ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    کرناٹک کاانکار آئین کی روح کے خلاف:جے للتا

    کرناٹک کاانکار آئین کی روح کے خلاف:جے للتا

    Thu, 29 Sep 2016 20:04:51 
    کاویری ندی کا پانی چھوڑنے کے سپریم کورٹ کے فیصلہ کی نافرمانی کو لے کر کرناٹک کی تنقید کرتے ہوئے تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے جے للتا نے آج کہا کہ جان بوجھ کر ایسی نافرمانی آئین کی روح کی خلاف ورزی ہے اور عدالت کی توہین ہے۔
    بنسل خودکشی معاملہ :ڈی سی ڈ بلیو نے سی بی آئی کو نوٹس بھیجا 

    بنسل خودکشی معاملہ :ڈی سی ڈ بلیو نے سی بی آئی کو نوٹس بھیجا 

    Thu, 29 Sep 2016 19:36:40 
    دہلی خاتون کمیشن نے آج سی بی آئی کو نوٹس جاری کرکے بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کر رہے ایک اعلی سرکاری افسر اور اس کے بیٹے کی طرف سے ایجنسی کے کچھ حکام کی طرف سے مبینہ طور پر پریشان کیے جانے کے بعد خودکشی کرنے سے متعلق معاملے میں اب تک کی گئی کارروائی کی تفصیلات مانگی ہے۔
    چھتیس گڑہ :تصادم میں ایک نکسلی ہلاک 

    چھتیس گڑہ :تصادم میں ایک نکسلی ہلاک 

    Thu, 29 Sep 2016 19:28:08 
    چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ سکما ضلع میں پولیس نے تصادم میں ایک نکسلی کو مار گرایا ہے۔سکما ضلع کے پولیس حکام نے آج میڈیا کو ٹیلی فون پر بتایا کہ ضلع کے کونٹا تھانہ علاقے کے تحت نیل مڑگو گاؤں کے جنگل میں ضلع پولیس فورس، ڈی آرجی، اور ایس ٹی ایف کی مشترکہ ٹیم نے تصادم میں نکسلی مڑکم ہنگا کو مار گرایا ہے۔
    آر ایس ایس ہندوستان کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے:راہل گاندھی

    آر ایس ایس ہندوستان کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے:راہل گاندھی

    Thu, 29 Sep 2016 19:13:57 
    راہل گاندھی نے آج آر ایس ایس کے نظریات پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی تنظیم ہندوستان کو تقسیم کرانا چاہتی ہیں۔راہل یہاں اپنے خلاف سنگھ کے ایک عہدیدار کی طرف سے دائر معاملہ کے تناظر میں موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ وہ اس طرح کے معاملات درج کئے جانے سے پریشان نہیں ہوں گے۔
    کانگریس نے دہشت گردی مخالف حملوں کو لے کر فوج کو مبارک باد دی

    کانگریس نے دہشت گردی مخالف حملوں کو لے کر فوج کو مبارک باد دی

    Thu, 29 Sep 2016 19:00:21 
    کانگریس نے کنٹرول لائن کے پار دہشت گردی کے ٹھکانوں کو ہدف بناکر کئے گئے حملوں کی تعریف کی اور کہا کہ وہ مکمل طور پر مسلح افواج کے ساتھ ہے۔
    تھانے بلدیاتی انتخابات میں 70سے 75نشستیں جیتے گی کانگریس:رانے

    تھانے بلدیاتی انتخابات میں 70سے 75نشستیں جیتے گی کانگریس:رانے

    Thu, 29 Sep 2016 18:27:37 
    مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے سینئر لیڈر نارائن رانے نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی ممبئی اور تھانے میں ہونے والے آئندہ بلدیاتی انتخابات وسیع کرپشن اور بدانتظامی کے معاملے پر لڑے گی، ساتھ ہی انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس الیکشن میں ان کی پارٹی 70سے 75نشستیں جیتے گی۔
    خاتون کا سر کاٹا، قبائلی شوہر گرفتار

    خاتون کا سر کاٹا، قبائلی شوہر گرفتار

    Thu, 29 Sep 2016 18:24:19 
    اڑیسہ میں میور بھنج ضلع کے کھوٹا علاقے میں ایک خاتون کے شوہرجنسی تعلق کے معاملہ کے شبہ میں اس کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔
    مودی حکومت کا عزم مسلمانوں کی غربت سے جنگ ہے:نقوی

    مودی حکومت کا عزم مسلمانوں کی غربت سے جنگ ہے:نقوی

    Thu, 29 Sep 2016 18:02:46 
    ترقی کو نریندر مودی حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ کچھ ایسی طاقتیں ہیں جو ہندو مسلم اور ملک کے 125کروڑ لوگوں اور دنیا میں امن وسکون کی دشمن بنی ہوئی ہے اور انہیں منہ توڑ جواب دینے کی ضرورت ہے۔
    اڑی دہشت گردانہ حملے کا اثر:عاطف اسلم کا گڑگاؤں کا کنسرٹ منسوخ

    اڑی دہشت گردانہ حملے کا اثر:عاطف اسلم کا گڑگاؤں کا کنسرٹ منسوخ

    Thu, 29 Sep 2016 17:55:54 
    مقبول پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا 15؍اکتوبر کو ہریانہ کے گڑگاؤں میں ہونے والا کنسرٹ اڑ ی حملے کے پیش نظر منسوخ کر دیا گیا ہے۔