ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    خواتین کو رات کی شفٹ میں کام کرنے کی اجازت نہ دی جائے، تحفظ خواتین کویقینی بنانے ایوان کمیٹی کی سفارش: این اے حارث

    خواتین کو رات کی شفٹ میں کام کرنے کی اجازت نہ دی جائے، تحفظ خواتین کویقینی بنانے ایوان کمیٹی کی سفارش: این اے حارث

    Tue, 28 Mar 2017 19:34:57 
    خواتین کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ریاستی لیجسلیچر کی ایک کمیٹی نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ آئی ٹی بی ٹی کمپنیوں میں خواتین کو رات کی شفٹ میں کام کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ آئی ٹی بی ٹی کمپنیوں میں خواتین کو صرف دن کی ذمہ داریوں پر متعین کرنے کی ہدایت دینے آج لیجسلیچر کمیٹی برائے بہبودی ئ خواتین واطفال نے سفارش کی۔کمیٹی کے چیرمین این اے حارث کی طرف سے ایوان میں پیش کی گئی سفارشات میں کہاگیا ہے کہ
    صحافت کے ذریعہ سماجی تبدیلی ضروری: آنجنیا

    صحافت کے ذریعہ سماجی تبدیلی ضروری: آنجنیا

    Tue, 28 Mar 2017 19:11:24 
    وزیر برائے سماجی بہبود ایچ آنجنیا نے بتایاکہ ایک دور ایسا تھاکہ صحافت مخصوص فرقہ تک محدود تھی، مگر آج صحافتی شعبے میں تمام طبقات کے لوگ موجود ہیں۔ ایسے میں صحافیوں کو چاہئے کہ وہ صحافت کے ذریعہ سماج میں تبدیلی لانے کی کوشش کریں۔ محکمہئ اطلاعات ورابطہ ئعامہ کی جانب سے پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے جرنلزم کورس مکمل کرنے والوں میں لیاپ ٹاپ تقسیم کرنے کے بعد انہوں نے بتایاکہ صحافت میں صلاحیت کو ترج
    بی جے پی کے دباؤ میں اعظم خاں نہیں بنے اپوزیشن لیڈر: آرایل ڈی

    بی جے پی کے دباؤ میں اعظم خاں نہیں بنے اپوزیشن لیڈر: آرایل ڈی

    Tue, 28 Mar 2017 19:05:51 
     راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کے ریاستی صدر ڈامسود احمد نے منگل کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دباؤ میں سماجوادی پارٹی نے اعظم خاں کو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر نامزد نہیں کیا ہے۔ ڈاکٹر احمد نے یہاں کہا کہ سماجوادی پارٹی کی معتمد خاتون لیڈر کی طرف سے ملے اشارے سے پتہ چلا کہ اگر محمد اعظم خاں کو اپوزیشن لیڈر بنایا جاتا تو نہ ہی ان کی سرکاری رہائش خالی ہوتی اور نہ ہی ان کے جوہر یون
    سرحدی علاقوں سے نقل مکانی کو روکنا ضروری: ترویندرسنگھ

    سرحدی علاقوں سے نقل مکانی کو روکنا ضروری: ترویندرسنگھ

    Tue, 28 Mar 2017 18:52:43 
    وزیر اعلی ترویندر سنگھ راوت نے کہا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں نقل مکانی کو روکنے کے لئے روزگار، تعلیم اور صحت کی سہولیات دستیاب کروانی ہوں گی، کھیتی کو فائدہ مند بنانے کے لئے چک بندی اور یرومیٹک پلاٹیشن کو فروغ دینا ہوگا۔ منگل کو ایک مقامی ہوٹل میں دیہی سیاحت، زراعت اور ذریعہ معاش موضوع پر منعقد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی راوت نے کہا کہ اتراکھنڈ کے اسٹریٹجک اہمیت کو دیکھتے ہوئے سرحدی علاقوں س
    وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کا پیغام لیکرڈاکٹر ایم جے خان کا متعدد مدارس کا دورہ؛ اُترپردیش میں بی جے پی کی حکومت آنے پر مایوس نہ ہونے کی اپیل

    وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کا پیغام لیکرڈاکٹر ایم جے خان کا متعدد مدارس کا دورہ؛ اُترپردیش میں بی جے پی کی حکومت آنے پر مایوس نہ ہونے کی اپیل

    Tue, 28 Mar 2017 03:25:48 
    اترپردیش میں بی جے پی کی سرکار آنے کے بعد مغربی اتر پردیش کے کچھ اضلاع سے آنے والی خبروں کے بعد ملک کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کا پیغام لیکر معروف مسلم رہنما اور انڈین کونسل فار فوڈ اینڈ ایگریکلچر کے ڈائرکٹر ڈاکٹر ایم جے خان نے کل مغربی اتر پردیش کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتم مولانا عبدالخالق مدراسی، ترجمان مولانا اشرف، مظاہرالعلوم سہارنپو کے امین عام مولانا شاہد، جامعہ
    مذہبی امورمیں مداخلت مذہبی آزادی کے حقوق کی خلاف ورزی ؛ پرسنل لاءبورڈ نے کیا سپریم کورٹ میں جواب داخل

    مذہبی امورمیں مداخلت مذہبی آزادی کے حقوق کی خلاف ورزی ؛ پرسنل لاءبورڈ نے کیا سپریم کورٹ میں جواب داخل

    Tue, 28 Mar 2017 02:43:02 
     ٹرپل طلاق وتعددازدواج کے معاملے پرآل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈنے اپنا جواب سپریم کورٹ میں داخل کرتے ہوئے دائر درخواستوں کی مخالفت کی ہے۔ بورڈنے کہاہے کہ ٹرپل طلاق کے بارے میں کوئی بھی حکم کسی مذہب کو اپنانے اور اس کوماننے کے اس کے حقوق کی خلاف ورزی ہوگی۔اس معاملے میں سپریم کورٹ30 مارچ سے سماعت شروع کرسکتاہے۔اس کے پہلے16 فروری کو سپریم کورٹ نے تمام فریقوں کو ہدایت دی تھی کہ وہ اٹارنی جنرل کو اپنے م
    پنتھرس پارٹی دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں  بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی

    پنتھرس پارٹی دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں  بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی

    Tue, 28 Mar 2017 02:37:40 
    پنتھرس پارٹی کی آج نئی دہلی میں دہلی میونسپل انتخابات سے متعلق ہوئی ہنگامی میٹنگ میں فیصلہ کیاگیاکہ پنتھرس پارٹی دہلی میونسپل انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی۔دہلی کے جنتر منتر پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک ایمرجنسی میٹنگ پنتھرس پارٹی کی طرف سے منعقد ہوئی جس میں پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسربھیم سنگھ بھی شامل ہوئے۔اس میٹنگ میں اتفاق رائے فیصلہ کیا گیا آئندہ دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں پنت
    تاریخ کو بدلنے کی ضرورت صرف اسی وقت آتی ہے جب انسان اپنے آپ کو یا اپنی قوم کودیگر اقوام سے برتر سمجھنے لگتاہے:پروفیسرمحمدرفعت

    تاریخ کو بدلنے کی ضرورت صرف اسی وقت آتی ہے جب انسان اپنے آپ کو یا اپنی قوم کودیگر اقوام سے برتر سمجھنے لگتاہے:پروفیسرمحمدرفعت

    Tue, 28 Mar 2017 02:06:15 
     فورم فار ایجوکیشنل اسٹڈیزاینڈریسرچ اور شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اشتراک سے یک روزہ سمینار کا انعقاد بعنوان ”ای سی ای آر ٹی، نصاب: زبان، مواد اور تجاویز‘ کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے پہلے سیشن کی صدارت پروفیسر شہپر رسول (صدر شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ) نے فرمائی جبکہ دوسرے سیشن کی صدارت پروفیسر محمد رفعت (فیکلٹی آف انجینرنگ) نے فرمائی۔ افتتاحی کلمات میں سیمنار کے مقاصد بنیان کرتے ہوئے جنا
    گیلے کچرے سے کھاد کی تیاری کے منصوبے کا آغاز

    گیلے کچرے سے کھاد کی تیاری کے منصوبے کا آغاز

    Tue, 28 Mar 2017 01:55:43 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج بتایاکہ ریاستی حکومت کے ذریعہ بنگلور سمیت دیگر شہروں کو صاف رکھنے کیلئے گیلے کچرے سے کھاد کی تیاری کے علاوہ مناسب قیمتوں میں کسانوں میں فراہمی کا منصوبہ تیار کیاگیا ہے۔ودھان سودھا کے روبرو کرناٹکا کامپوسٹ ڈیولپمنٹ کارپوریشن، محکمہئ زراعت اور بی بی ایم پی کے اشتراک سے کسانوں کو رعایتی قیمتوں پر کامپوسٹ کھاد کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد انہوں نے بتایاکہ تین چار