ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    مدارس کے مسائل کے حل کے لیے مرکزی مدرسہ بورڈ تشکیل دیا جائے:کانگریس

    مدارس کے مسائل کے حل کے لیے مرکزی مدرسہ بورڈ تشکیل دیا جائے:کانگریس

    Wed, 22 Mar 2017 23:16:42 
    کانگریس ممبران پارلیمنٹ نے بدھ کو راجیہ سبھا میں مدرسوں سے متعلق مسائل کے حل کے لیے مرکزی مدرسہ بورڈ قائم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔کانگریس نے مدرسوں کی تجدیدکاری اور ان میں پڑھانے والے ملازمین کو سرکاری تنخواہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔کانگریس ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے وقفہ صفر میں مدرسوں کا مسئلہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہاکہ اتر پردیش میں تقریبا 8525 تسلیم شدہ مدارس ہیں، لیکن ان میں سے 562مدرسوں کو ہی س
    اب ریلوے ٹکٹ کی بکنگ کیلئے نیٹ ورک رکاوٹ نہیں بنے گا 

    اب ریلوے ٹکٹ کی بکنگ کیلئے نیٹ ورک رکاوٹ نہیں بنے گا 

    Wed, 22 Mar 2017 23:08:11 
    ریلوے اسٹیشن پرریزرویشن ٹکٹ لینے والوں کو اب بی ایس این ایل نیٹ ورک ٹھپ ہونے سے بھی کوئی پریشانی نہیں ہو رہی ہے۔کانکیر اور بھان پور ی کے نزدیک او ایف سی کٹ جانے سے دن بھر انٹرنیٹ اور موبائل فون سمیت دیگر خدمات ٹھپ ہو گئی تھیں۔اس کے باوجود ریلوے اسٹیشن میں ریلوے کا اپنا نیٹ ورک برابر کام کرتا رہا اور لوگوں کو باقاعدہ ریزرویشن ٹکٹ  بھی ملتے رہے۔ماضی میں بی ایس این ایل کے براڈبینڈ کے سہارے ریزرویشن ک
    پی ایم مودی اور آرکے سنہا نے یومِ بہارپراہل بہارکومبارکبادپیش کی

    پی ایم مودی اور آرکے سنہا نے یومِ بہارپراہل بہارکومبارکبادپیش کی

    Wed, 22 Mar 2017 22:18:01 
    بہارکے یوم تاسیس پر آج وزیر اعظم نریندر مودی نے اہل بہارکو اپنی نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ یوم بہار کے موقع پربہارکے عوام کومیری ڈھیروں نیک خواہشات۔ وہیں سینئربی جے پی لیڈر اور بہار سے راجیہ سبھا ممبرپارلیمنٹ آرکے سنہا نے اپنے جاری پیغام میں کہاہے کہ آج بہار کے دن پر ڈاکٹر سچدانند سنہا کو یاد کرتا ہوں اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتاہوں۔ وہ ہندوستان کی آئین ساز اسمبلی کے پہلے صدرتھے۔سال1891
    آنگن واڈی کارکنوں کے مسئلے پر حکومت کھلا ذہن رکھتی ہے: پرمیشور

    آنگن واڈی کارکنوں کے مسئلے پر حکومت کھلا ذہن رکھتی ہے: پرمیشور

    Wed, 22 Mar 2017 22:05:55 
    وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہاکہ ریاستی حکومت آنگن واڈی کارکنوں کے مسائل پر تبادلہئ خیال کرنے اور انہیں سلجھانے کیلئے کھلا ذہن رکھتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ سدرامیا نے 19 مارچ کو آنگن واڈی کارکنوں کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا۔ اور اگلے ماہ ایک اور میٹنگ طلب کرکے اس معاملے کو سلجھانے کی تحریری یقین دہانی بھی خود وزیراعلیٰ نے کرائی ہے۔اس کے بعد احتجاج ختم کرنے پر آمادہ آنگن واڈی کارکنوں
    احتجاج ختم کرنے آنگن واڑی ورکرس سے وزیراعلی کی اپیل

