Thu, 29 Sep 2016 17:34:18
سی بی آئی نے تیس ہزاری کورٹ کے ایک سینئر جج کو ایک وکیل سے مبینہ طور پر چار لاکھ روپے کی رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا ہے.
View more
Thu, 29 Sep 2016 17:31:36
پاکستان نے آج ہندوستان کے اس دعوے کو آج من گڑ ھت بتایا ہے، جس میں اس نے سرحد پار دہشت گردی کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے فوجی مہم کو انجام دینے کا دعوی کیا تھا۔پاکستان نے کہا کہ سرحد پار کی فائرنگ کو ہدف بناکر حملہ قرار دے کر ہندوستان میڈیا میں سنسنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 17:25:33
تمام سیاسی پارٹیوں کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کے تحت وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے مغربی بنگال، اوڑیسہ ، پنجاب اور بہار کے وزرائے اعلی اور کئی اپوزیشن لیڈروں کو کنٹرول لائن کے قریب چنندہ ٹھکانوں پر فوج کی کارروائی سے آگاہ کرایا ۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 17:16:06
قتل کے ایک معاملے میں آر جے ڈی لیڈر شہاب الدین کو پٹنہ ہائی کورٹ کی طرف سے ضمانت دئیے جانے کو چیلنج کرنے والی اپیلوں پر سپریم کورٹ نے آج اپنا فیصلہ کل تک کے لیے محفوظ رکھ لیا۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 17:13:47
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان امن اور سکون بڑھانے کے مقصد سے دونوں ممالک کے طلبا کے لیے ’ایکسچینج فار چینج‘ پروگرام کے تحت آنے والے 60پاکستانی طلباء کا ہندوستان کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 17:04:21
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کو یہاں کی ایک مقامی عدالت نے مجرمانہ ہتک عزت کے ایک معاملہ میں آج راحت دے دی۔ان کے خلاف آرایس ایس کے ایک کارکن نے معاملہ درج کروایا تھا۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 16:49:01
پاکستانی فوجیوں نے آج کنٹرول لائن کے پاس دو بارجنگ بندی کی خلاف ورزی کی اور جموں کشمیر کے نوگام سیکٹر اور پونچھ اضلاع میں فائرنگ کی۔دو دنوں کے اندر پاکستان کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا یہ تیسرا واقعہ تھا ۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 20:34:56
چھتیس گڑھ کے انتہا پسندی متاثرہ نارائن پور ضلع میں نکسلیوں کی طرف کئے ایک آئی ای ڈی دھماکہ میں ضلع محفوظ گروپ(ڈی آرجی) کے ایک نوجوان کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 20:30:41
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے اترپردیش حکومت کے وزراء پر مجرموں کو تحفظ دینے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ اسی وجہ سے اس ریاست کا قانون وانتظام تباہ ہے۔راہل نے اپنی’’کسان یاترا‘‘کے دوران روہیل کھنڈ یونیورسٹی کیمپس میں طالبات سے بات چیت میں کی گئی شکایت پر کہا کہ یہ جرائم سے تحفظ ملنے کی وجہ سے بڑھے ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy