان کو عطیہ دئے جانے کے متعلق ڈائری کے مسئلے پر ریاستی اسمبلی میں بحث کی اجازت پربضد بی جے پی نے اپنی کوشش بسیار کے بعد آج اپنا احتجاجی دھرنا واپس لے لیا اور اس کے ساتھ ہی ایوان کی کارروائیاں باضابطہ شروع ہوگئیں۔ آج جیسے ہی کارروائی کا آغاز ہوا، اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر کی قیادت میں بی جے پی اراکین نے ایک بار پھر اپنا دھرنا جاری رکھا اور بضد تھے کہ ڈائری کے مسئلے پر بحث ہونی ہی چاہئے،
    ریلوے قوانین میں کئی اہم تبدیلیاں،یکم جولائی سے تتکال ٹکٹ واپسی پرری فنڈملے گی 50فیصد رقم

    ریلوے قوانین میں کئی اہم تبدیلیاں،یکم جولائی سے تتکال ٹکٹ واپسی پرری فنڈملے گی 50فیصد رقم

    Mon, 20 Mar 2017 19:40:36 
    آئندہ جولائی سے ریلوے ریزرویشن کے قوانین میں ہو رہی تبدیلی کی وجہ سے اب تتکال ٹکٹ پر ری فنڈ میں 50فیصد رقم مل سکے گی۔واضح رہے کہ ابھی تک تتکال ٹکٹ پر ری فنڈ کی واپسی کی سہولت نہیں تھی، اب ری فنڈ سے کم از کم آدھے پیسے مسافروں کو ملنے لگیں گے، ان کے لیے یہ بڑی راحت کی بات کہی جا رہی ہے۔ریلوے بورڈ نے ری فنڈ میں راحت کے علاوہ کنفرم ٹکٹ دینے کی منصوبہ بندی پر بھی کام کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے،اس کے لی
    بہار ٹاپرس گھوٹالے میں بچہ رائے کی ضمانت پر سماعت ملتوی 

    بہار ٹاپرس گھوٹالے میں بچہ رائے کی ضمانت پر سماعت ملتوی 

    Mon, 20 Mar 2017 19:29:38 
    سپریم کورٹ نے بہار کے مشہور ٹاپرس گھوٹالہ معاملے کے ملزم بچہ رائے کے وکیل کو ہدایت دی ہے کہ وہ دو ہفتے کے اندر تفصیلی جواب داخل کریں۔معاملے پر سماعت کے دوران بچہ رائے کے وکیل نے دلیل دی کہ انہیں ضمانت دی جائے، ملزم تقریبا 9 ماہ جیل میں گزار چکا ہے، سپریم کورٹ نے کہا کہ ملزم کی پرانی مجرمانہ تاریخ ہے۔اس لیے دو ہفتے کے اندر تفصیلی حلف نامہ داخل کریں،معاملہ کی سماعت دو ہفتے کے بعد ہوگی۔غورطلب ہے کہ 6
    جموں -سری نگر شاہراہ یک طرفہ آمدورفت کے لیے کھول دی گئی 

    جموں -سری نگر شاہراہ یک طرفہ آمدورفت کے لیے کھول دی گئی 

    Mon, 20 Mar 2017 19:17:03 
    وادی کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے والی واحد سڑک جموں -سری نگر قومی شاہراہ یک طرفہ گاڑیوں کے لیے کھلی  رہے گی۔پیر کو جموں سے سری نگر کے لیے گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہوگئی۔اسی درمیان، حکام نے سڑک رابطے کو بحال کرنے کے لیے راستہ سے برف ہٹانے کا کام تیزی سے شروع کر دیا ہے، اس کے ساتھ ہی حقیقی کنٹرول لائن سے متصل اور دور افتادہ علاقوں کے درجنوں گاؤں جو کہ گزشتہ تین ماہ سے اپنے اپنے ضلع ہیڈ کوارٹروں
    یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے والے کو پولیس نے جیل بھیجا 

    یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے والے کو پولیس نے جیل بھیجا 

    Mon, 20 Mar 2017 18:42:28 
    سوشل سائٹ پر صوبے کے نئے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر مبیہ نازیبا تبصرہ کرنے والے ایک نوجوان کو پولیس نے جیل بھیج دیا ہے۔ایس پی کے حکم پر تھانہ پولیس نے قانونی کارروائی کی ہے۔وہیں اس واقعہ کے بعد امیٹھی میں وزیر اعلی کے حامیوں  نے سخت مخالفت کی ہے۔پولیس سپرنٹنڈنٹ انیس احمد انصاری نے بتایا کہ سوشل سائٹ پر وزیر اعلی کے خلاف ایک نازیبا تبصرہ والا میسج چل رہا تھا، جس سے علاقے کا ماحول کشیدہ ہو گیاتھا،
     جمہوریت میں جو جیتا وہی سکندر:اعظم خان 

     جمہوریت میں جو جیتا وہی سکندر:اعظم خان 

    Sun, 19 Mar 2017 22:38:37 
    یوگی آدتیہ ناتھ نے آج اتر پردیش کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی یہ تقریب آج دوپہر 2.15بجے سے لکھنؤ واقع کانشی رام اسمرتی اپون میں ہوئی۔یوگی آدتیہ ناتھ اتر پردیش میں بی جے پی کے چوتھے اور کل 21ویں وزیر اعلی بن گئے ہیں۔اس درمیان اترپردیش کے سابق وزیر اور سماج وادی پارٹی کے جنرل سکریٹری اعظم خان نے بڑا بیان دیا ہے