    احتجاج ختم کرنے آنگن واڑی ورکرس سے وزیراعلی کی اپیل

    Wed, 22 Mar 2017 21:49:05 
    کرناٹک کے وزیراعلی سدارامیا نے خاتون آنگن واڑی اور اسسٹنٹس سے اپیل کی کہ وہ تنخواہوں میں اضافہ اور دیگر فائدوں پر تین دن سے جاری احتجاج سے دستبرداری اختیار کریں۔ انہو ں نے کہا کہ حکومت آنگن واڑی ورکرس کی ضروریات کے تئیں ہمدردی رکھتی ہے او راپنے حدود میں ہر ممکن کوشش کررہی ہے تاکہ ان کو بہتر اعزازیہ حاصل ہو۔ تاہم مرکزی حکومت نے آئی سی ڈی ایس اسکیم کے لئے الاٹ رقم میں کمی کردی ہے جس سے ریاست شدید طو
    کنڑ ٹی وی چینلس کردار کشی میں ملوث

    کنڑ ٹی وی چینلس کردار کشی میں ملوث

    Wed, 22 Mar 2017 21:41:41 
    ارٹی خطوط سے بالاتر ہوکر کرناٹک اسمبلی کے ارکان نے علاقائی زبان کے الکٹرانک میڈیا پر نکتہ چینی کرتے ہوئے سیاست دانوں کی کردار کشی کے لئے مورد الزام ٹہرایا۔ کنڑ ٹی وی چینلس کو ارکان نے نشانہ بنایا جن کا دعوی ہے کہ ٹی آر پی ریٹنگ میں اضافہ کے لئے غیر اخلاقی حرکتوں میں یہ چینلس ملوث ہیں۔ بعض چھوٹے واقعات کو یہ چینلس بڑھاچڑھاکر پیش کررہے ہیں تاکہ سیاست دانوں کو بدنام کیا جاسکے۔ اس مسئلہ پر آزاد رکن اس
    اقلیتی تعلیمی اداروں میں ریزرویشن کی گنجائش نہیں 

    اقلیتی تعلیمی اداروں میں ریزرویشن کی گنجائش نہیں 

    Wed, 22 Mar 2017 20:59:39 
    )وزیر برائے اعلیٰ تعلیمات بسوراج رایا ریڈی نے بتایاکہ اقلیتی تعلیمی اداروں میں پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کے تقررات میں ریزرویشن کی گنجائش نہیں ہے۔ اسمبلی میں گووند کارجول کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ اقلیتی امدادی تعلیمی اداروں کے ذریعہ چلنے والے کالجوں میں موجود نشستوں میں سے 50 فیصد نشستیں اسی طبقے کے امیدواروں کیلئے مختص ہیں، جبکہ بقیہ 50 فیصد نشستیں قانون کے متعلق رو
    کسانوں کو یشسوینی کی سہولت

    کسانوں کو یشسوینی کی سہولت

    Wed, 22 Mar 2017 20:51:48 
    وزیر صحت رمیش کمار نے بتایاکہ ریاست کے تمام کسانوں اور زرعی مزدوروں کو یشسوینی منصوبے کے تحت طبی سہولیات فراہم کرنے پر غور کیا جارہاہے۔ کونسل میں بجٹ پر مباحث کے دوران اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا نے بتایاکہ یشسوینی جیسے کامیاب منصوبے کو محکمہئ کوآپریشن سے محکمہئ صحت کو منتقل کرنا درست نہیں ہے۔جس پر وزیر موصوف نے بتایا کہ صرف چھ فیصد کسان کوآپریٹیو اداروں کے ممبر ہیں، جبکہ کوآپریٹیو اداروں میں ممبر
    بین الاقوامی یوم خواتین

    بین الاقوامی یوم خواتین

    Wed, 22 Mar 2017 20:44:00 
    بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈس کی جانب سے 23مارچ کو صبح دس بجے کونڈجی بسپا آڈیٹوریم میں بین الاقوامی یوم خواتین منعقد ہوگا۔سماجی تبدیلی کیلئے ٹھوس اقدام نعرہ کے تحت منعقد ہونے والے پروگرام کا افتتاح دور درشن بنگلور کی اسسٹنٹ ڈائرکٹر نرملا یلیگار کریں گی، جبکہ اختتامی تقریب میں اڈیشنل چیف سکریٹری کے رتنا پربھاشرکت کریں گی۔ دوپہر 12/ بجے منعقد ہونے والے پروگرام میں میئر پدماوتی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں