Wed, 28 Sep 2016 19:35:41
بالاگھاٹ میں آر ایس ایس کے ضلع پرچارک کو پولیس کی طرف سے پٹائی کئے جانے کے معاملے میں مدھیہ پردیش حکومت نے آج بالاگھاٹ کے ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ(اے ایس پی )راجیش شرما کو معطل کر دیا ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 19:11:47
کرناٹک کی اپوزیشن جماعتوں نے آج ریاستی حکومت سے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق کاویری سے کل تک تمل ناڈو کو 6000کیوسک پانی نہیں چھوڑنے کی اپیل کی۔سپریم کورٹ کے کل کے حکم کے بعد پیدا صورتحال کی روشنی میں وزیر اعلی سدارمیاکی طرف سے بلائی گئی
View more
Wed, 28 Sep 2016 18:54:31
کویبٹور میں ہندو تنظیم کے ایک کارکن کے قتل کی تحقیقات کو آج سی بی۔سی آئی ڈی کوسپرد کر دیا گیا ہے۔وہیں قتل کو لے کر یہاں مظاہرے کی کوشش کے سبب بی جے پی کے کئی کارکنوں اور لیڈران کو حراست میں لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 18:32:17
ہندوستان کے ساتھ ہی بنگلہ دیش اور بھوٹان نے بھی نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والے سارک سربراہی اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اجلاس کو کامیابی سے منعقد کرنے کے لیے ماحول سازگار نہیں ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 18:20:00
یہاں مفتی کفایت اللہ ہال میں حضرت امیر الہند مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری صدر جمعےۃ علماء ہند کی صدارت میں امارت شرعیہ ہند کی مجلس شوری کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں حضرت مولانا سید ارشد مدنی صدر جمعےۃ علماء ہند،
View more
Wed, 28 Sep 2016 18:07:55
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر گایوں کو لے کر سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ دیوریا سے یہاں تک کی اپنی کسان یاترا کے دوران انہوں نے گایوں کی حالت زار دیکھی ہے اور گؤ رکشا کا دم بھرنے والی بی جے پی اور سنگھ ان کے خبر نہیں لے رہے ہیں۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 17:58:19
دیگر پسماندہ طبقہ (او بی سی)کمیونٹی کے افراد مہاراشٹر کے سابق نائب وزیر اعلی چھگن بھجبل کی حمایت میں 3 ؍اکتوبر کو ناسک میں ریلی نکالیں گے۔بھجبل کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کے الزام میں مارچ میں گرفتار کیا تھا۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 17:55:18
اپوزیشن میزو نیشنل فرنٹ میزورم میں قانون وانتظام کو قائم رکھنے میں کانگریس حکومت کی ناکامی کو اجاگر کرنے اور صوبے میں صدر راج نافذ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے صدر پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھے گی۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 17:49:39
یہاں جاری مراٹھا ریلیوں کی طرف اشارہ کرنے والا ایک کارٹون شائع کرنے کو لے کر شیوسینا کے ترجمان اخبار ’سامنا‘کے ایک دفتر پر ہوئے پتھراؤ کے ایک دن بعد آج کارٹونسٹ نے اپنے کارٹون کو لے کر معافی مانگ لی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy