ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    ترقیاتی شرح نمو گرنے پرسبھاش چندر گرگ مایوس

    ترقیاتی شرح نمو گرنے پرسبھاش چندر گرگ مایوس

    Fri, 30 Nov 2018 23:13:19 
    اقتصادی معاملوں کے سکریٹری سبھاش چندر گرگ نے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں اقتصادی شرح نمو کے 1ء 7 فیصد رہنے کو مایوس کن بتاتے ہوئے کہا کہ حالانکہ پہلی شش ماہی میں یہ 4ء 7 فیصد رہی ہے جو اب بھی بہتر ہے۔مرکزی محکمہ شماریات کی طرف سے ستمبر میں ختم سہ ماہی کے لئے اقتصادی ترقی کے اعدادوشمار جاری کئے جانے پر اپنے رائے کا اظہار کرتے ہوئے گرگ نے جمعہ کو کہا کہ مینوفیکچرنگ سیکٹر کی شرح نمو 4ء4 7 فیصد
    27 سال قبل نتیش کمار پر قتل کے الزام کی منسوخی پر مبنی درخواست پر 14 دسمبر کو ہوگی سماعت

    27 سال قبل نتیش کمار پر قتل کے الزام کی منسوخی پر مبنی درخواست پر 14 دسمبر کو ہوگی سماعت

    Fri, 30 Nov 2018 23:08:16 
    وزیراعلیٰ نتیش کمار سے منسلک پنڈارک قتل معاملہ کو لے کر پٹنہ ہائی کورٹ میں 14 دسمبر کو اگلی سماعت ہوگی۔ واضح ہو کہ وزیراعلیٰ نتیش کمار پر 27 سال پہلے لگے قتل کے الزام کو منسوخ کرانے کی عرضی پر سماعت ہونی ہے۔ ہائی کورٹ کے جج اے امان اللہ اس عرضی پرسماعت کر رہے ہیں
    ہندوستان اور پاکستان کو لوگوں کے احساسات کا احترام اور ضرورتوں کی تکمیل کے لیےکرگل۔اسکردو روڑ اور قدیم تاریخی شاردا مندر کا راستہ کھولنے کے لیے رضامند ہونا چاہیے:سیف الدین سوزؔ 

    ہندوستان اور پاکستان کو لوگوں کے احساسات کا احترام اور ضرورتوں کی تکمیل کے لیےکرگل۔اسکردو روڑ اور قدیم تاریخی شاردا مندر کا راستہ کھولنے کے لیے رضامند ہونا چاہیے:سیف الدین سوزؔ 

    Fri, 30 Nov 2018 23:04:15 
    نئی دہلی’’میں ہندوستان اور پاکستان کو یہ مشورہ دیتا ہوں کہ اُن کو کرگل اور اسکردو روڑ کو بہت جلد کھولنے کے لیے رضامندہوناچاہئے اور اسی کے ساتھ خاص طور کشمیری پنڈتوں کے احساسات کا احترام کرنے کیلئے تاریخی شاردا مندر کا راستہ بھی کھولنا چاہئے۔ میرا خیال ہے کہ دونوں حکومتوں کو یہ عوامی مطالبہ منظور کرنے میں کوئی دشواری نہیں ہے
    راہل گاندھی آج راجستھان میں تین انتخابی اجلاس میں خطاب کریں گے 

    راہل گاندھی آج راجستھان میں تین انتخابی اجلاس میں خطاب کریں گے 

    Fri, 30 Nov 2018 23:01:36 
    کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی ہفتہ کو راجستھان کے دورے پر آئیں گے۔ کانگریس کے ریاستی ترجمان ستیندرسنگھ راگھو نے بتایا کہ کانگریس صدرراہل گاندھی ہفتہ صبح ادے پور میں نوجوانوں کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ اس کے بعد وہ بھیلواڑا، چتوڑ گڑھ اور ہنومان گڑ ھ میں عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے
    مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملہ:زخمیوں کی طبی رپورٹ مرتب کرنے والے ڈاکٹروں کو عدالت نے گواہی کے لیئے طلب کیا

    مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملہ:زخمیوں کی طبی رپورٹ مرتب کرنے والے ڈاکٹروں کو عدالت نے گواہی کے لیئے طلب کیا

