Wed, 29 Mar 2017 22:18:14
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے تمام 198 وارڈوں میں نما کینٹین شروع کرنے کا ریاستی حکومت نے بجٹ میں جو منصوبہ اعلان کیا ہے اسے آنے والے دنوں میں اندرا کینٹین پکارا جائے گا۔آج اسمبلی میں بجٹ بحث کے جواب کے دوران سدرامیا نے کہاکہ بہت جلد ان کینٹینوں کی شروعات کا حکمنامہ باضابطہ جاری کردیا جائے گا اور اندرا کینٹین شہر کے 198مقامات پر کام کرنے لگیں گے۔ وزیر اعلیٰ سدرامیا نے جی
View more
Wed, 29 Mar 2017 21:07:59
ریاستی حکومت نے فی کوئنٹل راگی کیلئے 1770 روپیوں کی قیمت متعین کی ہے، اس کے ساتھ ہی ریاستی حکومت کی طرف سے کاشتکار کو فی کوئنٹل 450 روپیوں کی تائیدی قیمت، جملہ 2170 روپے کی رقم ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان آج وزیر زراعت کرشنا بائرے گوڈا نے ریاستی کونسل میں کیا۔انہوں نے کہاکہ جوار کیلئے بھی مرکزی حکومت کی طرف سے طے شدہ قیمت کے ساتھ ریاستی حکومت بھی فی کوئنٹل جوار کیلئے 450روپیوں کی تائیدی قی
View more
Wed, 29 Mar 2017 20:42:07
ایک کمپنی سے دوسری کمپنی کے پیچھے بھاگنے کے بجائے ملازمت حاسل کرنے کے خواہشمند امیدواروں کو چاہیئے کہ وہ جاب میلوں سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کریں۔ کیوں کہ ان جاب میلوں میں کئیؤ ایک کمپنیاں اچھے امیدواروں کے انتخاب کے لئے ایک جگہ جمع ہوجاتی ہیں۔ اس خیال کا اظہار گورنمینٹ کالج گلبرگہ کی سیکریٹری محترمہ ڈاکٹر اندومتی پاٹل نے گلبرگہ میں جاب میلہ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا۔ یہ جاب میلہ گلبرگہ میں گورنیمین
View more
Wed, 29 Mar 2017 20:31:09
اطلاعات کے بموجب سابق وزیرکرناٹک نفیسہ فضل نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیاہے۔ وہ سابق میں ایس ایم کرشناکی وزارت میں شال تھیں۔ 70سالہ نفیسہ فضل نے کانگریس کی ابتدائی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ واضح رہے حال ہی میں مسٹر ایس ایم کرشنا نے بھی کانگریس سے مستعفی ہوکر بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ آل انڈیا کانگریس پارٹی کی صدرمحترمہ سونیاگاندھی کو روانہ کردؤہ مکتوب میں نفیسہ فضل نے کہا ہے کہ ریا
View more
Wed, 29 Mar 2017 01:45:42
وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے مغربی بنگال کے لوگوں سے مذہب کو لے کر ملک بھر میں جاری ماحول پر توجہ نہ دینے کی اپیل کی ہے۔جلپائی گوڑی میں منگل کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ریاست سے مذہب کے نام پرتعصب سے دوررہنے کی اپیل کی۔ اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت کے بعدیوگی آدتیہ ناتھ کووزیراعلیٰ بنائے جانے کولے کرملک بھرمیں ہندومذہب پرجاری بحث کی طرف اشاراکرتے ہوئے محترمہ بنرجی نے کہا کہ
View more
Wed, 29 Mar 2017 01:36:22
مولاناآزادنیشنل اردویونیورسٹی کے بی ٹیک کمپیوٹر سائنس کے طالب علم محمد اسلم نے نریش سوریہ کلاسک باڈی بلڈنگ چمپئن شپ کاخطاب جیتا۔ ان مقابلوں کا انعقاد تلنگانہ امیچر باڈی بلڈرس اینڈ فٹنس اسوسئیشن، حیدرآباد کی جانب سے کیاگیاتھا۔محمداسلم نے یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلرڈاکٹر شکیل احمد اور فینانس آفیسر ڈاکٹر کے پی سنگھ سے ملاقات کی۔ اس پردونوں افسران نے ان کی کامیابی پر مباکباد دی اور آئندہ کے مقابلوں ک
View more
Wed, 29 Mar 2017 01:12:10
میونسپل انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے موجودہ کونسلرکو ٹکٹ نہ دینے کے پارٹی اعلیٰ کمان کے اعلان کے پیش نظر کونسلروں نے دوسری پارٹیوں کا دامن تھامنا شروع کر دیاہے۔ اس ضمن میں آج بی جے پی کونسلرچندرپرکاش نے کانگریس کی رکنیت حاصل کر لی۔جنوبی دہلی میں کالکاجی اسمبلی علاقے کے گووندپوروارڈسے کونسلر چندرپرکاش کو سابق ریاستی صدرسبھاش چوپڑانے پارٹی میں شامل کرنے کی خانہ پوری کی۔چندر پرکاش نے
View more
Wed, 29 Mar 2017 01:06:01
راجستھان پولیس کی خصوصی برانچ(اے ٹی ایس)نے جواہرنگرعلاقے میں گزشتہ رات ایک شخص کے پاس چلن سے باہرہوئے ایک ہزار اور پانچ سو روپے کے کافی تعداد میں نوٹ ضبط کیے ہیں۔ پولیس شخص کو گرفتار کر پوچھتاچھ کر رہی ہے۔ایڈیشنل پولیس ڈائریکٹر جنرل(اے ٹی ایس) امیش مشرانے بتایاکہ منوج سسودیاکی تلاشی لینے پراس کے پاس گذشتہ 8 نومبر کو چلن سے باہر ہو چکے ایک ہزار کے چار ہزار چار سو اور پانچ سو روپے کے چھ ہزار پانچ سو
View more
Wed, 29 Mar 2017 00:57:56
سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے ایم ایل سی رکن احمد حسن قانون ساز کونسل میں اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔قانون ساز کونسل کے چیف سکریٹری موہن یادونے آج یہاں بتایاکہ ایوان کے چیئرمین رمیش یادونے آئین کے آرٹیکل 184 کے تحت حاصل حقوق کا استعمال کرتے ہوئے حسن کو ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر بنایا ہے۔ایس پی کواسمبلی ہاؤس پارٹی کی میٹنگ میں آج پارٹی صدر اکھلیش یادو کو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب کرنے کا حق دیا گیا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy