ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    یوپی:گوشت بیچنے والے غیر معینہ ہڑتال پر

    یوپی:گوشت بیچنے والے غیر معینہ ہڑتال پر

    Sat, 25 Mar 2017 22:22:06 
    سلاٹرہاؤس پرکارروائی کی مخالفت کرتے ہوئے گوشت بیچنے والے آج غیر معینہ ہڑتال پر چلے گئے۔لکھنؤ بکرا گوشت کاروبارمنڈل کے مبین قریشی نے بتایا کہ مٹن اور چکن فروشوں نے اپنے شٹر بند کر دیے ہیں اور پیر سے تحریک تیز کرنے کی دھمکی دی ہے۔سلاٹرہاؤس کی بندش کے بعدبھینسوں کے گوشت کی قلت کی وجہ سے چکن اور مٹن کے پکوان فروخت کر رہے ٹڈے اوررحیم جیسے مشہور ناموں سمیت اہم لوگوں نے بھی دکانیں بند کر دی ہیں۔قریشی نے
    مکمل شراب بندی کا مطالبہ دیہی علاقوں تک پہنچا، مشتعل خواتین سڑکوں پراتریں 

    مکمل شراب بندی کا مطالبہ دیہی علاقوں تک پہنچا، مشتعل خواتین سڑکوں پراتریں 

    Sat, 25 Mar 2017 02:19:25 
    صوبے میں حکومت بدلتے ہی ضلع میں شراب بندی کا پرزور مطالبہ اٹھنے لگا ہے،شراب کی دکانوں اور ٹھیکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کا دائرہ شہر سے نکل کر ضلع کے دیہی علاقوں میں بھی پھیل گیا ہے۔شہر کے ساتھ دیہی علاقے میں بھی آدھی آبادی نے خود مخالفت مظاہرے کی کمان سنبھال لی ہے۔جمعہ کو ضلع کے دیہی علاقے روہنیا تھانہ علاقے کے لٹھیا اور راجاتالاب کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کے آدرش سانسد گاؤں ناگے پور کی خواتی
    یوپی میں مذبح پر کارروائی سے 25لاکھ لوگوں کاروزگار متاثر:سی پی ایم

    یوپی میں مذبح پر کارروائی سے 25لاکھ لوگوں کاروزگار متاثر:سی پی ایم

    Sat, 25 Mar 2017 02:03:31 
     کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسی (سی پی ایم)نے اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کے وزیر اعلی بنتے ہی غیر قانونی مذبح کے خلاف شروع ہوئی انتظامی کارروائی کی مذمت کی ہے۔پارٹی نے مرکزی حکومت سے مذہبی اقلیتوں کے آئینی حقوق کی حفاظت کو یقینی بنانے اور ریاستی حکومت سے اس طرح کی کارروائی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔سی پی ایم کے پولٹ بیورو نے جمعہ کو بیان جاری کرکے کہا کہ غیر قانونی مذبح کو بند کرنے کے نام پر اتر پرد
    اگلے سال سے ہو سکتا ہے اردو میں نیٹ امتحان:سپریم کورٹ

    اگلے سال سے ہو سکتا ہے اردو میں نیٹ امتحان:سپریم کورٹ

    Sat, 25 Mar 2017 01:48:55 
    میڈیکل میں داخلہ کے لئے نیٹ امتحان میں اردو زبان کو بھی رکھنے کا مطالبہ کرنے والی اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی اوآئی)کی پٹیشن پر سماعت کے دوران مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا کہ وہ اگلے سال سے اردو زبان کو نیٹ امتحان میں شامل کرنے کی اجازت دے سکتا ہے۔اس سال سے اردو زبان میں امتحان منعقد کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ نیٹ امتحان کا عمل شروع ہو چکا ہے،اسے آگے نہیں کیا جا سکتا ہے۔مرکزی حک
    ایئر انڈیا تنازعہ میں شکایت ملنے پر ہی ممبر پارلیمنٹ پر کارروائی ہوگی:سمترا مہاجن

    ایئر انڈیا تنازعہ میں شکایت ملنے پر ہی ممبر پارلیمنٹ پر کارروائی ہوگی:سمترا مہاجن

    Sat, 25 Mar 2017 01:25:30 
    شیوسیناکے ممبرپارلیمنٹ رویندر گائیکواڑ کی طرف سے ایئر انڈیا کے ملازم سے بدسلوکی اورمار پیٹ کے معاملے پرلوک سبھااسپیکرسمترامہاجن نے جمعہ کو کہا کہ وہ خود سے کوئی کارروائی نہیں کر سکتیں، شکایت ملنے پر ہی کارروائی ہوگی۔لوک سبھاصدر نے کہاکہ واقعہ پارلیمنٹ کے باہر ہوا ہے، اس لیے تفصیلات کا پتہ لگایا جائے گا اور شکایت ملنے پر کارروائی کی جائے گی۔ادھر شیوسیناممبر پارلیمنٹ کو ایئر انڈیا کی طرف سے بلیک لسٹ
     بغیر بجلی والے گاؤں کو مارچ 2018تک بجلی سے جوڑنے کاہدف:وزیر اعلیٰ