    Fri, 30 Nov 2018 22:55:01 
    مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملے میں بھگواء ملزمین کی جانب سے بم دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی طبی رپورٹ تسلیم نہیں کیئے جانے کے بعد خصوصی عدالت نے طبی رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹروں کو گواہی کے لیئے طلب کیا ہے نیز انہیں اس تعلق سے باقاعدہ سمن جاری کیا گیا اور3 دسمبر سے ان کو یکے بعد دیگر گواہی کے لیئے طلب کیا گیا ہے
    صحافی کے قتل کا اہم ملزم گرفتار

    صحافی کے قتل کا اہم ملزم گرفتار

    Fri, 30 Nov 2018 22:49:32 
    گزشتہ ماہ جھارکھنڈ میں ایک ہندی روزنامہ کے صحافی کے قتل کیس میں اہم ملزم کوپلامو ضلع سے گرفتارکیاگیا۔پولیس نے جمعہ کو یہ معلومات دی۔پولیس نے بتایا کہ ملزم کی شناخت نکسلائٹ آرگنائزیشن تریتیا پریزنٹیشن کمیٹی (ٹی پی سی)کے علاقائی کمانڈر پرشانت کے طور پرہوئی ہے۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اکھلیش بی بریار نے کہا کہ یہ گرفتاری چترا اور پلامو ضلع پولیس کی مشترکہ چھاپے ماری کے دوران کی گئی تھی
    کوئلہ سے بجلی بنانازیادہ مہنگا :تحقیق

    کوئلہ سے بجلی بنانازیادہ مہنگا :تحقیق

    Fri, 30 Nov 2018 22:44:59 
    ایک نئی تحقیق کے مطابق توانائی کے قابل تجدید ذرائع ہندوستان میں نئے کوئلے سے چلنے پاور پلانٹس کے مقابلے میں انتہائی کم قیمت میں زیادہ بجلی فراہم کر سکتے ہیں اور اس کا فائدہ ٹیکس دہندگان کو ہوگا۔مالیاتی تھنک ٹینک کاربن ٹریکر کی طرف سے ’گزشتہ برسوں میں کوئلے کی بجلی میں اقتصادی اور مالی خطرات کو تلاش کرنا‘نامی مطالعہ میں کہا گیا ہے کہ کوئلے کی سے بننے والی بجلی کے استعمال کو ختم کرنے سے صارفین اور ٹ
    راجہ بھیا نے کیا’’جن ستتا‘‘پارٹی کااعلان،ایجنڈے میں مزدور،کسان اور نوجوان

    راجہ بھیا نے کیا’’جن ستتا‘‘پارٹی کااعلان،ایجنڈے میں مزدور،کسان اور نوجوان

    Fri, 30 Nov 2018 22:34:46 
    اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع کی کنڈا اسمبلی سیٹ سے آزاد ممبر اسمبلی رگھوراج پرتاپ سنگھ عرف راجہ بھیا نے جمعہ کو لکھنؤ کے رمابائی پارک میں اپنی سیاسی پارٹی کا رسمی اعلان کر دیا۔ بتادیں کہ یہ موقع تھا راجہ بھیا کے 25سال کے سیاسی سفر کے مکمل ہونے کا، اس دوران اس نے اپنی سیاسی طاقت کا ریلی کے ذریعے احساس کرایا۔ریلی کے منتظمین کا دعوی ہے کہ لکھنؤ میں منظم پروگرام میں چار لاکھ سے زائد افراد شامل ہوئے
    گجرات میں برہمن۔ راجپوت،مہاراشٹر میں اویسی نے مانگاریزرویشن،شیوسیناکاساتھ ملا

    گجرات میں برہمن۔ راجپوت،مہاراشٹر میں اویسی نے مانگاریزرویشن،شیوسیناکاساتھ ملا

    Fri, 30 Nov 2018 22:32:05 
    مہاراشٹر میں مراٹھا اور گجرات میں پاٹیداروں کے بعداب راجپوت اور برہمن کمیونٹی کے لوگوں نے بھی ریزرویشن کا مطالبہ کیا ہے۔گجرات میں اضافی ریزرویشن کوٹے کے لئے کمیونٹی کے لوگوں نے او بی سی کمیشن کو ایک خط لکھا ہے۔وہیں اے آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مہاراشٹر میں مسلم ریزرویشن کا مسئلہ اٹھایا۔اس سلسلے میں انہوں نے ایک ویڈیو ٹوئٹ کرکے مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی کا الزام لگایا ہے