     بغیر بجلی والے گاؤں کو مارچ 2018تک بجلی سے جوڑنے کاہدف:وزیر اعلیٰ

    Sat, 25 Mar 2017 01:14:20 
    اسمبلی میں بی جے پی ممبر اسمبلی سنتوش بافنا کے سوالوں کے تحریری جواب میں وزیر اعلی ڈاکٹر رمن سنگھ نے بتایا کہ 31/جنوری 2017صورت میں جگدل پور اسمبلی حلقہ کے تمام 136گاؤ ں بجلی کنکشن سے جڑ گئے ہیں۔ڈاکٹر سنگھ نے بتایا کہ مذکورہ بجلی سے جڑے گاؤں میں سے 83گاؤں کے 464بساہٹیں بجلی سے دور ہے، چونکہ جگدل پور اسمبلی حلقے کے تمام گاؤں بجلی  سے جڑے ہیں، اس لیے ترقیاتی بلاک گاؤں میں بجلی نہ ہونے کی خبر غلط ہے۔
    کوئلہ گھوٹالہ معاملہ ،سی بی آئی نے جندل اسٹیل ایڈوائزر آنند گوئل سمیت 5کے خلاف چارج شیٹ داخل کی 

    کوئلہ گھوٹالہ معاملہ ،سی بی آئی نے جندل اسٹیل ایڈوائزر آنند گوئل سمیت 5کے خلاف چارج شیٹ داخل کی 

    Sat, 25 Mar 2017 00:59:45 
    سی بی آئی نے جمعہ کو دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ کی خصوصی سی بی آئی عدالت میں کوئلہ گھوٹالہ معاملے میں حتمی چارج شیٹ داخل کردی۔چارج شیٹ میں نوین جندل کے صلاح کار آنند گوئل، گڑگاؤں کی کمپنی گرین انفرا کے نائب صدر سدھارتھ مادرا، ممبئی کی کے ای انٹرنیشن کمپنی کے سی ایف او راجیو اگروال، نہار اسٹاک لمیٹڈ کے ڈائریکٹر بی ایس این سوریہ نارائن اور ممبئی کی ایسار پاور لمیٹڈ کے ایگزیکٹو نائب صدر سشیل کمار مار و
    قرآن وسنت کے بجائے مزاج اور اپنے اصولوں کی ہی محتاج ہوگئے ہیں مسلمان:مولانا شکیل احمد 

    قرآن وسنت کے بجائے مزاج اور اپنے اصولوں کی ہی محتاج ہوگئے ہیں مسلمان:مولانا شکیل احمد 

    Fri, 24 Mar 2017 21:55:58 
    ایسا کوئی حکم جو اللہ تعالی اور اس کے رسول نے دیاہولیکن اگر وہ ہمارے مزاج یا موڈ کے خلاف ہواور اصول سے میل نہ کھا تا ہو یا ہماری عقل و منطق تسلیم نہ کرتی ہو تو ہم اس پر ہر گز عمل نہیں کرتے ہیں، نہ صرف اسے ٹال دیتے ہیں بلکہ ضمیر کی تسلی کیلئے کو ئی نہ کوئی جواز بھی پیدا کر لیتے ہیں اور عموما ًیہ بھی دیکھا گیا ہے کہ دفاع کے لیے فتوے بھی ساتھ لئے پھرتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار کشمیری گیٹ میں واقع قدسیہ
    طالبات صرف بات نہیں بلکہ اپنے عمل سے اپنی صلاحیت کو ثابت کریں: جنرل ضمیر الدین شاہ

    طالبات صرف بات نہیں بلکہ اپنے عمل سے اپنی صلاحیت کو ثابت کریں: جنرل ضمیر الدین شاہ

    Fri, 24 Mar 2017 20:46:19 
    علی گڑ ھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ نے فیڈریشن آف علی گڑھ الیومنائی ایسو سی ایشن، یو ایس اے کے تعاون سے ویمنس کالج میں قائم کوچنگگ اینڈ گائڈئینس سیل کا افتتاح کرتے ہوئے طالبات سے کہا کہ وہ صرف بات ہی نہیں بلکہ اپنے عمل سے اپنی صلاحیت کو ثابت کریں۔    جنرل شاہ نے کہا کہ کسی بھی کیریئر کا انتخاب کرنے سے قبل اس امر کو یقینی بنالینا چاہئے کہ ان کی دلچسپی بھی اس میدان می